counter easy hit

Friday

جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

 دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر جمعہ کی نماز میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ملک کے سب سے […]

جمعہ سے گو نواز گو ہوگا، عمران خان

جمعہ سے گو نواز گو ہوگا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جمعہ سے گونواز گو ہوگا، چیمپئن وہ ہوتا ہے جو شکست پر بھی ہار نہیں مانتا۔ پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں خیبر پختونخوا انڈر 23 گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے گیمزکے انعقاد پر خیبر پختونخوا حکومت اور […]

عمران خان کا اگلے جمعے کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

عمران خان کا اگلے جمعے کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اگلے جمعے کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی صرف اس وقت کامیاب ہوگی جب نوازشریف وزیراعظم نہ ہو۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے وزیرا عظم […]

جے یو آئی صد سالہ تقریبات، امام کعبہ کل نمازجمعہ پڑھائینگے

جے یو آئی صد سالہ تقریبات، امام کعبہ کل نمازجمعہ پڑھائینگے

جے یو آئی کی صد سالہ تقریبات کےسلسلے میں نوشہرہ میں کل سے اجتماع کا آغاز ہو رہا ہے، جس میں امام کعبہ خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مطابق تین روزہ عالمی اجتماع کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ انہوں نے […]

ون ڈے سیریز؛ گرین شرٹس نئے عزم کے ساتھ جمعہ کو میدان میں اتریں گے

ون ڈے سیریز؛ گرین شرٹس نئے عزم کے ساتھ جمعہ کو میدان میں اتریں گے

برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نئے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم نے آج برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، جسمانی ورزشوں کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز ہوئے جبکہ کیچز کی خامی پر قابو پانے کیلئے بھی پریکٹس کروائی گئی، محمد رضوان […]

لاہور میں نماز استسقاءکی ادائیگی ،شہریوں کی شرکت

لاہور میں نماز استسقاءکی ادائیگی ،شہریوں کی شرکت

ملک میں طویل عرصے سے بارشیں نہ ہونے پر لاہور میں محکمہ زراعت کے ملازمین نے نماز استسقاء ادا کی ،جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ۔ ملک میں طویل عرصے سے بارشیں نہیں ہو رہیں اور خشک موسم کے باعث فضا آلودہ ہونے کے ساتھ موسمی بیماریاں بھی پھیل رہی […]

سری نگر : کرفیو کے باوجود نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنے کا اعلان

سری نگر : کرفیو کے باوجود نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنے کا اعلان

سری نگر میں کرفیو کے باوجود اس جمعہ کو نماز جامع مسجد میں ادا کریں گے ۔ میر واعظ عمر فاروق نے قابض فورسز کی پابندیاں توڑنے کا اعلان کردیا،مقبوضہ وادی میں 15ہفتوں سے ایک بار پھی نماز جمعہ ادا کرنے نہیں دی گئی ۔ مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ وادی میں […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ناروے میں مظاہرہ جمعہ کو ہو گا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ناروے میں مظاہرہ جمعہ کو ہو گا

اوسلو (پ۔ر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ جمعہ کے روز ہو گا۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیری رہنماء سردارعلی شاہنوازخان کی سربراہی میں قائم کشمیرسکینڈے نیوین کونسل ناروے ، پاکستان پیپلزپارٹی ناروے سمیت دیگرتنظیموں کے تعاون سے کررہی ہے۔ مظاہرہ جمعہ کی […]

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2 بجے مقرر

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2 بجے مقرر

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2-00بجے مقرر کیا گیا ہے۔ علامہ مدثر حسین اعوان ہر جمعتہ المبارک کو قرآن و حدیث کی روشنی میں مختلف موضوعات پر خطاب فرماتے ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

رمضان المبارک کا آخری جمعہ اور یوم القدس

رمضان المبارک کا آخری جمعہ اور یوم القدس

تحریر : محمد آصف اقبال عام طور پر ناکارہ اور کام چور لوگوں کی پہچان ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں تو ادا نہیں کرتے لیکن چند دیگر خوشنودی کے کام انجام دے کر متعلقہ ذمہ دار کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔اس کے لیے کبھی وہ جائز اور کبھی ناجائزطریقہ اختیار کرنے […]

ماہِ رمضان کی روانگی کی نوید…. جمعتہ الوداع

ماہِ رمضان کی روانگی کی نوید…. جمعتہ الوداع

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ؓ آج اسلامی سال سن 1437ہجری کے نوے مہینے رمضان المبارک (کے آخری عشرے جہنم سے نجات )کی25 ویںتاریخ ہے اور آج ماہِ رمضان کاآخری جمعہ یعنی کہ جمعتہ الوداع بھی ہے اورآج ہی کے دن بمطابق عیسوی سال 2016کے سات ویں مہینے جولائی کی 01تاریخ بھی ہے یوں آج […]

ماہ رمضان اور روزہ کی فضیلت

ماہ رمضان اور روزہ کی فضیلت

تحریر: ملک نذیر اعوان خوشاب قارئین روزے کو عربی میں صوم کہتے ہیں۔صوم کے معنی صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک نیت کے ساتھ خالص اللہ تعالیٰ کے لیے کھانے پینے اور دوسری برائیوں سے بچنا ہے۔رمضان شریف اللہ کا مہینہ ہے یہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اور بزرگان دین فرماتے […]

