By F A Farooqi on June 18, 2016 France, India, modi, narendra, racism, state, support کالم
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری بھارت میں گزشتہ تین برسوں کے دوران آر ایس ایس کے کارسیوک اور گجرات میں اپنی وزارت اعلیٰ کے زمانے میں گودھرا کیمپ میں ریاستی ایماء مسلمانوں کے قتل ِعام کے ذمہ دار نریندرا مودی جب سے مرکزی حکومت کے سربراہ بنے۔ جب بھارت کی متعدد یونیورسٹیوں میں تعلیم […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 arranged, association, award, dinner, France, iftar, puthuar تارکین وطن
فرانس (اشفاق چوہدری ) پوٹھوار ایسوسی ایشن کی جانب سے فرانس میں موجود سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے اعزاز میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں فرانس موجود تمام سیاسی سماجی اور مذہبی حلقو ں نے بھر پور شرکت کی پروگرم کے روح رواں ابراز کیانی اپنے دوستوں شاہ نواز ریسٹورینٹ […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 asif, close, Died, France, Heart, London, masood, Sialkot تارکین وطن
فرانس (روحی بانو) حق باھو ٹرسٹ فرانس کی نائب صدر اور ممتاز سماجی شخصیت محترمہ قیصرہ عباس کے بڑے بھائی معسود آصف المعروف لیدروالے حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث جمعرات 11 رمضان کو لندن میں رضائےالہی سے انتقال کر گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کا تعلق پاکستان کے ضلع سیالکوٹ ماڈل […]
By F A Farooqi on June 12, 2016 Allah, France, God, Prayer, Qur'an, value, worship تارکین وطن
فرانس (شاہ بانو میر) انسان کی تخلیق کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہمیں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا بھی عبادت ہے٬ پیارے نبیﷺ نے فرمایا دعا ہی عبادت ہے۔ جب میرے بندے میرے بارے میں […]
By F A Farooqi on June 12, 2016 France, guidance, merciful, muzamil, night, Qur'an, Sura, visit تارکین وطن, کالم
فرانس (شاہ بانو میر) اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے، اے اوڑھ لپیٹ کر سونے والے رات کو نماز میں کھڑے رہا کرو مگر کم آدھی رات یا اس سے کچھ کم کر لو یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا لو اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر […]
By F A Farooqi on June 6, 2016 annual, association, city, fifth, France, pakistan, sarsl, three-day, tournament, volleyball تارکین وطن
فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے سارسل شہر میں پانچویں سالانہ تین روزہ والی بال ٹورنامنٹ کی تصویری جھلکیاں : فوٹو عمیر بیگ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 106
By F A Farooqi on June 5, 2016 Ambassador, association, France, ghalib, Iqbal, pakistan, speech, tournament تارکین وطن
پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے پانچویں سالانہ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن سفیر پاکستان غالب اقبال اور ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی نے خصوصی شرکت کی مہمانان خصوصی کا کھلاڑیوں اور آرگنائزر کے ساتھ تعارف کرایا گیا ۔کھلاڑیوں نے دونوں مہمانوں کے ساتھ گروپ فوٹو بنوائیں۔۔ سفیر پاکستان اور ہزاروں شائقین اچھے کھیل […]
By F A Farooqi on June 4, 2016 annual, association, city, fifth, France, launched, pakistan, sarsl, three-day, tournament, volleyball بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) پانچواں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں شروع ہوچکا ہے۔جس میں یورپ بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ایسوسی ایشن کے صدر نوید اقبال ، جنرل سیکریٹری چوہدری اشفاق اور ممبران نے کیا۔ یورپ بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کررہی […]
