counter easy hit

French

جون 19، فرانس انتخابات میں کشمیر کاذ اور پاکستانیت کے فروغ کیلئے کام کرنے والے فرانسوا پیپونی کو بھرپور سپورٹ کیا جائیگا، قاری فاروق گورسی

جون 19، فرانس انتخابات میں کشمیر کاذ اور پاکستانیت کے فروغ کیلئے کام کرنے والے فرانسوا پیپونی کو بھرپور سپورٹ کیا جائیگا، قاری فاروق گورسی

پیرس(پریس نوٹ)فرانس میں انتخابات میں پاکستانی کمیونٹی بھرپور حصہ لے رہی ہے اور اس موقع پر کی قومی اسمبلی کےانتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ پہلے راونڈ میں سارسل سے فرانسوا پیپونی کی دوسری پوزیشن رہی اور انیس جون کو دوسرے مرحلے میں پاکستانی کمیونٹی کو ہر حال میں فرانسواپیپونی کو جتوانے کیلئے بھرپور کمپین […]

’کراچی افیئر‘ کرپشن کیس میں فرانس کے سابق وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ شروع

’کراچی افیئر‘ کرپشن کیس میں فرانس کے سابق وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ شروع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق فرانسیسی وزیر اعظم ایدوارد بالادور کے خلاف 90 کی دہائی میں ہتھیاروں کے سودے میں رشوت کے الزامات پر مقدمے کا آغاز ہوگیا۔کراچی افیئر‘ کے نام سے مشہور کیس میں نامزد 91 سالہ بالادور کا نام فرانس کے ان اہم سیاست دانوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے جن […]

فرانس، مسلمانوں پر مذہبی اور معاشرتی پابندیوں کیلئے بنائے گئے چارٹر آف پرنسپلز پر مسلم تنظیموں کا اتفاق

فرانس، مسلمانوں پر مذہبی اور معاشرتی پابندیوں کیلئے بنائے گئے چارٹر آف پرنسپلز پر مسلم تنظیموں کا اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس میں گزشتہ برس دہشت گردانہ حملوں کے بعد مسلمانوں کی مساجد اور مبینہ انتہا پسندانہ دیگر سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کے لیے فرانسیسی صدر ایمانوائل ماماکروں کے پیش کردہ ‘چارٹر آف پرنسپلز‘ کے ساتھ فرانسیسی مسلمانوں کی تنظیم نے اتفاق کر لیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق […]

فرانس میں مسلمانوں کیخلاف سخت اقدامات، رہنماؤں کو ’سیکولر اقدار‘ کی حمایت کے لیے 15 دن کی مہلت

فرانس میں مسلمانوں کیخلاف سخت اقدامات، رہنماؤں کو ’سیکولر اقدار‘ کی حمایت کے لیے 15 دن کی مہلت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلمان ‘جمہوری اقدار’ کے چارٹر پر رضامندی اختیار کریں جو کہ فرانس میں انتہا پسند اسلام کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔یہ بات فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے فرانس کے مسلم رہنماؤں سے گفتگو میں کہی ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر نے فرینچ کونسل آف مسلم […]

گستخانہ خاکوں کی اشاعت ایک طرف اعلان جنگ دوسری طرف معافیاں تلافیاں، فرانسیسی وزیرخارجہ جامعہ الاذہر پہنچ گئے

گستخانہ خاکوں کی اشاعت ایک طرف اعلان جنگ دوسری طرف معافیاں تلافیاں، فرانسیسی وزیرخارجہ جامعہ الاذہر پہنچ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کے اقدام پر مسلم دنیا میں پائے جانے والے غم وغصے اوربائیکاٹ کے بعد فرانس کی حکومت تنائو میں کمی لانے کیلئے متحرک ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں فرانس کے وزیرخارجہ مصر کے دورے پر ہیں جہاں وہ مصر کی حکومت اور جامعۃ الاذہر کے […]

فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے

فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس کی تین بڑی مساجد اور متعدد مسلم تنظیموں کی طرف سے دہشت گردی کے ساتھ ساتھ فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔ مذہبی ہم آہنگی کے لیے جو […]

