تمہیں کھلی چھٹی ہے جسے چاہے نکال دو ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو کیا احکامات جاری کر دیے اور وہ کسے نکلوانا چاہتے تھے؟ اندر کی خبر ا گئی
لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کی افواہیں دم توڑ گئیں، وزیر اعظم نے عثمان بزدار کو مکمل اختیار دے دیا۔وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعلی پنجاب سے تقریباً سوا گھنٹے ملاقات رہی جس میں آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز بھی موجود تھے۔ ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کو […]