By F A Farooqi on June 4, 2016 annual, association, coming, europe, fifth, founding, France, guests, members, pakistan, tournament, volleyball, welcome تارکین وطن
پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) پانچویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انشاء اللہ مہمان اچھے کھیل سے لطف اندوز ہوں گے ان خیالات کا اظہار بانی ممبران فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام انتظامات مکمل […]
By F A Farooqi on June 3, 2016 church, evening, France, muslims, organization, Paris, promotion تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) پیرس کے مرکزی چرچ “سینٹ میری” میں چرچ انتظامیہ کی جانب سے بین المذاہب ھم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک شام کا اہتمام کیا گیا ،فرانس میں موجود تمام مزاہب کی منتخب تنظیمات کو دعوت دی گئی۔ الجزائر کے مسلمانوں کی تنظیم نے انتظامی طور پر پروگرام میں حصہ […]
By F A Farooqi on May 31, 2016 dinner, France, grand, justice, movement, organized تارکین وطن
پیرس۔ (حاجی ابرابر اعوان )تحریک انصاف فرانس کی جانب سے یورپین والی بالی چمپین حیدری والی بال کلب اور تحریک انصاف فررانس کے سینئر رہنما سجاد خان کے اعزاز میں اعشایہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی اس موقع پر تمام لوگوں نے منتظمین ٹورنامنٹ ملک سعید اعوان،سجاد […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 27th, anniversary, capital, celebrated, France, grand, Pakistan Awami Tehreek's, Paris, style تارکین وطن
تحریر و تصاویر۔ ۔ ۔ ۔ راؤ خلیل احمد پیرس۔ پاکستان عوامی تحریک کا 27 واں یوم تاسیس فرانس کے دارلحکومت پیرس میں شاندار انداز میں منایا گیا۔ شہداء ماڈل ٹاون کو انصاف دلوانے کے لیے17 جون کو لاہور میں دھرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا۔ مہمان خصوصی شیخ زاہد فیاض نے درد […]
By F A Farooqi on May 29, 2016 appeal, France, Minister, Nawaz, Pakistani, Prayer, prime, Recovery, Sharif تارکین وطن
پیرس : پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان، پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے چیف آرگنائز میاں محمد حنیف اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیرمین شیخ طارق جاوید، چوہدری محمد حسین سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن […]
By F A Farooqi on May 27, 2016 club, congratulations, elect, France, Paris, president, press, Shahid, Zia تارکین وطن
پیرس (بیورو رپورٹ) پاک پریس کلب فرانس کی طرف سے جناب ضیاء شاہد چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں کو سی پی این ای کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد۔ تفصیل کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے صدر کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے طرف سے متفقہ […]
By F A Farooqi on May 26, 2016 annual, european, France, friends, garj, guns, League, pakistan, third تارکین وطن, کالم
تحریر: شاہد شکیل دوستی کرتے نہیں دوستی ہو جاتی ہے،دوست دوست نہ رہاجیسے مکالمات چند دنوں ،ہفتوں اور مہینوں بعد اکثر سننے میں آتے ہیں کیوں؟ کیا انسان کو دوستوں کی ضرورت ہے،کیا دوستی انسان کی صحت اور خود اعتمادی میں مثبت کردار ادا کرتی ہے،کیا دوستی میں سب جائز ہے،کیا دوستی کی دیکھ بھال […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 anniversary, awami, France, observed, pakistan, tehreek تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) پاکستان عوامی تحریک کا 27واں یوم تاسیس 29 مئی بروز اتوار شام 4 بجے فرانس کے ساوتھ آل لاکورنیو کے “Maison du Peuple Guy Moquet 119 Av.Paul Valliant Couturier 93120 Le Courneuve. میں منایا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ شب پاکستان عوامی تحریک فرانس کے ایک اجلاس میں […]
By F A Farooqi on May 22, 2016 Allah, aunt, Died, France, leade, pleasure, PML-Q, r Chaudhry asdnuaz Tarar's اہم ترین, تارکین وطن
پیرس(یس ڈیسک)۔فرانس مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری اسدنواز تارڑ کی پھوپھی رضاےالی سے وفات پا گی ہیں ان کی نماز جنازہ پاکستان میں ان کے آبائی گاوں چک شہباز میں ادا کی گی۔ مرحومہ کی وفات پر چیف آرگنائزر پاکستان پییپلز پارٹی فرانس قاری فارورق احمد فارورقی اور عبدالستار ملک راہنما پاکستان پیپلز پارٹی […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 France, gujrat, MPLQ, pakistan, Paris تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ ) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ق قابض حکمرانوں سے عوام کی جان چھوڑائے گی، انشاء اللہ ہم حکومتی پالیسیوں کے خلاف اپنا اصولی احتجاج جاری رکھیں گے صوبہ بھر میں عوام کو کوئی انصاف نہیں مل رہا پولیس […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 europe, France, imran khan, Naimat Ullah, pakistan, pti تارکین وطن
پیرس( عمیر بیگ)راہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نعمت اللہ نے یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ لیکس انکشافات اور سیکرٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے اربوں روپے برآمدہونے کے بعد بلا تفریق احتساب ناگزیر ہو چکا ہے،انہوں نے کہا کہ احتساب کی بات چل نکلی ہے تو اسے منطقی انجام تک […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 Dr Tahir-ul-Qadri, France, pakistan, Panama, pat تارکین وطن
پیرس( عمیر بیگ)پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 400سے زائد پاکستانیوں کی جانب سے53کرب روپے جو آف شور کمپنیوں میں لگائے گئے ہیں اگر یہ رقم واپس وطن لا کر ملک کی تعمیر و ترقی میں لگائی جائے تو پاکستان دنیا کا امیر ترین ترقی […]
By F A Farooqi on May 20, 2016 abdul rahman, accidents, Ahmad Farooqui, brother, dead, Death, France, nephew, Paris, Qari Farooq, young تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) قاری فاروق احمد فاروقی کا جواں سالہ بھانجا اور محمد سیفیان کے بڑے بھائی عبد الرحمن روڈ ایکسیڈینٹ میں جاں بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق قاری فاروق احمد فاروقی کا جواں سالہ بھانجا روڈ ایکسیڈینٹ میں انتقال کر گیا۔ عبد الرحمن کی عمر 27 سال تھی۔ مرحوم کی نماز جنازہ […]
By F A Farooqi on May 18, 2016 conference, France, piety, program, Qur'an, Ramadan, teaching, visit, women تارکین وطن, کالم
تحریر : شاہ بانو میر آج فرانس کے شہر پئیرفیت ٹاؤن میں استاذہ عفت مقبول صاحبہ کے ویلکم رمضان فرانس کے سلسلے کا آخری درس تھا ۔ درس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے نصرت صاحبہ نے کیا ۔ تلاوت میں کلام پاک سے ماہ رمضان کی حرمت اہمیت کی حامل آیات کو پیش […]
By F A Farooqi on May 17, 2016 chairmanship, club, cricket, France, under اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, کھیل
پیرس(یس ڈیسک)فرانس کرکٹ فیڈریشن کے زیر صدارت فرنچ کرکٹ ٹرافی کا میچ پیرس کے نواحی علاقے میں کھیلا گیا۔جس میں’’ فرانس جم خانہ‘‘ بمقابلہ’’ ویلئر لابیل کرکٹ کلب ‘‘کی ٹیمو ں کے مابین 40اوورز کا میچ کھیلا گیا۔ ویلئر لابیل کرکٹ کلب ٹیم کی صدارت عمیر بیگ نے کی۔40اوور کے میچ میں فرانس جم خانہ […]
By F A Farooqi on May 16, 2016 baraat, France, Minhaj-ul-Quran, Naat, pakistan, Paris, politics, shabe تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن گونساویل فرانس کی جانب سے شب برآت کی مناسبت سے 14 مئی کی شام ایک عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام کیا 9 بجے شام سے صبح 2 بجے تک جاری رہنے والے اس محفل میں مقامی ثناء خواں حضرات کے ساتھ منہاج وہلفئیر فرانس کے صدر راجہ […]