counter easy hit

France

پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کی وزیراعظم نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کی وزیراعظم نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنماؤں میاں محمد حنیف ، شیخ جاوید طارق ، میر عبدالقدیر و دیگر نے بانی پاکستان محمد علی جناح کے 139 ویں یوم پیدائش پر فاتحہ خوانی کی اور تعمیر وترقی وطن کیلئے دیانتداری سے محنت و جدوجہد کرنے کی عزم کی تجدید کی۔ اس موقع […]

ایوانوں میں جب تک جرائم پیشہ رہینگے اس وقت تک نہ تو امن ہوگا اور نہ کسی کو انصاف مل سکے گا

ایوانوں میں جب تک جرائم پیشہ رہینگے اس وقت تک نہ تو امن ہوگا اور نہ کسی کو انصاف مل سکے گا

فرانس (اشفاق چودھری) بینظیر بھٹو کی آٹھویں برسی کے موقع پر سیاسی جماعت کی جانب سےپیرس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز فیشن ڈیزانر نینا خان نے آٹھ برس گزرجانے کے باوجود بینظیر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار ‘ انصاف اور انتظام کے شعبہ […]

نواز مودی ملاقات کی خوش فہمیوں میں مبتلا طبقات مودی کی شخصی نحوست کو نظر انداز کررہے ہیں۔ سجاد احمد ڈوگہ

نواز مودی ملاقات کی خوش فہمیوں میں مبتلا طبقات مودی کی شخصی نحوست کو نظر انداز کررہے ہیں۔ سجاد احمد ڈوگہ

فرانس (اشفاق چودھری) نواز مودی ملاقات سے خوش فہمیوں اور خوش گمانیوں کے پہاڑ کھڑے کرنے والے مودی کی شخصی نحوست کو فراموش کررہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے رہنماؤں چودھری سجاد احمد ڈوگہ ودیگر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اچانک پاکستان آمد پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ مودی اپنی […]

پیرس حملے کے سرغنہ عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن اور عبدالقدیر حکیم فضائی حملے میں ہلاک

پیرس حملے کے سرغنہ عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن اور عبدالقدیر حکیم فضائی حملے میں ہلاک

پیرس (اے کے راؤ) امریکی فوج کے ترجمان کرنل سٹیو وارن نے میڈیا کو بتایا ہے کہ 13 نومبر کی رات پیرس میں ہوئی دہشت گردی کے منصوبہ ساز مراکشی نژاد بیلجیم کے رہاشی شدت پسند عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن کو شام میں 24 دسمبر اور عبدالقدیر حکیم کو 22 دسمبر کو […]

ملک ناصر اقبال آف سیالکوٹ نے اپنے قریبی دوستوں احباب سمیت پاکستان مسلم لیگ ق فرانس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

ملک ناصر اقبال آف سیالکوٹ نے اپنے قریبی دوستوں احباب سمیت پاکستان مسلم لیگ ق فرانس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

ملک ناصر اقبال آف سیالکوٹ نے اپنے قریبی دوستوں احباب سمیت پاکستان مسلم لیگ ق فرانس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

خوش خبری

خوش خبری

نئے سال کی آمد پر اللہ پاک نے ایک اور زہین دماغ اور بہترین سوچ رکھنے والی با عمل خاتون کو اکیڈمی میں شامل کیا تمام اکیڈمی ممبران کی جانب سے بشرٰی نذیرصاحبہ کو اکیڈمی میں شمولیت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں. شاہ بانو میر وقار النساء نگہت سہیل انیلہ احمد شاز ملک شازیہ […]

مودی اور ان کے وفد کو ویزے کے اجرا میں قانونی تقاضے پورے کیے گئے، سرتاج عزیز

مودی اور ان کے وفد کو ویزے کے اجرا میں قانونی تقاضے پورے کیے گئے، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سینیٹر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران ویزے کے اجرا سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں اس سلسلے میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے۔ سینیٹ میں نریندر مودی کے دورے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر کی ملک عبدالستار سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر کی ملک عبدالستار سے ملاقات

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر کی پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) کے سینئر رہنما ملک عبدالستار سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کو فرانس میں مزید مضبوط اور متحرک بنایا جائے۔ یہ موضوع زیر بحث رہا اور شہید ذولفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے پروگرام کو حتمی شکل دینے […]

ہمارا ایمان ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں بے نظیر بھٹو آج بھی ہمارے دلوں میں آباد ہیں، کامران یوسف گھمن

ہمارا ایمان ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں بے نظیر بھٹو آج بھی ہمارے دلوں میں آباد ہیں، کامران یوسف گھمن

فرانس (اشفاق چودھری) پیرس کے مقامی ریسٹورنٹ میں پیپلزپارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن کی جانب سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی کا اہتمام کیا گیا ،،تقریب میں پیپلزپارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد،صغیر اصغر،ملک شکیل الرحمان ،ملک الہ یار سمیت پارٹی کارکنوں اورپاکستانی کمیونٹی نے بھرپورشرکت کی اور بے نظیر […]

