پیرس (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے فرانس میں نئی تاریخ رقم کی ہے ان خیالات کا اظہار گرینڈ ڈنر میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے کیا انہوں نے کمیونٹی کے […]
پیرس : مسلم لیگ ن فرانس کے راہنما راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں تاج محل ریسٹورنٹ گوسانویل میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیاگیا۔ عشائیہ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔شرکت کرنے والوں میں صدر مسلم لیگ ن فرانس چوہدری […]
پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اردوسے بات کرتے ہو ئے کہ پاکستان مسلم لیگ ق یورپ بھر میں مضبوط اور متحرک جماعت ہے۔اور جماعت کو مزید فعال بنانے کے لیے چوہدری منیر وڑائچ نے برطانیہ سمیت یورپ کے تمام پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر سے ٹیلی فونک […]
متاز سماجی وکاروباری شخصیات قیصر عباس گوندل،شہزاد علی گوندل اور وسیم اعظم کی طرف سے وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ سجادہ نشین دربار عالیہ بھیرہ شریف اور سفیر پاکستان غالب اقبال کے اعزاز میں پر تکلف اعشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78
چوہدری منیر احمدوڑائچ صدر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی طرف سے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 377
فرانس : موسم سرما کا حسین امتزاج آپ کو ذندگی سے پیار کرنا سیکهاتا ہے خوبصورت رنگوں کا انتخاب کرنا اور ان کو پہننے اورڑنے کا صحیح استعمال ہی انسان کی شخصیت کو خوبصورت بناتاہے اس لیے ہمیں اپنی شخصیت میں مزید نکھار پیدا کرنے کے لئے بہترین ڈریس ڈیزائنگ کا بہت خیال رکهنا چاہیے۔ […]
پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے وزیراعظم مینوئل ولاس سوئس شہر ڈیووس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور جب ان سے ہنگامی حالت کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) باچاخان یونیورسٹی پشاور چار سدہ میں دہشت گردوں کی جانب سے بدھ کی صبح حملہ کرنے پرپاکستانی کمیونٹی فرانس اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ،سیاسی، مذہبی، سماجی، رفاہی، تاجر برادری اور صحافیوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے بر وقت کاروائی کرنے پر جانی […]
پیرس (بانو روحی) پیرس کے مضافات لاکورنیو میں حق باھو ٹرسٹ ویم وینگ فرانس کے زیراہتمام ایک عظیم الاشان جشن عید میلاد النبی نہایت عقیدت واحترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا جس میں معزز خواتین اور بچیوں کی کیثر تعداد نے شرکت کی اس روحانی محفل کے مہمان خصوصی سجادہ نشین […]
پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر احمد وڑائچ نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہہ کہ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس اور اس کے تمام قائدین خیبر پختونخواہ چارسدہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں. اور امید کرتے ہیں کہ پاک فوج جلد از جلد ان دہشتگردوں کو […]
پیرس: فرانسیسی طلباء و طالبات کا سفارتخانہ پاکستان پیرس کا مطالعاتی دورہ۔ سفیر پاکستان غالب اقبال اور دیگر افسران کی طرف سے گرم جوش استقبال اور پاکستان کے حوالے سے بریفنگ اور سوال و جواب کا سیشن ہوا۔ طلباء نے سفارتخانہ کے مختلف سیکشنز کا بھی دورہ کیا۔ طلباء اور آرگنائزرز کو سفیر پاکستان نے […]
پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی ’’دنیا ٹی وی ‘‘ کے مشہور پروگرام ’’مذاق رات‘‘ میں Mehmood Bhatti Fashion Designer in Mazaqraat Dunya Tv Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 199
رپورٹ عمیر بیگ: تحریک انصاف فرانس کے انتہائی سرگرم کارکن صفدر ہاشمی نے اُمیدوار اسمبلی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور پی ٹی آئی پیرس فرانس کے سینئر رہنماء تحریک آزادی قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوھدری کے سرگرم ساتھی جناب زاہد ہاشمی کے ہاں چاند سے بیٹے پیدائش کی خوشی میں ڈنر کا […]
فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی ساس اور چوہدری محمد طارق کی والدہ کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس پہنچتے ہی تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ […]
فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی ساس اور چوہدری محمد طارق کی والدہ کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس پہنچتے ہی تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ […]
پیرس (نمائندہ خصوصی) سفارتخانہ پاکستان کے پریس کونسلر محترم طاہر خوشنود علی ان کے اسٹنٹ سید الفت حسین شاہ اور فیاض خان نے جمعرات کی شام سینئر صحافی رضا چوہدری نمائندہ جنگ جیو فرانس کی سینٹ میری ہسپتال جاکر عیادت کی اور ان صحت یابی پران کو پھول پیش کئے اور کہا کہ ہم دعا […]
پیرس (اے کے راؤ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان Avicenne Hopital Drancy میں خالق حقیقی سے جا ملے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ 15 جنوری بروز جمعہ دن ایک بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا 70 […]
پیرس۔تمام حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے بانی ممبر محمد اقبال خان(Paris/Aubervilliers)سے اور (Pakistan/Gujranwala) سے تعلق رکھنے والے قضائے الٰہی سے پیرس میں وفات پاچکے ہیں۔ان کی نمازجنازہ میں شرکت کے لیے ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ محمد محمود۔06 16 62 32 63 افضل۔06 51 65 42 […]
فرانس (روحی بانو) محمد اقبال خان جو پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر رہنما تھے زندگی اور موت کی جنگ لڑتے ہوئے آج بروز بدھ اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ان کو کل منگل کو بھی ڈاکٹروں نے یہ افسوس ناک خبر سنا دی تھی لیکن بیوی کی آہ و پکار نے ان کو ا للہ […]
لاہور، فرانس (کامران گھمن) لاہور ہائی کورٹ وہ جس نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو سزائے موت دی تہی آج اس لاہور ہائی کورٹ کے سٹیج پر بہٹو کا نواسہ بول رہا تہا اور وکلا سن رہے تہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے گواہ لاہور ہائی کورٹ کے وہ در و دیوار […]