By MH Kazmi on May 30, 2017 again, front, Hussain, in, JIT, Nawaz, of, presented اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز ایک بار پھر جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کو آج جےآئی ٹی نے طلب کررکھا تھا۔ 6 ارکان پر مشتمل جے آئی ٹی نے 28 مئی کو انہیں اپنی کمپنیوں اور پراپرٹیزکاریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی تھی۔ […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 be, front, JIT, Nawaz, of, presented, pti, Sharif, soon, spokesman, the, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد ہوگا اور قوم دیکھے گی کہ بہت جلد نواز شریف بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 also, appear, Day, did, front, in, Khalid, Latif, not, of, spot-fixing, third, tribunal اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹرخالد لطیف تیسرے روز بھی اینٹی کرپشن ٹریبیونل کے سامنے پیش نہیں ہوئے جب کہ کیس کی یکطرفہ سماعت جاری ہے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم ٹریبیونل کے سامنے خالد لطیف آج جمعرات کو مسلسل تیسرے روز بھی پیش نہیں ہوئے جبکہ […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 7%, case, confessed, crime, front, Mishal, murder, of, on, police, suspects, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مشال قتل کیس کے 7ملزمان نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا جبکہ چارسدہ سے مزید دو طلبا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مشال قتل کیس کے سات ملزمان کو پولیس نے انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت مردان میں پیش کیا، پولیس نے بتایا کہ تمام ملزمان نے پولیس کے سامنے اپنے جرم […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 bring, brothers, demand, facts, front, Leghari, Noreen, of, on اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور کی پنجاب ہائوسنگ سوسائٹی سے گرفتار ہونے والی حیدر آبادکی لڑکی نورین لغاری کے بھائی نے حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کردیا ۔ افضل لغاری نے کہا کہ نورین لغاری کاکسی دہشت گرد تنظیم سے تعلق نہیں، جو بھی بات ہے وہ سامنے لائی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری بہن دہشت گرد […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 ANP, front, house, hunger, in, of, parliament, strike, Yesterday اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

عوامی نیشنل پارٹی نے کل سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے مسئلے پر کل سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتال […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 Ahmed, captain, cup, front, in, Next, of, Sarfraz, set, shahryar, the, to, World اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو2019 کے ورلڈ کپ کو سامنے رکھ کر کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے دورے کے لئے پاکستان ٹیم میں ہونے والی تبدیلیاں بھی ورلڈ کپ کی تیاریوں کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مصباح الحق […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 all, front, in, Lies, of, role, Shahbaz, storm, take, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہناہےکہ جھوٹ کاطوفان اٹھانےوالوں کا کردار سب کے سامنے ہے، الزامات لگانے والے غریب عوام کی قسمت کھوٹی نہ کریں، لوگ پہلے ہی بہت تنگ ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ترکی سے طے پانے والے 100 میگاواٹ سولر پارک منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 6سینٹ سستی بجلی […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 Asad, By, External, Finance, front, ghalib, hand, iron, Minister, money, new, of, on, the, today, ullah اہم ترین, خبریں, کالم

اسحق ڈارا س ملک کے وزیر خزانہ ہیں، وہ آئینی طور پر اس بات کے مکلف ہیں کہ ملک کا خزانہ بھرا رہے، اورلبا لب بھرا رہے۔ اور اسحق ڈار نے اپنا یہ فریضہ بطریق احسن انجام دیا ہے ۔ اس وقت ملک ے زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں، […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 and, face, front, leaders, media, on, PML N, pti, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ اور عوامی عدالت میں ایک دوسرے کے حریف رہنے والے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے رہنما آج میڈیا کے محاذ پر بھی آمنے سامنے آگئے لیکن کوئی بڑا مناظرہ ہوتے ہوتے رہ گيا ۔ سماعت کےبعد ن لیگ کے رہنما میڈیا سے بات کر رہے تھےکہ اس دوران پیچھے عمران خان […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 always, front, in, media, of, om, pakistan, puri, right, said, the اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان کی حمایت کرنے پر انھیں ہمیشہ تنقید کا سامنا رہا، ہندو انتہاء پسند تنظیموں نے اوم پوری دھمکیاں بھی دیں تاہم انہوں نے کبھی اس کی پرواہ نہیں کی تھی۔ ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار اوم پوری دل کا دورہ پڑنے سے آج انتقال کر گئے ہیں، ان کی عمر 66 برس […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 Able, asif, be, cpec, front, in, khawaja, of, the, through, to, walk, we, will, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے ذریعے ہم دنیا کے سامنے سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہو جائیں گے۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معاشی آزادی کے بغیر ہم خود مختار نہیں ہو سکتے، سی پیک کے 46 ارب ڈالر کے ساتھ […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 front, Hussain, in, modi, Narendera, Nawaz, of, said, Sharief, to, what خبریں, کالم

