counter easy hit

Fresh

دنیا کی سب سے بڑی تازہ اشیاء کی فرانسیسی مارکیٹ غانزیز پاکستان میں جدید ترین ہول سیل مارکیٹ کے قیام میں دلچسپی رکھتی ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی تازہ اشیاء کی فرانسیسی مارکیٹ غانزیز پاکستان میں جدید ترین ہول سیل مارکیٹ کے قیام میں دلچسپی رکھتی ہے۔

پیرس: 31 مئی:2018 فرانس کی دنیا کی سب سے بڑی سبزی، فروٹ اور تازہ اشیاء کی ہول سیل مارکیٹ نے پاکستان میں جدید ترین، انتہائی فعال اور کم قیمت مارکیٹ کھولنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس پیشکش کا اظہار جناب بینوئٹ جیوسٹر ڈائریکٹر پراجیکٹ رنگیز نے جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس کے […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کوئی تازہ اطلاع نہیں، فوزیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کوئی تازہ اطلاع نہیں، فوزیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی موومنٹ کی رہنما، عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ اور نیورو فزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس امریکی جیل میں قید ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت، خیریت اور زندگی کے متعلق کوئی تازہ اطلاع نہیں ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی زندگی سے متعلق سوشل میڈیا […]

ارشد چائے والے کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ارشد چائے والے کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: اسلام آباد کے علاقے میں ٹھیلے پر چائے فروخت کرنے والے ارشد خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ ایک تصویر نے ارشد خان کی ایسی قسمت بدلی کہ اشتہارات بھی ملنے لگے اور ماڈلنگ کی آفرز بھی ہونے لگیں، اسی طرح ڈراموں میں کام کیلئے بھی اس سے […]

پاکستان میں مکمل سیریز؛ آئر لینڈ سے تازہ ہوا کے جھونکے آنے لگے

پاکستان میں مکمل سیریز؛ آئر لینڈ سے تازہ ہوا کے جھونکے آنے لگے

ڈبلن: کرکٹ آئر لینڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو ٹروم کا کہنا ہے کہ ڈبلن میں یادگار ٹیسٹ میچ سے دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ روابط مزید مضبوط ہوئے، سیکیورٹی مناسب، حالات سازگار ہوں توبڑی مثبت سوچ کے ساتھ ٹورکا فیصلہ کریں گے۔ مارچ 2009میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ پاکستانی کھیلوں کیلیے ایک سیاہ دن تھا، […]

25 سال بعد بھی بوسنیا کے زخم تازہ ہیں

25 سال بعد بھی بوسنیا کے زخم تازہ ہیں

سربیا نے بوسنیا کے اعلان آزادی کیساتھ ہی وہاں دھاوا بول کر نسل کشی کا آغاز کیا ، تین ہزار سے زائد لوگوں کی زندگیاں چھین لی گئیں بوسنیا کی لڑائی کو 25 سال گزر گئے ، لیکن اس کے زخم ان مائوں کے لئے آج بھی تازہ ہیں جن کے جوان بیٹے اور جوان […]

کرینہ نے سیف اور بیٹے تیمور کے ہمراہ تازہ تصاویر شیئر کردیں

کرینہ نے سیف اور بیٹے تیمور کے ہمراہ تازہ تصاویر شیئر کردیں

بالی ووڈ اداکارہ ان دنوں شوہر اور بیٹے کے ساتھ چھٹیاں منانے کیلئے سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور کے ہمراہ تازہ تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کر دیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپورجو شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور […]

دہشت گردی کی عفریت پر تازہ کتاب

دہشت گردی کی عفریت پر تازہ کتاب

دہشت گردی کیا ہے؟ اس کی بنیاد کب پڑی؟ کس عمل کو دہشت گردی کہا جائے اور کون سا عمل دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا ؟ یہ وہ ان گنت سوالات ہیں، جن پر اہل قلم کئی صدیوں سے سینہ قرطاس کو سیاہ کرتے چلے آرہے ہیں، مگر اس کے باوجود آج تک […]

’چھیاں چھیاں ‘آج بھی کنگ خان کی یادوں میں تازہ

’چھیاں چھیاں ‘آج بھی کنگ خان کی یادوں میں تازہ

کنگ خان نے اپنی فلم “رئیس ” کی تشہیر کے لئے ٹرین سے سفر کیا تو ان کے ذہن میں’’چھیاں چھیاں‘‘ گانے سے جڑی یادیں تازہ ہو گئیں۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ گانا چھیاں چھیاں گوریلا اسٹائل میں فلمایا گیا،اس کی شوٹنگ میں جتنا مزا آیا اتنا ہی ڈر بھی […]