تحریک انصاف فرانس کے زیراہتمام قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے تقریب کی تصویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کے زیراہتمام قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے تقریب کی تصویری جھلکیاں

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انقعاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں پارٹی ممبران نے شرکت کی ،اس موقع پر شرکائے تقریب نے شہدائے پشاور آرمی پبلک سکول کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ […]

تحریک انصاف فرانس کے زیراہتمام قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے تقریب کا انقعاد

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی پروگرام منعقد

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی پروگرام منعقد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی پروگرام منعقد کیا گیا ۔صدارت پی پی پی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ نے کی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طر ف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی […]

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی طرف سے قائد اعظم محمد علی جناح کی139سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی طرف سے قائد اعظم محمد علی جناح کی139سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی طرف سے قائد اعظم محمد علی جناح کی ۳۹ ۱ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔جس میں صدر مسلم لیگ ق فرانس چوہدری منیر وڑائچ ،صدر یوتھ ونگ چوہدری ندیم ڈھیروگھنہ ،چیف آرگنائزر چوہدری جاوید سدوال،سینئر رہنما سجاد ڈوگہ،جنرل سیکرٹری رؤف ڈوگہ ،چوہدری طاہر رزاق،چوہدری مختار بشارت،کے ساتھ پاکستانی کیمونٹی […]

پیرس : فرانسیسی ہفت روزہ میگزین L’Observateur کی صحافی Ursula Gauthier کو چین نے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا

پیرس : فرانسیسی ہفت روزہ میگزین L’Observateur کی صحافی Ursula Gauthier کو چین نے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا

پیرس (اے کے راؤ) فرانسیسی ہفت روزہ میگزین لو ابزرویٹو ( L’Observateur ) کی صحافی عرسولہ گوچیے (Ursula Gauthier ) کو چین نے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چین نے یہ فیصلہ عرسولہ گوچیے کے اس آرٹیکل کے بعد کیا ہے جس میں موصوفہ نے 13 نومبر کی پیرس میں ہوئی دہشت گردی […]

راجہ جمیل صاحب نے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔تصویری جہلکیاں

راجہ جمیل صاحب نے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔تصویری جہلکیاں

فرانس۔پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لابیل کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ جمیل صاحب نے ایک ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا-جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھرپورشرکت کی-سب دوست احباب نے دعائےخیر کی اور راجہ جمیل صاحب کو مبارکباد دی.فوٹو عمیر بیگ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 112

قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی سی سی کی جانب سے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا باوا سید غضنفر علی شاہ جیو نیوز کے نمائندے اکرم باجوہ سے خصوصی گفتگو کرتے ھوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد ال نبی پر تقاریب

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد ال نبی پر تقاریب

فرانس: تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ کی جانب سے لودھراں میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی تاریخی جیت کی خوشی میں اور عید میلاد ال نبی کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تحریک انصاف فرانس کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی کارکنان نے اس […]

پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر چوہدری کامران یوسف گهمن سابق وزیر اعظم محترمہ بےنظیر بهٹو کی برسی تقریب میں شرکت

پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر چوہدری کامران یوسف گهمن سابق وزیر اعظم محترمہ بےنظیر بهٹو کی برسی تقریب میں شرکت

پیرس: پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر چوہدری کامران یوسف گهمن سابق وزیر اعظم محترمہ بےنظیر بهٹو کی برسی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے بارسلونا پہنچ گئے ۔ ایئرپورٹ پر سماجی شخصیت پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر چوہدری شاید لطیف گجر جنرل سیکرٹری ساجد گوندل اور کارکنوں کی […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کا ایک ہنگامی اجلاس

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کا ایک ہنگامی اجلاس

پیرس (میاں عرفان صدیق) آج پیرس میں مورخہ 25 دسمبر 2015 کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کا ایک ہنگامی اجلاس زاھد ھاشمی کی زیر صدارت منقد کیا گیا جس میں اتفاق رائے سے طے ہوا کہ تحریک آزادی کشمیر کے وسیع تر مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ کشمیر […]

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی 139 سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی 139 سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 139 سالگرہ منائی گئی۔تقریب میں بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا،اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،حاضرین میں پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا کہ پاکستان […]

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد النبی پر تقاریب

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد النبی پر تقاریب

تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ کی جانب سے لودھراں میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی تاریخی جیت کی خوشی میں اور عید میلاد ال نبی کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تحریک انصاف فرانس کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی کارکنان نے اس موقع […]

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد النبی پر تقاریب کی تصاویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد النبی پر تقاریب کی تصاویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد النبی پر تقاریب کی تصاویری جھلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 207

پاکستانی سفارتخانہ فرانس میں ولادت باسعادت نبی المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ایک پروقار تقریب

پاکستانی سفارتخانہ فرانس میں ولادت باسعادت نبی المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ایک پروقار تقریب

پیرس ( یس اردو ) پاکستانی سفارتخانہ فرانس میں ولادت باسعادت نبی المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں سفارتخانہ پاکستان پیرس کے افسران ، عملہ اور کمیونٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا۔ اور نعت خوانی […]