ایران میں بھی فرانسیسی ناظم الامور طلب،ماماکروں کے بیانات کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا

ایران میں بھی فرانسیسی ناظم الامور طلب،ماماکروں کے بیانات کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کے بعد ایران نے بھی فرانسیسی صدر ایمانویل ماماکروں کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی سرپرستی اور اسلام کے بارے میں متنازعہ بیانات کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں فرانسیسی سفیر کو طلب کرلیاگیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو ایران نے تہران میں تعینات فرانسیسی سفیر کو طلب کر […]

جامعۃ الازھر کی اسلام کے حوالے سے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت

جامعۃ الازھر کی اسلام کے حوالے سے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مصر کی معروف اسلامی یونیورسٹی جامعۃ الازھر کے اسکالرز نے فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے ‘نسل پرستانہ’ اور ‘نفرت انگیز’ تقریر قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایمانوئل میکرون نے جمعہ کو فرانس کی سیکیولر کے “بنیاد پرست اسلام” کے خلاف دفاع […]

بھارتی فضائیہ میں شامل رافیل طیارے جوہری ہتھیار لے جانے کے ساتھ دوہری خصوصیات کے حامل، چائے پارٹی کیلئے بہترین،

بھارتی فضائیہ میں شامل رافیل طیارے جوہری ہتھیار لے جانے کے ساتھ دوہری خصوصیات کے حامل، چائے پارٹی کیلئے بہترین،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جوہری ہتھیارلے جانے کی صلاحیت رکھنے والے رافیل طیاروں کی بھارتی فضائیہ میں شامل قابل تشویش ہے۔یہ اسلحہ استثنٰی، جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی اور اسلحے کی خطرناک تجارتی مفادات کی پالیسی کی آڑ میں اکسانے کی کوشش ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی ہمسائیوں سے غیرذمہ دارانہ اور اشتعال […]

فرانس کا پاکستانی طلبا اورمحققین کیلئے خصوصی ویزوں کے اجرا کا آغاز، اے جی فرنچ ویزا آفس میں اہم ترین سہولیات کا آغاز

فرانس کا پاکستانی طلبا اورمحققین کیلئے خصوصی ویزوں کے اجرا کا آغاز، اے جی فرنچ ویزا آفس میں اہم ترین سہولیات کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں فرانسیسی سفارت خانے نے پاکستانی طالب علموں اور محققین کے ویزوں کا اجرا مرحلہ وار شروع کر دیا۔ آج سے پاکستانی طالب علم اور محققین اپنے قریبی اے ای جی فرنچ ویزا آفس سے سفارتخانے میں ویزا ملاقات کیلئے درخواست دے سکیں گے۔ 3 اگست سے ویزا درخواست جمع […]

بلدیاتی انتخابات میں شکست پر دلبرداشتہ فرانس کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

بلدیاتی انتخابات میں شکست پر دلبرداشتہ فرانس کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اور ان کی کابینہ کے اراکینن نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر ایمانوئیل میکرون سے منظور کرلیا۔ فرانس کے صدارتی محل ایلسی پیلس کی جانب سے جاری مختصر بیان میں استعفیٰ کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی لیکن کابینہ میں رد و بدل کا امکان […]

یورپی سیاح ترجیحی بنیادوں پر کوہ پیمائی اور مہم جوئی کیلئے پاکستان کا انتخاب کر رہے ہیں

یورپی سیاح ترجیحی بنیادوں پر کوہ پیمائی اور مہم جوئی کیلئے پاکستان کا انتخاب کر رہے ہیں

پیرس، (نماءندہ خصوصی) فرانسیسی اور یورپی کوہ پیماہ پہاڑوں سے متعلق کھیلیں جن میں ٹریکنگ، سیکرز اور مہم جوئی شامل ہیں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر پاکستان کا انتخاب کر رہیں ہیں۔   یہ بات جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے گزشتہ روز پیرس میں دو فرانسیسی مصنفین و صحافت سے تعلق رکھنے والی […]