خبردار! فرانس میں تازہ پیزے کے ڈاکو آ گئے

خبردار! فرانس میں تازہ پیزے کے ڈاکو آ گئے

گرفتاری کے بعد معلوم ہوا کہ پیزا کے شوقین اس ڈاکو کی ریوالور بھی جعلی ہے ۔ پیرس: پیسوں کی ٍڈکیتی یا چوری کرنا تو پرانی بات ہوگئی۔ فرانس میں ایک انوکھا ڈاکو پیزا شاپ پر جا پہنچا جہاں اس نے ریوالور دکھاتے ہوئے پیزا کا مطالبہ کر ڈالا۔فرانس کے شہر لیون میں ڈکیتی کی […]

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

اگر آپ کی جلد بے جان اور روکھی نظر آتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کچھ ایسی غلطیاں کر رہے ہوں جن کا اثر آپ کی جلد پر پڑ رہا ہو۔ بظاہر یہ غلطیاں بہت معمولی لگتی ہیں لیکن اگر طویل عرصے تک کی جاتی رہیں تو یہ جلد پر انتہائی برے اثرات مرتب […]

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ منظر عام پر

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ منظر عام پر

کولکاتا (خورشید اقبال) کولکاتہ (مغربی بنگال) سے شائع ہونے والا اردو کا پہلا آن لائن اردو ماہنامہ ‘کائنات’ کا تازہ شمارہ (جولائی 2016) منظر عام پر آ گیا ہے۔ اس شمارہ میں علیم صبا نویدی کی حمد پاک اور اسلم بدر کی نعت پاک کے علاوہ منظومات کے حصہ میں صابر اقبال، سعید صاحب، اصغر […]

خوشبو

خوشبو

تحریر : شاہد شکیل خوشبو کا نام سنتے ہی ذہن میں ایک مسحور کن سا احساس جاگ اٹھتا ہے،خوشبو پلاؤ ،بریانی کی ہو،اگر بتی کی ،تازہ ہوا کی، پھول و پودوں کی یا کسی مصنوعی عطر یا پرفیوم کی ہمیشہ دل و دماغ کو معطر کرتی اور مختصر مدت تک چھائی رہتی ہے لیکن ہزاروں […]

آئیے ایمان تازہ کریں

آئیے ایمان تازہ کریں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی کبھی کبھی دل سیاست کی چکربازیوں سے اوب جاتا ہے لگتا ہے کہیں بھی کچھ اچھا نہیں رہا ،کہیں سچ نہیں ہر طرف جھوٹ ہے ریا کاری ہے مکاری ہے سازشیں ہیں بس من چاہتا ہے کہیں ایسی جگہ جایا جائے جہاں ایسا کچھ نہ ہو اور یقین کریں قران […]

پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی سے لسانی مصاحبہ

پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی سے لسانی مصاحبہ

تحریر : ڈاکٹر منصور خوشتر پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی لسانیات کے ماہر نہیں ہیں اس کے باوجود انہوں نے لسانی مقابلے لکھے ہیں اور ایم اے تک کے طلباء کو برسہابرس پڑھاتے بھی رہے ہیں۔پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی نے ”لسانی لغت” تیار کی تو اس شعبہ میںان کی بصیرتاور فراست نے تنگ دامانی پردستک دی […]

فٹ رہنا ہے تو تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں

فٹ رہنا ہے تو تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں

مختلف ڈرنکس کے شوقین افراد طرح طرح کی ڈرنکس سے مزہ لیتے ہیں لیکن وہ افراد جو موٹاپے کا شکار ہیں خاص طور پر نوجوان انرجی ڈرنکس کے مقابلے’سمودی‘ جیسی ہیلتھ ڈرنک استعمال کرکے اپنے وزن میں خاطر خواہ کمی لاسکتے ہیں۔ سمودی بنانے کا طریقہ: سمودی بنانا انتہائی آسان ہے اپنے من پسند پھل […]

منہ اور گلے کی بیماریوں میں پودینہ کا کمال

منہ اور گلے کی بیماریوں میں پودینہ کا کمال

جنہیں خشکی گھبراہٹ اور ذہنی انتشار اور افسردگی کا احساس ہو رہا ہو وہ تازہ پودینہ کی خوشبو سے اپنا علاج کرسکتے ہیں۔ پودینہ میں ایسے اجزاء ہیں جو طبیعت کو گوشت کھانے پر اکساتے ہیں۔ ایسے افراد جو گوشت خور ہوں انہیں غذا میں پودینہ بطور سلاد استعمال کرنا چاہیے پودینہ ایک فرحت بخش […]