counter easy hit

France

فرانس : ’فرنچ کونسل آف دی مسلم فیتھ‘ کی جانب سے بین المزاہب ہم آہنگی کا دن (Journee Portes Ouvertes) میں منایا گیا

فرانس : ’فرنچ کونسل آف دی مسلم فیتھ‘ کی جانب سے بین المزاہب ہم آہنگی کا دن (Journee Portes Ouvertes) میں منایا گیا

پیرس (ے کے راؤ) ’فرنچ کونسل آف دی مسلم فیتھ‘ Conseil français du culte musulman جو کہ CFCM نام سے جانی جاتی ہے کی جانب سے بین المزاہب ہم آہنگی کا دن ( Journee Portes Ouvertes ) منایا گیا۔ اس سلسلے میں پیرس کی جامعہ مسجد سمیت ملک بھر کی مساجد میں ہفتہ اور اتوار […]

فرانس کے شمال مغربی ساحلی ایک گاؤں سینٹ پیئرے لاکو میں 6 سالہ کیون جینے نے باپ مورس کو بچا لیا

فرانس کے شمال مغربی ساحلی ایک گاؤں سینٹ پیئرے لاکو میں 6 سالہ کیون جینے نے باپ مورس کو بچا لیا

پیرس (اے کے راؤ سے) واقعہ کے مطابق فرانس کے شمال مغربی ساحلی علاقے Bretagne کے مشرقی گاؤں سینٹ پیئرے لا کو کی ایک سڑک پر ایک کسان ژان فرانسوا پنوٹ نے رات میں ایک بچے کو پاجامے میں سائکل چلاتے ہوئے دیکھا تھا۔ شدید بارش اور ہوا کے جھکڑ میں ایک بچے کا اس […]

جیو اردو کا ایوارڈ شاہ بانو میر کیلئے قابل تحسین اقدام ہے۔ انیلہ احمد

جیو اردو کا ایوارڈ شاہ بانو میر کیلئے قابل تحسین اقدام ہے۔ انیلہ احمد

فرانس (انیلہ احمد) فرانس کی مایہ ناز کالم نگار و تجزیہ نگار شاہ بانو میر جوکسی تعارف کی محتاج نہیں ،جنھوں نے اپنے منفرد و جداگا نہ اندذ سے جیو کی جانب سے 2015 کابہترین کالم نگار کی حیثیت سے ایورڈ حاصل کیا جو نہ صرف ادب اکیڈمی کیلیئے بلکہ فرانس میں مقیم ہرپاکستانی کے […]

تحریک انصاف فرانس کے عہدیداران و کارکنان کی ملک محمد اور اصغر برہان کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی

تحریک انصاف فرانس کے عہدیداران و کارکنان کی ملک محمد اور اصغر برہان کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی

فرانس (اشفاق چودھری) رہنما تحریک انصاف فرانس ملک محمد اصغر برہان کی والدہ محترمہ کی وفات پر پی ٹی آئی عہدیداران و کارکنان و فرانس میں پاکستانی کمیونٹی ، سیاسی و سماجی تنظیمات کے نمائندہ افراد نے مرحومہ کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار کیا۔ فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے بلند درجات اور […]

پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما محمد اصغر برھان آف سرگودھا کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما محمد اصغر برھان آف سرگودھا کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما محمد اصغر برھان آف سرگودھا کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آبائی گاوں میں ادا کر دی گئی۔ پی ٹی آئی فرانس کے صدر عمر رحمان۔سکرٹری انفارمیشن امیتاز کدھر۔چوہدری محمد افضال ڈھل بنگش۔طاہر اقبال، بابر مغل، عاصم ایاز آرائیں، ناصرہ فاروقی۔ صحافی […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراھتمام شھید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ بھرپور انداز میں منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراھتمام شھید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ بھرپور انداز میں منائی گئی

فرانس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراھتمام شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 88 ویں سالگرہ بڑے بھرپور انداز میں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں نامی گئ جلسے کی صدارت کوآرڑینیٹر یورپ اور فرانس کے قائم مقام صدر کامران یوسف گھمن نے کی نظامت کے فرائض جنرل سیکر یٹری منیر احمد ملک نے ادا […]

ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88سالگرہ پیرس میں منائی گئی۔

ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88سالگرہ پیرس میں منائی گئی۔

پیرس ۔(یس ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88سالگرہ کا کیک کاٹا ۔ تقریب قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر قاری فاروق احمد نے کہہ کہ شہید ذولفقار علی بھٹو ایک نڈر لیڈر تھے،انہوں عالمی دباؤ […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 323

نواز حکومت کشمیر کونسل کے فنڈز سے آزاد کشمیر کے الیکشن کو ہائی جیک کرنے کی کوشش نہ کرے، آصف جرال

نواز حکومت کشمیر کونسل کے فنڈز سے آزاد کشمیر کے الیکشن کو ہائی جیک کرنے کی کوشش نہ کرے، آصف جرال

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان تحریک انصاف فرانس (کشمیر) کے سینئر رہنما مرزا آصف جرال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے انشاللہ اس بار آزاد کشمیر کے الیکشن میں تحریک انصاف ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی۔ گزشتہ اک ارسا سے پی ٹی آئی ورکر خوب محنت کر رہے ہیں اور ریاست کی عوام […]

پٹھان کوٹ : بھارت مذاکرات کا ڈرامہ رچا کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے۔ طارق ندیم ارائیں