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد

فرانسیسی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کیلئے مدعو کیا گیا ہے پیرس، 12 مئی:2020 پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق فرانس کے سب سے بڑے بزنس فیڈریشن میڈیف، سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس اور فرانسیسی سفارت خانہ اسلام آبادنے آج ویڈیو لنک کے ذریعے ایک […]

پیرس، صدر آزاد جموں و کشمیر کا فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں اور دانشوروں کو بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین انسانیت سوز صورتحال پر بریفنگ

پیرس، صدر آزاد جموں و کشمیر کا فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں اور دانشوروں کو بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین انسانیت سوز صورتحال پر بریفنگ

پیرس، صدر آزاد جموں و کشمیر کا فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں اور دانشوروں کو بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین انسانیت سوز صورتحال پر بریفنگ پیرس(مانیٹرنگ رپورٹ) سردار مسعود خان صدر آزاد جموں و کشمیر نے گذشتہ روز ویڈیو لنک اجلاس کے ذریعے فرانسیسی میڈیا، دانشوروں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی […]

فرانسیسی پبلشر نے فرانسیسی زبان میں پاکستان ٹریول گائیڈ کا دوسرا ایڈیشن شائع کر دیا

فرانسیسی پبلشر نے فرانسیسی زبان میں پاکستان ٹریول گائیڈ کا دوسرا ایڈیشن شائع کر دیا

پیرس 28 اکتوبر:2019 آٹھ سال کے وقفے کے بعد، معروف فرانسیسی پبلشر پیتی فیوت نے پاکستانی سیاحت کے بارے میں اپنی ٹریول گائیڈ کا فرانسیسی زبان میں دوسرا ایڈیشن شائع کر دیا ہے تاکہ پاکستان کی سیاحت کو ترجیحی بنیادوں پر منتخب کرنے والے فرانسیسی سیاحوں کو پاکستان کے بارے میں مفید اور ضروری معلومات […]

ایمیزون کے جنگلات میں بھڑکی آگ بجھانے میں برازیلی اور فرانسیسی حکمرانوں کی بیویاں رکاوٹ بن گئیں ، مگر کیوں ؟

ایمیزون کے جنگلات میں بھڑکی آگ بجھانے میں برازیلی اور فرانسیسی حکمرانوں کی بیویاں رکاوٹ بن گئیں ، مگر کیوں ؟

لاہور (ویب ڈیسک) ایمیزون کے جنگلوں میں بھڑکی آگ کے ایشو پر پوری دنیا میں تشویش پائی جاتی ہے کہ اس آگ کا دھواں دنیا کی آکسیجن کو ختم کر رہا ہے۔ جبکہ جنگل کے مالک ممالک آگ بجھانے کی بجائے ایک دوسرے کی بیویوں پر بیان بازی کر رہے ہیں۔ آپ کو یہ جان […]

پیرس میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، فرانسیسی فوٹوگرافرز کی پاکستان میں بنائی گئی دلفریب تصاویر کی نمائش

پیرس میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، فرانسیسی فوٹوگرافرز کی پاکستان میں بنائی گئی دلفریب تصاویر کی نمائش

پیرس میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، فرانسیسی فوٹوگرافرز کی پاکستان میں بنائی گئی دلفریب تصاویر کی نمائش پیرس 12 جولائی:2019 پاکستان کے قدرتی اور ثقافتی مناظر کی ایک خصوصی تصویری نمائش پیرس کے خوبصورت لگزمبرگ گارڈن میں منعقد کی گئی یہ نمائش اس ماہ کی 11 تا 22 جولائی 2019 تک جاری رہے گی۔ […]

بریکنگ نیوز: دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ، فرانزک رپورٹ نے مریم نواز کی جج والی ویڈیو جعلی ثابت کر دی

بریکنگ نیوز: دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ، فرانزک رپورٹ نے مریم نواز کی جج والی ویڈیو جعلی ثابت کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کی فرانزک رپورٹ حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ جج کی مبینہ ویڈیو کی فرانزک رپورٹ حاصل کر لی گئی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ جج […]

