counter easy hit

France

یوم تاسیس:بلاول بھٹو اپنے نانا اوروالدہ کا پرچم اور ویژن لے کرنکل چکے ،چوہدری رزاق

یوم تاسیس:بلاول بھٹو اپنے نانا اوروالدہ کا پرچم اور ویژن لے کرنکل چکے ،چوہدری رزاق

یوم تاسیس:بلاول بھٹو اپنے نانا اوروالدہ کا پرچم اور ویژن لے کرنکل چکے  پیرس(ایس ایم حسنین)چوہدری محمد رزاق،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس نے پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو کے بلوچستان بارے بیان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں اور صوبائی قومیتوں کو فیڈریشن کے طور پر چلانا پیپلز پارتی کا خاصہ ہے اور آج […]

یوم تاسیس :محترمہ بے نظیر بھٹو کے افکار و نظریات بلاول بھٹو میں نظر آرہے ہیں ،ملک مظہر

یوم تاسیس :محترمہ بے نظیر بھٹو کے افکار و نظریات بلاول بھٹو میں نظر آرہے ہیں ،ملک مظہر

یوم تاسیس : محترمہ بے نظیر بھٹو کے افکار و نظریات بلاول بھٹو میں نظر آرہے ہیں پیرس (ایس ایم حسنین) سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس ملک مظہر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں تمام کارکنان شہداءکے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ تین صوبوں کی طرح […]

شوکت یوسفزئی کومرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر ہونے پر مبارکباد ،عمران رشید

شوکت یوسفزئی کومرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر ہونے پر مبارکباد ،عمران رشید

شوکت یوسفزئی کومرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر ہونے پر مبارکباد  ُیرس (ایس ایم حسنین)  آزاد کشمیر تحریک انصاف ،فرانس کے جنرل سیکرٹری عمران رشید چوہدری نے  شوکت یوسف زئی پارٹی کا بہترین انتخاب قرار دیا ہے اور انہیں ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر ہونے پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے اور اپنے بیان میں کہا ہے […]

تحریک انصاف نے ایک صوبے سے کرپشن اور بد عنوانی کا خاتمہ کردیا ،ذوالفقار احمد

تحریک انصاف نے ایک صوبے سے کرپشن اور بد عنوانی کا خاتمہ کردیا ،ذوالفقار احمد

تحریک انصاف نے ایک صوبے سے کرپشن اور بد عنوانی کا خاتمہ کردیا  پیرس(ایس ایم حسنین)آزاد کشمیر تحریک انصاف ،فرانس کے سینئر نائب صدر ذوالفقار احمد نگیال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جس طرح یاک صوبے میں پولیس اور بقیہ اداروں سے تحریک انصاف نے کرپشن و بد عنوانی کا خاتمہ کیا ہے […]

تحریک انصاف کرپشن کیخلاف عملی جدو جہد میں مصروف ہے، ابو بکر گوندل

تحریک انصاف کرپشن کیخلاف عملی جدو جہد میں مصروف ہے، ابو بکر گوندل

تحریک انصاف کرپشن کیخلاف عملی جدو جہد میں مصروف ہے پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابوبکر گوندل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرپشن کیخلاف تحریک آنے والی نسلوں کیلئے ہے بد عنوانی کے خاتمہ کے بغیر ترقی کی راہ پر گامزن ہونا ممکن ہی نہیں۔صرف تحریک انصاف کرپشن کی […]

ملک میں جمہوریت نہیں ایک کرپٹ شیطانی نظام کارفرما ہے ،اقبال طاہر

ملک میں جمہوریت نہیں ایک کرپٹ شیطانی نظام کارفرما ہے ،اقبال طاہر

ملک میں جمہوریت نہیں ایک کرپٹ شیطانی نظام کارفرما ہے پیرس(ایس ای حسنین)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اقبال طاہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر ایک کرپٹ شیطانی نظام کار فرما ہے جہاں لوٹ گھسوٹ ، چور بازاری ، منی لانڈرنگ مسلح ونگز کے ذریعے ایک […]

عوام دہائیوں سے قربانیاں دے رہے ہیں حکمرانوں کو شرم آجانی چاہیے ،یاسر قدیر

عوام دہائیوں سے قربانیاں دے رہے ہیں حکمرانوں کو شرم آجانی چاہیے ،یاسر قدیر

  عوام دہائیوں سے قربانیاں دے رہے ہیں حکمرانوں کو شرم آجانی چاہیے  پیرس(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف فرانس کی سینئر راہنما یاسر قدیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نظام کی تبدیلی کیلئے کپتان کا جمہوری و سیاسی کردارفراموش نہیں کیا جاسکے گا ۔حکمران ساری دنیا کے سامنے ننگے ہو چکے ہیں مگر ڈھٹائی […]

تحریک انصاف نوجوانوں کو شریفوں اورزرداریوں کی ذہنی غلام سے آزاد کریگی ،اصغر برہان