پٹھان کوٹ : بھارت مذاکرات کا ڈرامہ رچا کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے۔ طارق ندیم ارائیں

فرانس (اشفاق چودھری) پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ اور اس کیلئے بھارت کی جانب سے پاکستان کو ذمہ دارٹہرانا پاک بھارت امن مذاکرات میں تعطل اور عالمی رائے عامہ کو پاکستان کیخلاف ہموار کرنے کی بھارتی حکومت اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ”را “ کی مشترکہ و منظم سازش ہے یہ بات پاکستان تحریک انصاف […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 444

رانا شاہد ریاض ویمبلے والے کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

رانا شاہد ریاض ویمبلے والے کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

رانا شاہد ریاض ویمبلے والے کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 350

مظہر اقبال گوندل ورکر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

مظہر اقبال گوندل ورکر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

مظہر اقبال گوندل ورکر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 202

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اقبال گجر کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اقبال گجر کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اقبال گجر کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 675

حکومت کرپشن اقراپروری و دھونس دھاندلی جیسی لعنتوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

حکومت کرپشن اقراپروری و دھونس دھاندلی جیسی لعنتوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

فرانس (اشفاق چودھری) مسلم لیگ راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں کشمیر میں تعیر ترقی امن خوشحالی اور روشن کشمیر کی بنیاد رکھے گی ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی وائس چیئرمین میر عبدالقدیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا 2016 میں ھونے والے الکشن […]

پیرس میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کے اکابرین کے اعزاز میں ایک عشایہ کا اہتمام کیا گیا۔تصویری جہلکیاں

پیرس میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کے اکابرین کے اعزاز میں ایک عشایہ کا اہتمام کیا گیا۔تصویری جہلکیاں

پیرس میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کے اکابرین کے اعزاز میں ایک عشایہ کا اہتمام کیا گیا۔تصویری جہلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 165

پیرس میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کے اکابرین کے اعزاز میں ایک عشایہ کا اہتمام کیا گیا۔

پیرس میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کے اکابرین کے اعزاز میں ایک عشایہ کا اہتمام کیا گیا۔

پیرس (نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز پیرس میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کے اکابرین کے اعزاز میں ایک عشایہ کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں پیرس میں مقیم تمام مکتبہ فکر سے رکھنے والوں نے شرکت کی. اس عشایہ کا مقصد مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کی سنہ ٢٠١٥ میں پاکستان میں کارکردگی کا جائزہ […]

نئے سال میں عوام اپنا احتساب کریں تو انقلاب یقینی ہے‘ پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس

نئے سال میں عوام اپنا احتساب کریں تو انقلاب یقینی ہے‘ پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے چودھری ندیم افضل ڈھیروگھنہ (صدر یوتھ ونگ فرانس ) ودیگر نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مظلوم عوام و طبقات اگر شخصیت پرستی ‘ جانبداری اور خوف سے نجات حاصل کر کے ظالموں ‘ لٹیروں ‘ مفاد پرستوں ‘ […]

پیرس : جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری محمد نعیم نجی دورہ پر پاکستان روانہ

پیرس : جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری محمد نعیم نجی دورہ پر پاکستان روانہ

پیرس (اے کے راؤ) جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری محمد نعیم نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو گئے۔ وہ اپنے اس دورہ میں نجی مصروفیات کے ساتھ ساتھ تحریکی فرائض بھی انجام دینگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 190

سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا، پیر سید لخت حسنین شاہ کی خصوصی دعا

سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا، پیر سید لخت حسنین شاہ کی خصوصی دعا

پیرس (اے کے راؤ) سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ ” مسلم ہینڈز ” کے سربراہ پیر سید لخت حسنین شاہ اور فرانس میں مسلم ہینڈز کے روح رواں ڈاکٹر ملک مبشر نے بھی نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع […]

وزیر داخلہ قومی شناختی کارڈ فیس کی زیادتی کا فوری نوٹس لیں۔محمد اقبال چوہدری

وزیر داخلہ قومی شناختی کارڈ فیس کی زیادتی کا فوری نوٹس لیں۔محمد اقبال چوہدری

بارسلونا (پریس ریلیز) پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے حکومت پاکستان کا اوورسیز ہموطنوں سے نارواسلوک کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شناختی کارڈ کیلئے دنیا کے کس ملک میں 110یورو فیس لی جاتی ہے جبکہ بہت سے لوگ انٹرنیٹ کے استعمال سے نابلد ہونے کے باعث […]

سب دوستوں کےلیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ نئے سال کی مبارک باد قبول فرمائیں۔نینا خان فیشن ڈیزائنر

سب دوستوں کےلیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ نئے سال کی مبارک باد قبول فرمائیں۔نینا خان فیشن ڈیزائنر

نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے نینا خان فیشن ڈیزائنر سب دوستوں کےلیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ نئے سال کی مبارک باد قبول فرمائیں اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ یہ سال تمام امت مسلمہ کے لیے خیروبرکت لے کر […]

چوہدری سجاد احمد ڈوگہ کا چوہدری مختار بشارت کو مسلم لیگ ق میں شمولیت پر مبارکباد

چوہدری سجاد احمد ڈوگہ کا چوہدری مختار بشارت کو مسلم لیگ ق میں شمولیت پر مبارکباد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری سجاد احمد ڈوگہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے چوہدری مختار بشارت کو پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کرنے پر خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری امختار بشارت کی پاکستان مسلم لیگ ق فرانس […]