فرانس کے ماہرین طب نے بڑے کام کا مشورہ دے دیا

فرانس کے ماہرین طب نے بڑے کام کا مشورہ دے دیا

جینوا (ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں ماہ صیام میں افطاری اور سحری کے اوقات میں صحت مند کھانوں کے حوالے سے مشورے دیئے گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ داروں کو سحری حتی الامکان تاخیر کے ساتھ کرنی چاہیے  تاکہ دن کو […]

سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس کی جانب سے فرانسیسی سیاحوں کو پاکستان کے دورے کی دعوت

سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس کی جانب سے فرانسیسی سیاحوں کو پاکستان کے دورے کی دعوت

سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس کی جانب سے فرانسیسی سیاحوں کو پاکستان کے دورے کی دعوت پیرس 3 مئی:2019 سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس نے معروف فرانسیسی ٹور آپریٹر کمپنی ”کلیو“ کے ساتھ مل کر گٰذشتہ روز فرانس اور یورپ کے سیاحوں کیلئے پاکستان کو سیاحتی لحاظ سے اجاگر کرنے کیلئے ایک تقریب کا اہتمام […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ کے شعبہ میں تعاون کو 60 سال مکمل ہو گئے

پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ کے شعبہ میں تعاون کو 60 سال مکمل ہو گئے

پیرس(پ ر 19 اپریل:2019)پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ پر باہمی تعاون کے 60 سال مکمل ہونے پر گزشتہ روز سفارت خانہ پاکستان میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا اہتمام ایسوسی ایشن برائے پاکستان دوستی گروپ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں فرانسیسی وزارت خارجہ، فرانسیسی […]

فرانسیسی بڑی سرمایہ دار کمپنیوں کا وفد 8سے11اپریل کے دوران پاکستان کااہم ترین دورہ اورتمام شعبوں میں سرمایہ کاری کا جائزہ لے گا

فرانسیسی بڑی سرمایہ دار کمپنیوں کا وفد 8سے11اپریل کے دوران پاکستان کااہم ترین دورہ اورتمام شعبوں میں سرمایہ کاری کا جائزہ لے گا

فرانسیسی بڑی سرمایہ دار کمپنیوں کا وفد 8سے11اپریل کے دوران پاکستان کااہم ترین دورہ اورتمام شعبوں میں سرمایہ کاری کا جائزہ لے گا پیرس( نمائندہ خصوصی)تفصیلات کے مطابق فرانس کی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی بڑی سرمایہ دار کمپنیوں کا وفدایم ای ڈی ای ایف انٹرنیشنل کی قیادت میں 8سے11اپریل کے دوران پاکستان کا […]

پیرس، پاکستانی نژاد فرانسیسی انجینئرز، تاجروں صنعتکاروں کا پاک فرانس اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے سفارتخانے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

پیرس، پاکستانی نژاد فرانسیسی انجینئرز، تاجروں صنعتکاروں کا پاک فرانس اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے سفارتخانے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

پاکستانی نژاد  فرانسیسی تجربہ کار ماہرین پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے پیرس(یس اردو سپیشل رپورٹ)  بنکنگ، فنانس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، توانائی، قانون اور تعمیرات کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد فرانسیسی تجربہ کار ماہرین حکومت پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مکمل تعاون کریں گے۔ مختلف شعبوں […]

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ‘سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین نے فرانس میں مقیم صحافی صاحبزادہ عتیق الرحمن کی ہمشیرہ کی وفات پر انکے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ‘سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین نے فرانس میں مقیم صحافی صاحبزادہ عتیق الرحمن کی ہمشیرہ کی وفات پر انکے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی

گجرات(نمائیندہ خصوصی سے )مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ‘سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین نے فرانس میں مقیم صحافی صاحبزادہ عتیق الرحمن کی ہمشیرہ کی وفات پر انکے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر میاں عمران مسعود‘ چوہدری ریاض پکھوال‘ عطاء محمد ملہی‘ اجمل‘ چوہدری تسلیم احمد‘ […]