counter easy hit

France

یہ کامیابی ہر پاکستانی عورت کی کامیابی ہے، شاہ بانو میر

یہ کامیابی ہر پاکستانی عورت کی کامیابی ہے، شاہ بانو میر

فرانس: 27 فروری کو شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے تحت ہونے والے کامیاب ادبی پروگرام پر مدعوین کی بے انتہاء تعریف و وتوصیف پر اللہ کا خاص شکر ادا کرتے ہوئے ادارے کی بانی شاہ بانو میر نے کہا یہ کامیابی کسی فرد واحد کی نہیں کسی ٹیم کی نہیں کسی ادادرے کی نہیں […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پیرس (عمیر بیگ) آج مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیرس (عمیر بیگ) مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد حنیف […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ کے صدر چوھدری محمد اسلم پاکستان روانہ پیرس اسلام آباد

پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ کے صدر چوھدری محمد اسلم پاکستان روانہ پیرس اسلام آباد

(پیرس عمیر بیگ) پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ کے صدر چوھدری محمد اسلم پاکستان روانہ پیرس اسلام آباد بذریعہ پاکستان اںٹر نیشنل ائیر لائن ھمراہ حاجی محمد سلیم گھمن دوست احباب چوھدری محمد اشرف حاجی شبیر البدر ظہیر شاہ حاجی منظور اور طاہر عباس گورائیہ نے ائیر پورٹ پر الوداع کیا Post Views – […]

عوامی امنگوں کے قاتل بھی ملک دشمن اور دہشتگرد ہیں۔ استحکام پاکستان اتحاد یورپ

عوامی امنگوں کے قاتل بھی ملک دشمن اور دہشتگرد ہیں۔ استحکام پاکستان اتحاد یورپ

فرانس (اشفاق احمد) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے پاک فوج کے جوانوں کو دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کرنے اور دہشتگردوں کی باقیات و سہولت کاروں کے خاتمے کی ہدایت کو قوم کیلئے محفوظ و پر امن مستقبل کی نوید قرار دیتے ہوئے […]

پاکستان ٹیکسٹائیل یونیورسٹی کراچی اور فرانس کے فیشن سکول ’’البرٹ دو موں‘‘ میں ایک اہم ’’ایم او یو ‘‘ پر دستخط ہوئے۔

پاکستان ٹیکسٹائیل یونیورسٹی کراچی اور فرانس کے فیشن سکول ’’البرٹ دو موں‘‘ میں ایک اہم ’’ایم او یو ‘‘ پر دستخط ہوئے۔

پیرس (علی اشفاق) فرانس میں پاکستان کے سفیر غالب اقبال کی کوششوں سے پاکستان ٹیکسٹائیل یونیورسٹی کراچی اور فرانس کے فیشن سکول ’’البرٹ دو موں‘‘ میں ایک اہم ایم او یو (Memorandum of Understanding Between France & Pakistan) پر دستخط ہوئے۔ جس کے تحت دونوں ممالک کے فیشن اسکولز کے طلباء ایک دوسرے ملک میں […]

نیب کی آزاد حیثیت برقرار رہنا قومی وملکی مفاد میں ہے ۔شیخ نعمت الله

نیب کی آزاد حیثیت برقرار رہنا قومی وملکی مفاد میں ہے ۔شیخ نعمت الله

فرانس ( عمیر بیگ ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماؤں شیخ نعمت الله ، مبارک خان جدون ،مرزا آصف جرال و دیگر نے نیب کو احتساب کمیشن کا ماتحت بناکر میگا کرپشن میں ملوث افراد کو بچانے کی حکومتی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کی سابقہ کارکردگی گو کہ […]

پیرس کے مضافات لا پلان سادینی میں حق باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیر اہتمام * گیارہویں شریف * نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں خواتین کی کیژ تعداد نے شرکت کیں –

پیرس کے مضافات لا پلان سادینی میں حق باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیر اہتمام * گیارہویں شریف * نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں خواتین کی کیژ تعداد نے شرکت کیں –