آپ تھوڑا سا پیچھے چلے جائیں‘ یہ 30 نومبر 2015ء تھا‘ پیرس میں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس ہو رہی تھی‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک گجراتی صنعتکار کے ذریعے حسین نواز سے رابطہ کیا‘ وہ میاں نواز شریف سے ملنا چاہتے تھے‘ فیصلہ ہوا نریندر مودی کانفرنس کے دوران میاں صاحب سے ملاقات کریں […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 and, brussels, demonstrated, front, in, Jammu, kashmir, liberation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے برسلز میں اقوام متحدہ کےدفترکےسامنےمظاہرہ کیاہے۔ مظاہرین کامطالبہ تھاکہ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے اپنی ذمہ داری نبھائیں اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کےمظالم رکوائیں۔ شرکا نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر پیلٹ گنز سے متاثر بچوں کےحق میں نعرے درج تھے۔ شرکاء کشمیر […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 Cabinet, came, elected, front, in, newly, News:, of, trumps اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے پینتالیس ویں صدر ہوں گے۔ اُن کی کابینہ میں کون ہوگا؟امریکی میڈیا میں متوقع نام سامنے آگئے،وزیر خارجہ کے لیے سینیٹر باب کورکر ،وزیر دفاع کے لیے سینیٹر جیف سیشنز مضبوط امیدوار،،ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزیر کے لیے ڈیوڈ کلارک اور وزیرداخلہ کے لیے فاریسٹ لوکاس کانام سامنے آیا ہے۔ طویل […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 front, I, in, Indian, kashmir, Khan, masood, of, repression, stood اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر

صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے 11 سوسے زائد افرادبصارت سے محروم ہوگئے ہیں ،ظلم انتہا کو پہنچ چکا ،کشمیر ی بھارتی جبر کے سامنے ڈٹ چکے ہیں ۔ صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے میرپور ریسٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 -lahore, children, father, freaked, front, in, lawyers, movement, of, out, violent اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہور میں تحریک انصاف کے وکلا آپے سے باہر ہو گئے۔ احتجاج کے دوران بچوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر جاتے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ صدر سپریم کورٹ بار علی ظفر نے وکلا کے رویے کی مذمت کی ہے۔ لاہور: انسانی حقوق کا سبق پڑھ کر کالا کوٹ پہننے والے انسانی حقوق […]
By MH Kazmi on October 4, 2016 complimented, dead, front, modi, new, opens, Sikhs اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد (یس اردو نیوز) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھوں نے کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی افو اج کے مظالم کے خلاف ریلی نکالی اور مودی حکومت اور بھارتی افواج کے خلاف نعرے لگائے۔ سکھوں نے کشمیر کی آزادی کا بھی مطالبہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز بھارتی […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 A, against"America's, Arabia, country, dress, front, largest, law, Muslim, new, of, open, prepares, saudi, the, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدرباراک اوباما نے کانگریس کی جانب سے نائن الیون بل پرویٹوکو مسترد کرنے کوغلطی قراردے دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدرباراک اوباما نے نائن الیون بل پرویٹو کی منسوخی کو خطرناک مثال قراردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اگرمقتدراعلیٰ کے استثنا کے تصورکا خاتمہ کیاجائے گا تو دنیا بھرمیں تعینات امریکی مرد […]
By MH Kazmi on September 10, 2016 establish, front, house, I, in, new, of, will, World, Your کالم
عمران خان نے رائیونڈ مارچ کااعلان کیا اور لائل پور تک دہائی سنائی دی ۔ٹانگیں توڑنے والے گنڈاسے ہاتھوں میںلے کر گھروں سے نکل آئے ۔نوری نتوں اور مولا جٹوں کے ڈائیلاگ ٹی وی چینلوں پر گونجنے لگے۔مجھے ایسا لگا جیسے کسی جیالے عاشق نے کسی غیر ت مند کےگھر کے باہر ڈیرے ڈالنے کا […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 front, in, Minhaj, of, office, protest, Qur'an, raised, ul, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

ویانا(نمائندہ یس نیوز)منہاج القرآن کی تحریک دنیا بھرمیں ڈاکٹرطاہرالقادری کی قیادت میں فروغ امن اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے۔ گذشتہ روز اقوام متحدہ ویانا کے سامنے العصر سنٹرکے زیراہتمام اہم مظاہر ہ اور دھرنا میں منہاج القرآن آسٹریا کے اراکین نے بھرپور نمائندگی کی۔منہاج القرآن آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمران علی […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 broken, fled, forces, front, Insurgents, Siege, Western, yemeni اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

یمن (یس ڈیسک) یمن کی عوامی مزاحمتی ملیشیا اور سرکاری فوج نے مشترکہ آپریشن میں وسطی شہر تعز کے گرد مغربی محاذ سے باغیوں کا محاصرہ توڑ دیا ہے جس کے بعد باغی علاقے سے فرار ہو رہے ہیں۔ سرکاری فوج اور اس کی معاون ملیشیا نے تزویراتی اہمیت کے حامل جبل ھان کا کنٹرول […]
By F A Farooqi on April 30, 2016 amanullah, conference, Death, front, head, Khan, liberation, Muslim, Supreme, United Kingdom, utfurd تارکین وطن

وٹفورڈ برطانیہ (بیورورپورٹ ) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کے سرپرست اعلیٰ چوہدری بشیر ، صدر راجا ذوالکفل نوابی ، وائس چیئر مین شفقت اقبال ،جنرل سیکرٹری ظہیر الدین ، نائب صدر ریاست بھٹی ، چیف آرگنائزر ملک داؤدرحیم و دیگر نے تحریک آزادی کشمیر کی عظیم مجاہد اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ […]
By Yes 2 Webmaster on February 2, 2016 demonstrating, european, european parliament, February, front, Indian, lsmbrg, solidarity, سامنے, لسمبرگ, مظاہرہ, پارلیمنٹ, پانچ فروری, کشمیریوں, یورپ, یورپی, یکجہتی تارکین وطن

برسلز(پ۔ر) یورپ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پانچ فروری بروزجمعہ دن گیارہ بجے لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیاجائے گا اورایک کیمپ لگایاجائے گا ۔ مظلوم کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے اس پروگرام کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو کررہی ہے۔ کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاکہ کشمیریوں […]