counter easy hit

Freedom

ہر لحظہ ہے ”مومن” نئی آن نئی شان

ہر لحظہ ہے ”مومن” نئی آن نئی شان

تحریر : مرزا رضوان وطن عزیز پاکستان کے” فتح کے پچاس سال” کا جشن بھی پاکستان کی زندہ و غیور عوام نے عین ”جشن آزادی” کی طرح منایا ، پاکستانی قوم نے ملک دفاع کی خاطر اپنی قربانیاں پیش کرنے والے اپنے عظیم ”غازیوں”اور ”شہیدوں”کویوم دفاع پاکستان کے دن انتہائی عقیدت و احترام اور”ملی جوش […]

آزادی کے مسافر

آزادی کے مسافر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی بھارت کے شہر گڑ گائوں میں پردیپ سنگھ کا ڈرائنگ روم پر دیپ سنگھ کی آہوں اور سسکیوں سے ماتم کدہ بنا ہوا تھا، وہ جو کبھی جوانی میں طاقت ا اختیار کا آہنی مجسمہ تھا اب ندامت پچھتاوے اور شرمندگی کی وجہ سے زاروقطار رو رہا تھا، ایک طرف […]

ایوان اقبال کے زیراہتمام مشاعرہ

ایوان اقبال کے زیراہتمام مشاعرہ

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ایوانِ اقبال کے زیرِاہتمام پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں ” جشنِ آزادی مشاعرہ٢٠١٥” کا انعقاد کیا گیا،پاکستان سے آئے معروف شاعرسید سلمان گیلانی نے مہمان خصوصی جبکہ حسن عباسی اور رخشندہ نوید نے مہمانان اعزازی کی حیثیت سے شرکت کر کے محفل کو چار چاند لگا دیئے ۔تقریب کے منتظم […]

حکومت کا 10 سرکاری اداروں کی نجکاری یا ٹھکانے لگانے کا فیصلہ

حکومت کا 10 سرکاری اداروں کی نجکاری یا ٹھکانے لگانے کا فیصلہ

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج جس طرح ن لیگ کی موجودہ حکومت قومی اور سرکاری اداروں پر خسارے کا الزام لگا کر اِنہیں اپنے کاروباری اور ذاتی و سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے غرض سے جلد نجکاری کرنے کا ارادہ یا فیصلہ کرچکی ہے اَب اِس صورتِ حال میں یہ کہناکچھ غلط نہ ہوگا کہ […]

آزادی کے گمنام ہیرو

آزادی کے گمنام ہیرو

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہم بھارت کے جدید ترین اور نئے شہر گڑگائوں میں داخل ہو چکے تھے جو لوگ گُڑ گائوں جا چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ نیا شہر دہلی کے ساتھ ہی آباد ہواہے، اِس کی فلک بوس عمارتیں اور پلازے دیکھنے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے […]

آزادی کے 68 سال

آزادی کے 68 سال

تحریر: محمد ذوالفقار گاندھی نے کہا تھا ہندوستان ایک گائوماتا کی مانند ہے جس کے کبھی ٹکڑے نہیں کیے جا سکتے۔ جسکے جواب میں قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی صورت میں ایک تیسری بڑی طاقت موجود ہے جو کسی بھی اعتبار سے ہندئووں سے مماثلت نہیں رکھتی۔ انہوں […]

تاریخ

تاریخ

تحریر: مریم جہانگیر، اسلام آباد 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن صرف اور صرف اس حوالے سے جوش اور ولولے کا مظہر بن چکا ہے کہ لوگ جھنڈیوں سے گھروں کو سجاتے ہیں۔ بچے اپنی سائیکلیں تیار کرتے ہیں۔ گاڑیوں پر پرچم لگایا جاتا ہے۔ آزادی کے حقیقی معنی اور آزادی کے سفر کی […]

فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب

فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب

تحریر : ایم آر ملک ہم ایک تاریخی معرکے کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کی پیشانی پر پاک فوج کی جرات اور جانفشانی کینئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں۔ایک فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب جس کی تعبیر میں محب ِ وطن باسیوں کی ماں دھرتی کا حقیقی تصور اُبھر رہا ہے ۔برسرِ […]

سوئیزرلینڈ : باصل میں جشن آزادی کی پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

سوئیزرلینڈ : باصل میں جشن آزادی کی پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

سوئیزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیزرلینڈ کے شہر باصل میں جشن آزادی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی چارج دی افیئر جناب مراد بصیر صاحب تھے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام سے سید زین جیلانی نے کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 103

سوئیزرلینڈ : باصل میں جشن آزادی کی پروقار تقریب

سوئیزرلینڈ : باصل میں جشن آزادی کی پروقار تقریب

سوئیزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیزرلینڈ کے شہر باصل میں جشن آزادی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی چارج دی افیئر جناب مراد بصیر صاحب تھے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام سے سید زین جیلانی نے کیا۔ نعت کا ہدیہ محمد خان نے پیش کیا سید علی جیلانی نے اپنے خطاب میں کہا […]

پاکستانی قوم سماجی سیاسی منتظمین آزادی کا جشن جوش و جذبہ کیساتھ مناتے ہیں، مجیب الحسن

پاکستانی قوم سماجی سیاسی منتظمین آزادی کا جشن جوش و جذبہ کیساتھ مناتے ہیں، مجیب الحسن

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے جاری کردہ پریس ریلیز میں پاکستان سے لے کر بیرون ممالک میں پاکستان کی 68 ویں سالگرہ جس جوش و خروش سے پاکستانی قوم منارہی ہے انہوں نے ثابت کر دیا ہم سب پاکستانی ہیں ہم سب ایک ہیں پاکستان […]

سیاسی رہنماء اور قیام پاکستان

سیاسی رہنماء اور قیام پاکستان

تحریر: محمد عتیق الرحمن پاکستان کی آزادی کا دن پاکستان سمیت پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانی بڑے جوش وجذبے سے مناتے ہیں اور اس دن اپنے آباؤاجداد کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے وطن کی خاطر مرمٹنے کے عہد کو دوبارہ سے تازہ کرتے ہیں لیکن پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ ایک قوم وہ بھی […]

پاکستان اور بھارت پرامن تصفیہ کیلیے مذاکرات کریں، حریت رہنما

پاکستان اور بھارت پرامن تصفیہ کیلیے مذاکرات کریں، حریت رہنما

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کا خوش اسلوبی سے حل تلاش کرنے کیلیے پر امن مذاکرات شروع کریں۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے سری نگر میں جاری ایک بیان میں کنٹرول لائن پر فائرنگ میں قیمتی انسانی […]

جشن آزادی

جشن آزادی

تحریر: مہر بشارت صدیقی پاکستان کے 69 ویں جشن آزادی کے موقع پرکوئٹہ میں 442 فراری کمانڈر ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے ان کو مبارک باد دی اور کہا کہ ہتھیار ڈالنے پر شرمندہ ہونے کے بجائے فخر کرو۔ پولیس لائن […]

پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ کیجانب سے اہل وطن کو پاکستان کی جشن آزادی مبارک ہو۔ مجیب الحسن

پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ کیجانب سے اہل وطن کو پاکستان کی جشن آزادی مبارک ہو۔ مجیب الحسن

امریکہ (مجیب الحسن) بیرو ن ممالک اور اہل پاکستان کے عوام کو شفقت تنویر، مجیب الحسن کیجانب سے دل کی گہرائیوں سے پاکستان کی 68 ویں جشن آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 144

مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت رہنماؤں کی پاکستان سے والہانہ محبت اور عقیدت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا اظہار وہاں کی عوام وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں اور پاکستان کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر بھی وہاں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس […]

