counter easy hit

friends

حکمران دوست اور دشمن کو کب پہچانیں گے؟

حکمران دوست اور دشمن کو کب پہچانیں گے؟

تحریر: میر افسر امان اوباما کے دورہ بھارت پر پاکستان میں بحث ہو رہی ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے یہ بھارت اور امریکا کا معاملہ ہے وہ جانیں اور ان کا کام جانے۔ کوئی کہہ رہا ہے ہر ملک کے اپنے اپنے مفادات ہوتے ہیں وہ دوسرے ملکوں سے اپنے مفادات کے مطابق دوستی یا […]

خواہشات کا پل صراط

خواہشات کا پل صراط

تحریر : ایم سرورصدیقی میرا ایک بہت پیارا سا دوست ہے ارشد عالم کئی سال پہلے جب وہ بھارت یاترا گیا تو اس نے خاردار تارکے اس پار ایک سفرنامہ بھی لکھا تھا یہ کتاب پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔۔۔ایک بار میں اس سے ملنے گیا تو اس کے ہاتھ میں چمکیلی سی چھوٹی سی […]

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، امن و امان کی صورتحال پر ارکان میں گرما گرم بحث کا امکان

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، امن و امان کی صورتحال پر ارکان میں گرما گرم بحث کا امکان

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں آج صبح دس بجے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سے قبل پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہوں گے۔ جس میں اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس کے […]

ہمارے محافظ

ہمارے محافظ

تحریر : ساجد حسین شاہ کچھ عرصہ قبل میں لاہور میں تھا جہاں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے میری جیب سے موٹر سائیکل کے کاغذات کہیں گر گئے اپنے دوست کو ساتھ لیا جسکا ایک جاننے والا اے۔ ایس۔ آئی خوش قسمتی سے ہمارے ہی علاقے میں تعینات تھا اور متعلقہ تھانے پہنچا تا کہ کاغذات […]

عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ہو گیا، دلہا دلہن کو اہلخانہ اور دوستوں کی مبارکبادیں

عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ہو گیا، دلہا دلہن کو اہلخانہ اور دوستوں کی مبارکبادیں

بنی گالہ (یس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق صحافی ریحام خان کا نکاح ہو گیا ہے۔ بنی گالہ میں ہونے والی نکاح کی تقریب انتہائی سادہ تھی جس میں عمران خان اور ریہام خان کے اہلخانہ اور انتہائی قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ عمران خان […]

وقار

وقار

تحریر: عثمان حنیف ملک میں زور و شور سے فوجی عدالتوں کے قیام پر بحث چل رہی ہے، طوعا و کرحاً ہر ایک فوجی عدالتوں کی حمایت کر رہا ہے۔ اس حوالے سے ہمارے ایک دوست نے قصہ سنایا کہ ایک شخص کو فوجی عدالت میں پھانسی سنائی گئی تو مجرم قرار دیے گئے شخص […]

اداکارہ صنم سعید نے اپنے بچپن کے دوست سے شادی کرلی

اداکارہ صنم سعید نے اپنے بچپن کے دوست سے شادی کرلی

کراچی (یس ڈیسک) ٹی وی کی باصلاحیت اداکارہ صنم سعید نے اپنے بچپن کے دوست فرحان حسن سے شادی کرلی، ان کا نکاح و رخصتی گزشتہ روز لاہور میں عمل میں آئی۔ شادی دونوں گھروالوں کی باہمی رضامندی سے ہوئی۔ صنم سعید کے شوہر ورلڈ بینک جبکہ سسر لاہور میں ایک بینک میں اعلیٰ عہدے […]

ایک چٹھی ہمارے دوست کی

ایک چٹھی ہمارے دوست کی

تحریر : فیصل شامی ہیلو میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے، دوستو آج صبح صبح ہی ہمارے ایک دوست نے جن کا تعلق کوٹلی آذاد کشمیر سے ہے، نے ہمیں مسینجر پر پیغام بھیجا اور پیغام کے تھا پو را خط تھا ایک کہانی تھی لائن آف کنٹرول پررہنے […]

انتہائی افسوس ناک واقعہ

انتہائی افسوس ناک واقعہ

تحریر: فیصل شامی ہیلو پیار سے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ،اللہ آپ کو اپنی حفظ و آمان میں ہی رکھے۔ دوستو انتہائی افسوس ناک واقعہ اخبارات کی زینت بنا ، جسے جب سے پڑھا دل اداس ہے جی ہاں اس کا تو آپ کو علم ہے کہ واقعات […]

خوشی کی خبر ہی تو ہے کہ ۔۔۔۔

خوشی کی خبر ہی تو ہے کہ ۔۔۔۔

تحریر: فیصل شامی ہیلو ،،، میرے پیارے پیارے دوستو! سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ،دوستو انتہائی خوشی کی خبر ہے جی ہاں وہ یہ کہ، پاکستانی شاہینوں نے تین سو چونسٹھ رنز بنا کر شارجہ میںچوبیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا، جی ہاں یہ خبر پاکستانی شائقین کے لئے حیران کن بھی […]

قبضہ گروپ

قبضہ گروپ

تحریر : ایم سرور صدیقی سجاد حیدر یلدرم نے تو کہا تھا مجھے میرے دوستوں سے بچائو جن کی وقت بے وقت کی ملاقاتوں سے ایک نستعلیق سے ادیب کا جینا حرام ہو گیا تھا لیکن کوئی مشورہ دے سکتا ہے ہم کیا کریں۔ کوئی تدبیر سوجھتی ہے نہ کوئی طریقہ ہی ذہن میں آرہاہے۔ […]

ظاہر و باطن میں تضاد اور ہمارا معاشرہ……

ظاہر و باطن میں تضاد اور ہمارا معاشرہ……

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ میرا دوست قسور عثمان بہت حساس طبیعت کا مالک ہے۔ وہ ملک کی دگرگوں صورت حال اور معاشرہ کی بگڑتی ہوئی حالت کے بارے میں بہت فکرمند رہتا ہے۔ وہ پڑھا لکھا ہے اور خود کو حالات حاضرہ سے باخبر رکھتا ہے۔ ہم جب بھی ملتے ہیں وہ ملکی صورت حال […]

کوئی اج چلیا کوئی کل چلیا

کوئی اج چلیا کوئی کل چلیا

تحریر : انجم صحرائی ہمارے ایک مشترکہ دوست نے کہا کہ عید گاہ میں ہونے والے اس جنازے میں اتنے لوگ تھے جتنے عیدین میں ہو تے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ۔ پتہ ہے نا کہ عیدین کے موقع پر عید گاہ میں کتنا زیادہ رش ہو تا ہے لگتا ہے کہ سارا شہر […]

فیصلہ کریں

فیصلہ کریں

تحریر : ایم سرور صدیقی میدان جنگ لہو سے اٹا ہوا تھا اس کے باوجود مسلمان ٹولیوں میں آتے شہداء کو تدفین اور زخمیوں کو علاج کیلئے لے جارہے تھے ان میں قریبی عزیزو اقارب اور دوستوں کو لہو لہو دیکھ کر بھی ان کے چہرے پر طمانیت تھی سینے فخر سے چوڑے۔ اللہ تعالیٰ […]

1 6 7 8