تحریک انصاف نوجوانوں کو شریفوں اورزرداریوں کی ذہنی غلام سے آزاد کریگی ،اصغر برہان

تحریک انصاف نوجوانوں کو شریفوں اورزرداریوں کی ذہنی غلام سے آزاد کریگی پیرس (ایس ایم حسنین)تحریک انصاف ، فرانس راہنا اصغر برہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کپتان نے نوجوانوں کو خود انحصاری کا درس دیا جبکہ شریفوں اور زرداریوں نے عوام کو نسل در نسل غلامی میں جکڑا ہوا ہے۔ انشااللہ وہ […]

فرانس:چوہدری فرانس کمپنی کےمالک چوہدری آصف کیجانب سےاپنے ورکروں کےاعزازمیں اعشائیہ

فرانس:چوہدری فرانس کمپنی کےمالک چوہدری آصف کیجانب سےاپنے ورکروں کےاعزازمیں اعشائیہ

تمام پاکستانی کاروباری شخصیات اپنے ورکروں کے ساتھ مثبت رویہ اختیار کریں کیوں آج جتنی بھی پاکستانی کاروباری شخصیات اعلی مقام پر پہنچی ہیں وہ اپنے ورکروں کی بدولت ہی ہے پیرس(ایس ایم حسنین)چوہدری فرانس کمپنی کےمالک چوہدری محمد آصف نے اپنےورکروں کےاعزاز میں اعشائیہ دیکر فرانس میں تاریخ رقم کردی۔۔پیرس کے مشہور لاہور ریسٹورنٹ […]

ماڈل ٹاﺅن سانحہ،پانامہ اور لامحدود کرپشن کیسز،ظلم بڑھتا جائیگا ، چوہدری محمد اعظم

ماڈل ٹاﺅن سانحہ،پانامہ اور لامحدود کرپشن کیسز،ظلم بڑھتا جائیگا ، چوہدری محمد اعظم

پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک منہاج القرآن، فرانس کے صدر جناب چوہدری محمد اعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماڈل ٹاﺅن سانحہ،پانامہ اور لامحدود کرپشن کیسز،کے باوجود ملک کا نطام انصاف حاکم وقت پر ہاتھ دالنے سے گریزاں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں ظلم بڑھتا جائیگا اور مظلومیت میں اضافہ کو کوئی نہیں رکو […]

وزیر اعظم پاکستان کیلئے ترقی کی ہائی وے جبکہ کپتان سپیڈ بریکر ہیں، سلطانہ اصغر

وزیر اعظم پاکستان کیلئے ترقی کی ہائی وے جبکہ کپتان سپیڈ بریکر ہیں، سلطانہ اصغر

پیرس(یس اردو نیوز)مسلم لیگ ویمن ونگ فرانس کی صدر سلطانہ اصغر نے وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وزیر اعظم کے صبر و تحمل کا پھل ہے کہ مخالفین اپنی چالوں میں خود ہی ناکام ہو رہے ہیں۔  وزیر اعظم پاکستان کی پالیسیاں اورمنصوبے پاکستان کو ترقی کی ہائی […]

راولا کوٹ میں پر امن مظاہرین پر دھاوا بولنا شرمناک ہے،چوہدری خلیل

راولا کوٹ میں پر امن مظاہرین پر دھاوا بولنا شرمناک ہے،چوہدری خلیل

ُپیرس (ایس ایم حسنین)  چوہدری خلیل احمد ،صدر تحریک انصاف فرانس  (آزاد کشمیر)نے راولا کوٹ میں پر امن مظاہرین پر دھاوا بولنے اور اسلحے کی نمائش کے علاوہ فرقہ وارانہ فساد پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک شرمناک حرکت ہے ہم ایسی فرقہ وارانہ سوچ رکھنے والوں کو ہر گز پسند […]

لفظ شریف سے قوم کا اعتبار اٹھ گیا، قطری خط گھٹیہ ترین حرکت ہے ،عاطف مجاہد

لفظ شریف سے قوم کا اعتبار اٹھ گیا، قطری خط گھٹیہ ترین حرکت ہے ،عاطف مجاہد

پیرس (ایس ایم حسنین)تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما عاطف مجاہد نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریفوں اپنی کرپشن چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں قطر یا سعودیہ کے شاہی خاندانوں کے آئندہ پیدا ہونے والے بچے بھی گواہی میں استعمال کئے جائینگے۔ قطری خط کے بعد شریف […]

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس François Fillon صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (UMP) سے امیدوار ہونگے

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس François Fillon صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (UMP) سے امیدوار ہونگے

پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے 2007 سے 2012 تک وزیراعظم رہنے والے فرانسوا فیلوں فرانس کے صدارتی الیکش 2017 میں (UMP) کی جانب سے صدارتی امیدوار ہونگے۔ اس بات کا علان آج فرانس میں رات 9 بجے کیا گیا ۔ ان کا مقابلہ اپنی ہی پارٹی کے معروف رہنما Alain Juppé سے تھا جس […]

فرانس کی ایک ایسی سڑک جو روزانہ ڈوب جاتی ہے

فرانس کی ایک ایسی سڑک جو روزانہ ڈوب جاتی ہے

خلیج برزنیف نامی علاقے کو جزیرے نوئرمائوٹیئر سے جوڑنے والی سڑک روزانہ سمندر کے پانی میں غائب ہوجاتی ہے ، دن میں چند گھنٹے کیلئے ہی استعمال کیا جا سکتا ہے پیرس (یس اردو نیوز ) دنیا عجیب و غریب اور خوبصورت مقامات سے بھری پڑی ہے لیکن اسی دنیا میں کچھ ایسے مقامات بھی […]

بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے، نعمت اللہ

بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے، نعمت اللہ

پیرس(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین  نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے مورخ لکھے گا ایک ایسا وزیر اعظم بھی تھا جو اپنے شہریوں اور فوج کا جانی نقصان کروا کر خاموش اور سپہ سالار کے جانے پر […]

وزیر اعظم نے پاکستانی سیاست میں محفوظ انتقال اقتدار کی بنیاد رکھدی، چوہدری سجاد

وزیر اعظم نے پاکستانی سیاست میں محفوظ انتقال اقتدار کی بنیاد رکھدی، چوہدری سجاد

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر چوہدری سجاد نمبر دار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پاکستانی سیاست میں محفوظ انتقال اقتدار کی بنیاد رکھ دی ہے، میاں نواز شریف کا عظیم تاریخی کارنامہ میثاق جمہوریت کی ساکھ کو  مضبوط رکھنا اور اس کے ذریعے سیاسی جماعتوں […]

وزیر اعظم نے صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کردیا، سلطانہ اصغر

وزیر اعظم نے صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کردیا، سلطانہ اصغر

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ)کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف نے  صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے۔ دشمن ہمیں جنگ میں الجھانے کی کوشش میں ہے جبکہ ہمارا سفر ترقی […]

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے شیرک پرائز حاصل کرنے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے شیرک پرائز حاصل کرنے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔

پیرس۔دو پاکستانی خواتین محترمہ گلے لالائے اسماعیل اور صباء اسماعیل جو ایک غیرسرکاری تنظیم ”اویئر گرلز“ کی کو فاؤنڈر ہیں اور پاکستان میں جوان خواتین کو ان کے حقوق کی آگائی اورامن و تحفظ سے متعلق کام کر رہی ہیں۔ انہیں ان کے کام کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے فرانس کی تنظیم شیرک فاؤنڈیشن […]

پاکستان کی دو باہمت خواتین نے فرانس کا اہم ترین ایوارڈ حاصل کرلیا

پاکستان کی دو باہمت خواتین نے فرانس کا اہم ترین ایوارڈ حاصل کرلیا

پیرس: پاکستان کی 2 خواتین نے فرانس کا اہم ترین اعزاز ’’شیراک پرائز‘‘ حاصل کیا ہے جو انہیں ’ تنازعات سے بچاؤ ( کونفلِکٹ ریزولوشن) پر دیا گیا ہے۔ گلالئی اسماعیل اور صبا اسماعیل نامی خواتین کو یہ  ایوارڈ امن کے ماحول اور عدم تشدد سماج کے لیے خواتین اور نوجوانوں کی شمولیت کی کوششوں پر عطا […]

فرانس میں گھرکی دیواروں سے 100 کلو سونا برآمد

فرانس میں گھرکی دیواروں سے 100 کلو سونا برآمد

پیرس: ایک شخص کو جب ترکے میں اپنا مکان ملا تو کچھ ہی دنوں بعد چھپر پھاڑ کر اس پر دولت برسی جو لگ بھگ 100 کلوگرام سونے کی شکل میں ملی۔ فرانس کے رہائشی اس شخص کو یہ مکان وراثت میں ملا تھا جو فرانس کے شہر ایوریوکس میں واقع ہے۔ کچھ دنوں بعد چیزوں کو […]

شکریہ راحیل شریف !قوم کو مشرف سے پہلے والا پر امن پاکستان لوٹا دیا،خان یوسف

شکریہ راحیل شریف !قوم کو مشرف سے پہلے والا پر امن پاکستان لوٹا دیا،خان یوسف

جب جنرل راحیل نے کمان سنبھالی توامن وامان کی صورتحال انتہائی ابتر، آج دہشتگرد بھاگ چکے ہیں،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس پیرس (ایس ایم حسنین)مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے جنرل راحیل شریف کو شاندار الفاظ میں ہدیہ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ جنرل راحیل شریف کے شکر گزار […]