لا پلان سادینی میں حق باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کی نائب صدر اور ممتاز سماجی و مذہبی شخصیت محترمہ قیصرہ عباس آعوان کی رہائش گاہ پر * گیارہویں شریف * مذہبی جوش و جذبے اور بڑی عیقدت و احترام کے ساتھ منائی گئی – جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کی – […]

فروری 2016ء کشمیر تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماء عمران رشید چوھدری نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے سانحہ نکیال میں ہلاکت پر دلی افسوس ہے18

فروری 2016ء کشمیر تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماء عمران رشید چوھدری نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے سانحہ نکیال میں ہلاکت پر دلی افسوس ہے18

پیرس ( عمیر بیگ ) 18فروری 2016ء کشمیر تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماء عمران رشید چوھدری نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے سانحہ نکیال میں ہلاکت پر دلی افسوس ہے اور قاتلوں کو یقینی طور پر سزا ملنی چاہیے تاہم اسے سیاسی رنگ دے کر کیس کو خراب نہیں کرنا چاہیے یہ کتنا […]

پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش کی تصویری جھلکیاں۔

پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش کی تصویری جھلکیاں۔

رپورٹ(ایف اے فاروقی) پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش میں دنیا بھر سے آئے ہوئے چھ سو سے زائد سٹال ہولڈر نے حصہ لیا پیرس کی یہ نمائش پاکستان کے لیے اپنی مصنوعات کو متعارف کرانے کا ایک بہترین موقع ہے اس سال اس نمائش میں 36 پاکستانی کمپنیاں اپنی مصنوعات پیش کر رہی […]

جدہ میں گلف اردو کونسل کا پہلا مشاورتی اجلاس

جدہ میں گلف اردو کونسل کا پہلا مشاورتی اجلاس

رپورٹ (عاکف غنی) جدہ کی مقامی رستوران میں طے شدہ پروگرام کے مطابق گلف اردو کونسل کی مجوزہ کمیٹی کے ارکان ۲۲ جنوری جمعہ کو ساڑھے آٹھ بچے شب جمع ہوگئے ، شرکاء میں بہت معروف صحافی ،شاعر و ادیب و نقاد محترم مجاہد سید، سینترصحافی اور محب اردو جناب سراج وہاب،محترم مبصر الاعظم، بدرالدین […]

مینڈیٹ کے دعویدارحکمران انتخابی وعدوں کو پورا کریں ۔اشفاق احمد چوہدری

مینڈیٹ کے دعویدارحکمران انتخابی وعدوں کو پورا کریں ۔اشفاق احمد چوہدری

فرانس ( نمائندہ خصوصی ) قومی بحرانوں کا خاتمہ ‘ عوامی مسائل کا حل اور قوم کو امن و تحفظ کے ساتھ ترقی و خوشحالی کے یکساں مواقع کی فراہمی مینڈیٹ کے دعویدارحکمرانوں کا فریضہ و ذمہ داری ہے مگر افسوس کہ حکمران طبقہ فرائض و ذمہ داری کی احسن ادائیگی اور گڈ گورننس کے […]

پنجاب میں کرپشن و دہشتگردی کیخلاف آپریشن اتنا ضروری ہے جتنا اور صوبوں میں ضروری ہے، اشفاق احمد

پنجاب میں کرپشن و دہشتگردی کیخلاف آپریشن اتنا ضروری ہے جتنا اور صوبوں میں ضروری ہے، اشفاق احمد

فرانس (اشفاق احمد) پنجاب میں رینجرز آپریشن کی ناگزیریت سے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے انکار پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اشفاق احمد چوہدری و دیگر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا نیٹ ورک ‘ جرائم کی بڑھتی شرح ‘ بچوں و خواتین سے جنسی زیادتیاں ‘ […]

چوہدری اعظم کی خوش دامن کی نمازہ جنازہ ادارہ منہاج القرآن میں ادا کی گئی۔

چوہدری اعظم کی خوش دامن کی نمازہ جنازہ ادارہ منہاج القرآن میں ادا کی گئی۔

پیرس ۔ادارہ منہاج القرآن کے نائب صدر چوہدری اعظم کی خوش دامن جو گزشتہ روز وفات پاگئی تھیں۔ ان کی نمازہ جنازہ آج بروز جمعتہ المبارک ادارہ منہاج القرآن فرانس پیرس میں ادا کی گئی۔نمازہ جنازہ میں پاکستانی کیمونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔ […]