ایم کیو ایم کا جناح گراونڈ میں جشن آزادی کی تقریب کا شاندار انعقاد

ایم کیو ایم کا جناح گراونڈ میں جشن آزادی کی تقریب کا شاندار انعقاد

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے جناح گراونڈ میں پاکستان کے 69ویں یوم آزادی کی تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں قومی پرچموں کی بہار آئی بچوں، نوجوانوں اور خواتین نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی اور قومی ترانوں پر رقص بھی کیا۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے […]

لانڈھی سے جشن آزادی کے دن بھی 12 کارکنان گرفتار کیے گئے، فاروق ستار

لانڈھی سے جشن آزادی کے دن بھی 12 کارکنان گرفتار کیے گئے، فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ جشن آزادی کے روز بھی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے لانڈھی میں کاروائی کرتے ہوئے، ان کے 12بے گناہ کارکنان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار نے عزیز آباد کے جناح گراونڈ میں ہنگامی پریس کانفرنس […]

غلامی کی عادی قوم کو آزادی کادن مبارک

غلامی کی عادی قوم کو آزادی کادن مبارک

تحریر: عقیل خان 14 اگست پاکستان کا آزادی کا دن ہے۔ یہ آزادی کا دن ( Independenc day ) انتہائی جو ش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947 ء میں برطانیہ اور ہندوؤں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا قومی تہوار پاکستان میں […]

کیا حق ہے ہمیں آزادی منانے کا

کیا حق ہے ہمیں آزادی منانے کا

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری پورے ملک میں تزک واحتشام کے ساتھ آزادی کی تقریبات منائی جا رہی ہیں ۔آج ہی کے دن یعنی 14 اگست 1947 کو انگریزوں نے ہندوستان کے لوگوں کی سرفروشی کی تمنّا اور تحریک آزادی کے جوش و جنون کے آگے گھٹنے ٹیک کر اس ملک کی زمام اقتدار یہاں […]

میں ہوں پاکستان

میں ہوں پاکستان

تحریر: روہیل اکبر میں ہوں پاکستان اور آج میرا جنم دن ہے پوری دنیا میں آج میری سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے میری عظمت کی نشانی سبز ہلالی پرچم کو سیلوٹ اور بوسے بھی دیے جائیں گے میرے نام کے ترانے بجائے جائیں گے اور کچھ شرارتی بچوں نے تو رات سے ہی سڑکوں […]

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

تحریر : حافظ جاوید الرحمن قصور ی ایم اے چودہ اگست 1947ء کو جو تاریخ کی ایک روشن اور تابناک صبح تھی جب ہم انگریزوں کی غلامی کی زنجیریں توڑ کر قائد اعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں آزادی کی نعمت سے بہرہ ورہو ئے تھے اس آزادی کے لئے ہم نے طویل […]

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

تحریر : اختر سردار چودھری سوچنے اور کہنے کے لئے عمر مقام یا حیثیت کی کوئی قید نہیں ہوتی بلکہ چرند ،پرند،شجربھی سوچتے ہیں اپنے گھر سے وطن سے پیار توجانوروں کو بھی ہوتا ہے ہم نے اکثر مشاہدہ کیا کہ ایسے ہوتا ہے کہ چھوٹے بچے بڑے خیال والے اور بڑے لوگ چھوٹے خیال […]

آزادی یا غلامی

آزادی یا غلامی

تحریر : شاہد شکیل غلامی کسی وڈیرے ،ساہوکار،جاگیردار ،زمین دار یا بااثر افراد کی ہی نہیں بلکہ خواہشات اور نفس پر قابو نہ پانے کی صورت میں مادہ پرستی ،مثلاً مال ودو لت،شہرت وغیرہ کے حصول کیلئے ہر غیر قانونی و ناجائز حربہ استعمال کرنے سے انسانوں کو غلام بنایا جا سکتا ہے،آج کے دور […]