نماز جمعہ

نماز جمعہ

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ مبارک کے موقع پر نماز جمعہ کے چھوٹے بڑے اجتماع منعقد کیئے گے سب سے بڑا اجتماع سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا میں منعقد ھوا۔ پاکستانی مساجد جن میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا، نور اسلامک سنٹر، […]

یورپین والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ۔پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یا سر قدیر کے طرف سے ملک سعید احمد اعوان کو مبارک باد

یورپین والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ۔پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یا سر قدیر کے طرف سے ملک سعید احمد اعوان کو مبارک باد

پیرس (بیورو رپورٹ ) یورپین والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ۔پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یا سر قدیر کے طرف سے ملک سعید احمد اعوان کو مبارک باد ۔تفصیل کے مطابق فرانس کے دار لحکومت پیرس کے نواحی شہر سارسل میں یورپین والی بال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے ۔ جس میں […]

محفل نعت کا اشتہار

محفل نعت کا اشتہار

میونخ (نمائندہ خصوصی) جامع مسجد میونخ میں 27 مئی بروز جمعہ المبارک بعد از نماز عصر 6 بجے عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں قاری شاہد محمود خصوصی شرکت کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 725

برسلزمیں کشمیری ثقافت پر تین روزہ نمائش جمعہ کے روز شروع ہوگی، نمائش کا اہتمام کشمیرکونسل ای یوکررہی ہے

برسلزمیں کشمیری ثقافت پر تین روزہ نمائش جمعہ کے روز شروع ہوگی، نمائش کا اہتمام کشمیرکونسل ای یوکررہی ہے

برسلز(پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلزکے علاقے ”مولن بیک” میں کشمیری ثقافت کے بارے میں تین روزنمائش جمعہ 22 اپریل سے شروع ہورہی ہے۔یہ نمائش مولن بیک کی کمیون کی عمارت میں ہورہی ہے جس کا اہتما م کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کررہی ہے جبکہ میزبانی کے فرائض پاکستانی نژاد خاتون کونسلر شازیہ منظورانجام دے رہی […]

ملکہ غمگین۔۔ سورن لتا

ملکہ غمگین۔۔ سورن لتا

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال برصغیر پاک وہند کی نامور ہیروئن سورن لتا 20 دسمبر 1924ء کو راولپنڈی میں ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ان کے والد ایک سرکاری ملازم تھے ۔ اس لیے کبھی لکھنو اور کبھی دہلی میں رہائش اختیار کرتے رہتے ۔ اس دوران سورن لتا نے بی اے تک تعلیم حاصل […]

٥ فروری ٢٠١٦ء یو م یکجہتی کشمیر پھر آیا

٥ فروری ٢٠١٦ء یو م یکجہتی کشمیر پھر آیا

تحریر: میر افسرامان ٥ فروری ہر سال آتا ہے ۔اِس سال بھی آیا ہے او ر ا پنے سنگ کئی نئی ظلم کی داستانیں لایا ہے۔ کشمیر میں انسانوں کو سفاکیت کے ساتھ ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ آئے دن اگر وادی کا الزام لگا کر نوجوانوں کو شہید کیا جارہا ہے۔ خواتین کی […]

خواجہ آصف صاحب اور جمعہ کی چھٹی

خواجہ آصف صاحب اور جمعہ کی چھٹی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دنوں جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی طارق اللہ نے ہفتہ وار تعطیل اتوارکے بجائے جمعہ کو کرنے کی قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی تو اِس کی مخالفت میں وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے مخصوص لب ولہجہ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہاکہ ” جمعہ کی چھٹی […]

منہاج القرآن فرانس میں جمعہ کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

منہاج القرآن فرانس میں جمعہ کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اے کے راؤ) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری دعوت برائے اوورسیز پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے مرکز منہاج القرآن فرانس میں جمعہ کے خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والا اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔ Post Views […]

طاہر القادری چھ روزہ تنظیمی دورے پر جمعہ اٹھائیس اگست کو ایتھنز پہنچیں گے

طاہر القادری چھ روزہ تنظیمی دورے پر جمعہ اٹھائیس اگست کو ایتھنز پہنچیں گے

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری جوکہ آج کل یورپ بھر میں تنظیمی دورے کررہے ہیں یونان کے چھ روزہ تنظیمی دورے پر جمعہ اٹھائیس اگست کو ایتھنز پہنچیں گے ان کے ہمراہ تحریک منہاج القرآن یورپ کے وفد کے ارکان بھی ہونگے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری یونان کے دورہ کے […]

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی

ویانا (اکرم باجوہ) سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے بعد عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی اور ویانا بھر میں نماز عیدالفطر کے چھوٹے بڑئے اجتماع ہونگے۔ ویانا میں نماز عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع سعودی عرب کے […]

جمعۃ الوداع اور عید پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے :شہباز شریف

جمعۃ الوداع اور عید پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے :شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع اور عیدالفطر کے اجتماعات میں مساجد اور امام بارگاہوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے۔ صوبے میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز […]

منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے

منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے مرکز پر منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے جو اتوار شام تک جاری رہے گا۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذرائع کے مطابق نفلی اعتکاف میں 150 کے قریب خواتین […]