چوہدری اعظم کی خوشدامن وفات پا چکی ہیں. انکی نمازہ جنازہ 12فروری کو 2بجے ادارہ منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی۔

چوہدری اعظم کی خوشدامن وفات پا چکی ہیں. انکی نمازہ جنازہ 12فروری کو 2بجے ادارہ منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی۔

پیرس( عمیر بیگ) منہاج القرآن انٹر نیشنل فرانس کے نائب صدر چوہدری اعظم کی خوش دامن رضائے الٰہی سے وفات پاچکی ہیں۔جن کی نمازہ جنازہ بروز جمعتہ المبارک 12فروری دن 2بجے ادارہ منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں ادا کی جائے گی۔انتقال کی خبر پر پاکستانی کیمونٹی نے چوہدری اعظم کے ساتھ اظہار افسوس کیا ہے […]

رب کعبہ کا پیغام ہمارے نام

رب کعبہ کا پیغام ہمارے نام

فرانس (شاہ بانو میر) غور سے پڑہیں کچھ وقت نکال کر ہو سکتا ہے آج کا پیغام آپکو احساس دلا دے کہ یہ دنیا متاع غرور دھوکہ ہے صرف لوٹنا پلٹنا اور حساب اسی کو دینا ہے ایسا نہ ہو کہ کل ہمارے چند گنے چنے اچھے اعمال جن لوگوں کو ہم نے ستایا جن […]

یس اردو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔

یس اردو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔

رپورٹ(علی اشفاق) یورپ بھر میں تارکین وطن کی سر فہرست اردو کی ٹاپ ویب سائٹ یس اردو نے کامیابی کی منزلیں سر کرتے ہوئے ایک سال مکمل کر لیا۔ ایک سال کی مختصر مدت میں یس اردو نے دنیا بھر میں اپنے قارئین کا ایک وسیع حلقہ بنالیاہے۔ یس اردو پر ہر مکتبہ فکر کے […]

مشرقی عورت

مشرقی عورت

تحریر : شاہ بانو میر دروازہ کھولیں ٹھک ٹھک ٹھک رات کے گیارہ بجے فرانس میں آپ کا دروازہ اس زور سے پیٹا جائے تو گھر کا ہر فرد بوکھلا جاتا ہے ـ میرے ہسبنڈ باہر گئے کہ آواز کسی دیسی خاتون کی محسوس ہو رہی ہے ـ جیسے ہی دروازہ کھولا حواس باختہ خاتون […]

سفارتخانہ پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

سفارتخانہ پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (علی اشفاق سے) پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کادن منایا۔اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکریٹری محمد یوسف خان، پی پی پی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری […]

خان یوسف کی پاک فرانس فرینڈشپ کے سربراہ فرانسو پاپونی سے کشمیر ڈے کے موقع پر ملاقات

خان یوسف کی پاک فرانس فرینڈشپ کے سربراہ فرانسو پاپونی سے کشمیر ڈے کے موقع پر ملاقات

پیرس۔ (رپورٹ عمیر بیگ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف ، شاہد فاروق لنگڑیال اور چوہدری نوید کی فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ فرانسو پاپونی سے ملاقات پیرس میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے موقع پر ہوئی۔ Post Views – پوسٹ کو […]

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں (فوٹو عمیر بیگ

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں (فوٹو عمیر بیگ

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں (فوٹو عمیر بیگ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ بھاگووالیہ اور ان کے ساتھیوں نے سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت کی سفیر پاکستان غالب اقبال اور فرانسیسی پارلیمنٹ کے ممبر پارلیمنٹ نے مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی پر روشنی ڈالی اور کشمیریوں کیساتھ […]

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب

رپورٹ (عمیر بیگ) 5 فروری 2016پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کادن منایا۔اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی فرانسیسی قومی اسمبلی میں […]

چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

فرانس ۔پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین جنرل سیکرٹری پنجاب کی زوجہ محترمہ (بیوی )کی وفات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہہ کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مرحومہ کے لواحقین کو […]