By F A Farooqi on August 25, 2016 France, Paris, surprised, terror, tourist, Upset, World تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) پیرس کے سیاحتی بورڈ کے صدر فریڈرک ویلٹو کے مطابق پیرس میں ہوئی دہشت گردی کے سبب اس سال جنوری سے جون تک کے عرصے میں سنہ 2015 کے مقابلے میں دس لاکھ کم سیاح شہر میں آئے ہیں۔ اس کے باوجود کے اس سال یورپ کے پسندیدہ کھیل فٹ بال […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 ashfaq, camp, fethullah, France, gulen, Mohammad, Raja, Russian, states, Turkey, United کالم
تحریر: محمد اشفاق راجا ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے حالیہ کامیاب دورہ روس اور ان خدشات کے پیش نظر کہ ترکی، امریکہ کی دوستی کو خدا حافظ کہہ کر کہیں مستقل طور پر ”روسی کیمپ” میں نہ چلا جائے، امریکی حکام بھی متحرک ہوگئے ہیں۔ 24 اگست کو امریکی نائب صدر جوبائیڈن ترکی […]
By F A Farooqi on August 15, 2016 Day, France, independence, organized, pakistan, Paris, pat تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) پاکستان کے 69 ویں جشن آزادی کا” پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر انتظام “پیرس میں اہتمام کیا گیا . حاجی محمد اسلم کی صدارت میں ہوئے اس پروگرام کے مہمان خصوصی سابق صدر پریس کلب کھاریاں نصراللہ چوہدری ایڈوکیٹ تھے. سابق ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض ،سفیر […]
By F A Farooqi on August 15, 2016 ceremony, Day, embassy, France, independence, pakistan, Pakistan's تارکین وطن
فرانس ۱۴ اگست ۲۰۱۶ء: فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہے اور ان کی ہمت اور جذبہ کی بدولت تمام مشکلات کے باوجود آج پاکستان امن، خوشحالی اور ترقی کے راستہ پر گامزن ہے۔ وہ آج صبح یہاں […]
By F A Farooqi on August 13, 2016 Awami Tehreek, France, General, Gorraiya, pakistan, Paris, Qari Tahir Abbas, Secretary تارکین وطن
پیرس۔ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری طاہر عباس گورائیہ کو ان کی پارٹی میں خدمات اور نیک کاوشوں سے متاثر ہوکر اعلی قیادت نے قاری طاہر عباس گورائیہ کو جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر فائز کردیا گیا ہے۔ اب سے قاری طاہر عباس گورائیہ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکرٹری […]
By F A Farooqi on August 13, 2016 airport, celebrated, charles-de-gaulle, France, independence, Paris, PIA تارکین وطن
پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پی آئی اے کی طرف سے 14 اگست کو جشن یوم آزادی پیرس کے چارلس ڈیگال ائر پورٹ پر منایا جائے گا۔ اور یوم آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا جائیگا ۔ ان خیالات کا اظہار پی آئی اے فرانس کے اسٹیشن مینیجر فرانس مطیع اللہ خان نے کیا۔ ان کا […]
By F A Farooqi on August 12, 2016 being, Celebration, football, France, independence, organized, Paris, sarsl, tournament تارکین وطن
پیرس۔ جشن یوم آزادی کے حوالے سے سارسل میں ایک فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں مقامی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ ونر اور رنر اپ ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد سارسل مئری کے تعاون سے عمیر بیگ نے کیا ہے۔ مزید معلومات کیلئے عمیر بیگ سے […]
By F A Farooqi on August 3, 2016 Ambassador, appointed, France, Haq, highlight, Image, pakistan, soft, top priority اہم ترین, تارکین وطن
پیرس۔ فرانس میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ ان کی اولین ترجیح پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کرنا اور پاکستان کے حوالے سے دنیا میں موجود منفی پراپیگنڈہ کو زائل کرنا ہے۔ وہ بھرپور کوشش کریں گے کہ فرانسیسی صدر یا وزیراعظم جلد از جلد پاکستان […]
