بھارت کی سب سے بڑی سیاسی جماعت نے مودی کے مفادات کا خوفناک پول کھول دیا
نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت نے آئین میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی ہے، بھارت کے صدر سے کشمیر سے متعلق 4 نکاتی ترامیم پر دستخط کیے جس کے بعد اس حوالے سے صدارتی حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر آج سے بھارتی […]