By F A Farooqi on August 2, 2016 credentials, director, France, General, Mr. Moin-ul-Haq, pakistan, Paris, presented, UNESCO اہم ترین, تارکین وطن
پیرس: یونیسکو میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان قومی سطح پر تعلیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل یونیسکو مس ایرینا بوکووا کو اپنے اسناد سفارت پیش کر تے ہوئے کہی۔ یونیسکو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جناب ایرک فالٹ اور یونیسکو میں پاکستان کے […]
By F A Farooqi on July 29, 2016 France, Minhaj, move, need, Paris, peaceful, Qur'an, setting, Tariq Chaudhry, time تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس فرانس کے بانی رکن اور سینئر رہنما طارق چوھدری نے میڈیا پرسن راؤ خلیل احمد سے فرانس میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 نومبر کی شام ہو یا 14 جولائی کی رات یا پھر 86 سالہ بزرگ پادری کا سفاکانہ […]
By F A Farooqi on July 28, 2016 Development, formation, France, July, Meetings, Paris, Peace تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن فرانس کی مجلس شوريٰ کے ایک اجلاس میں دنیا کی عمومی اور فرانس کی خصوصی صورتحال کے پیش نظر مجالس امن کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت علاقائی طور جلسوں کی جگہ اجلاس ہوا کریں گے۔ جن میں اپس کے اختلافات کو باہمی […]
By F A Farooqi on July 28, 2016 appeal, council, europe, european, France, Jammu, kashmir, pakistan, seriously, Union تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضاسیدنے یورپی یونین سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ اس سلسلے میں علی رضاسیدنے یورپی یونین کی خارجہ امورکی اعلیٰ عہدیدار’’فیدریکا موغرینی‘‘ سمیت یونین کے دیگراعلیٰ عہدیداروں کوخط لکھے ہیں۔ ان خطوط میں علی رضاسید […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 Fate, France, muslims, pakistan, slogans, storm, Turkey کالم
تحریر : محمد سلمان آفاق الله اکبر کے نعرے ترکی کے سڑکوں په تھے،باچھیں پاکستان میں میری کهل رہی تهیں۔ بی بی سی پہ دیکھ رہا تهااقبال کے مسلمان کو طوفانِ مغرب نے مسلمان کردیا تھا. افراد کے ہاتھوں میں قوم کی تقدیر تھی اورجمہور کی خودی تاریخ بنا رہی تھی. میں ذوق انقلاب سے […]
By F A Farooqi on July 17, 2016 Ambassador, Azam, ceremony, chowdhury, farewell, France, honors, Mohammad, pakistan تارکین وطن
فرانس (اشفاق چوہدری) فرانس میں پاکستان کے سفیر غالب اقبال کی مدت ملازمت پوری ہونے پر صدر ادارہ منہاج القرآن چوہدری محمد اعظم کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اورپاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور سفیر پاکستان کی خدمات پرانہیں خراج تحسین […]
By F A Farooqi on July 15, 2016 attacked, city, crowded, dead, France, injured, truck تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس کے جنوب میں واقع ایک اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ77 افراد ہلاک متعدد زخمی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ فرانس کے قومی دن کی تقریبات میں آتش بازی کے مظاہرہ دیکھنے والوں کے ساتھ پیش آیا۔ فرانس میں 14 جولائی قومی دن ہے اور اس […]
By F A Farooqi on July 15, 2016 Ambassador, communityghalib, France, Iqbal, pakistan, Performance تارکین وطن
پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) تین سالہ دور میں اپنی بہترین کارکردگی سے پاکستانی کمیونٹی کے دلوں میں گھر کر کے سفیر پاکستان غالب اقبال فرانس اپنا دور سفارتکاری ختم کرکے پاکستان میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے کل فرانس سے روانہ ہوجائیں گے۔ فرانس کی پاکستانی کمیونٹی اور کمیونٹی نمائندوں کی طرف سے زبردست خراج […]
By F A Farooqi on July 15, 2016 crushed, dozens, event, fireworks, France, killed, people, South, trucks تارکین وطن, ویڈیوز - Videos
فرانس (جیوڈیسک) فرانس کے جنوبی شہر نیس میں قومی دن پر جشن کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا جس میں 80 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہیں۔ ملک کے صدر نے اس واقعہ کو ’دہشت گرد حملہ‘ قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت ہوا جب قومی […]
By F A Farooqi on July 14, 2016 Ambassador, ceremony. Photos, Chaudhry, farewell, France, Image, imran, Mr. Iqbal's, pakistan, Review تارکین وطن
پیرس۔فرانس میں سفارتخانہ پاکستان میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی الوداعی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔ فوٹو عمران چوہدری Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 763
By F A Farooqi on July 11, 2016 ali, brussels, Community, complicated, France, international, kashmir, Occupied, quick, raza, situation, Syed تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال کا فوری نوٹس لے۔ اپنے ایک بیان میں مقبوضہ وادی میں 20 سے زائد مظاہرین کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے علی رضا سید نے کہا کہ وادی کی صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdul, ahmad, Death, edhi, France, General, Malik, munir, pakistan, party, peoples, regrets, sattar, Secretary تارکین وطن
پیرس۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئررہنما اور جنرل سیکریٹری ملک منیر احمد نے سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پر اپنے دلی رنج وغم کااظہار کرتے اسے ایک عظیم نقصان قرار دیاھے انھوں نے کہاکہ ان کے انتقال سے پورا پاکستان یتیم ھو گیا انھوں نے کہا کہ دنیا میں نوبل پرائز ریوڑیوں کی […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdulsatar, edhi, eiffel, France, khalil, Paris, rao, tower, want تارکین وطن
پیرس (اے کے رائو ) جس سال حکیم محمد سعید شہید ہوئے ،اس سال عبدالستار ایدھی پیرس آیے تھے. ہمیں ان کی مہمان نوازی کا شرف حاصل ہوا . میں نے ان کو کہتے سنا کہ میں نے تو حکیم صاحب سے کہا تھا کہ آپ بھی ملک سے نکل چلو مگر وہ نہیں مانے […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdul, based, Community, Death, depressed, edhi, europe, France, pakistan, Paris, sattar تارکین وطن
پیرس: عبد الستار ایدھی کی وفات پر یورپ سمیت فرانس میں مقیم پاکستانی کیمونٹی بھی افسردہ ۔ پیرس: پاکستانی کیمونٹی نے مساجد میں عبد الستار ایدھی کی مغفرت کے لئے دعائیں کی ہیں۔ پیرس: قائد اعظم نے پاکستان دیا ،اور عبد الستار ایدھی نے پاکستان کو محفوظ بنایا ۔پاکستانی کیمونٹی فرانس۔ Post Views – پوسٹ […]
By F A Farooqi on June 30, 2016 family, France, leader, League-N, Muslim, Nasir Mehmood, pakistan, private, work تارکین وطن
پیرس۔ ملک ناصر محمود آف سرگودھا سیئنر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اپنے نجی کام کےسلسلہ سے فیملی سمیت پاکستان روانہ ہو گے۔پاکستان میں سیاسی وسماجی لوگوں سے ملاقات متوقع ہے اور ملک عظیم میں فلاحی کاموں میں حصہ لیں گے۔ ۔ان سے پاکستان کا رابطہ نمبرہے 00923028131512 Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By F A Farooqi on June 21, 2016 demanding, France, mafia, Paris, Poor, Salary, violent, Workers اہم ترین, تارکین وطن
پیرس (جیو ڈیفنس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے اپنے مزدور ورکر کی تنخواہ روک لی۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر کامران گھمن نے مزدور ورکر کی آنکھوں میں مرچیوں والی گیس ڈال کر تشدد کیا۔ واقع کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے […]