counter easy hit

frozen

سردی اوربرفباری میں قدرتی شاہکار تخلیق ، دیکھیے البرٹا کی جھیل میں قدرت کی پودوں کیلئے کاریگری

سردی اوربرفباری میں قدرتی شاہکار تخلیق ، دیکھیے البرٹا کی جھیل میں قدرت کی پودوں کیلئے کاریگری

Still mesmerized by the millions of frozen methane bubbles I found in the middle of wintery Alberta. CLICK HERE TO WATCH VIDEO The methane is a natural reaction to the decay of vegetation under the lake. It is released in the fall as the plant life goes into hibernation. I have lived in Alberta all […]

جلے ہوئے حصوں کے لیے گھریلو ترکیبیں

جلے ہوئے حصوں کے لیے گھریلو ترکیبیں

حادثہ کہیں بھی اور کسی بھی جگہ پیش آسکتا ہے، خاص طور پر جب آپ باورچی خانے میں کھانا پکارہی ہوتی ہیں۔ باورچی خانے میں ہاتھ پیروں کا جل جانا عام سی بات ہے۔ ذیل میں چند گھریلوترکیبیں دی جارہی ہیں، جن کے ذریعے سے آپ پانی یاتیل کی جلن دور کرکے سکون حاصل کرسکتی […]

کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام: فرانس نے مختلف کمپنیوں کے اثاثے منجمد کردیے

اس حوالے سے حکومتی سرکاری گیزٹ کی شائع کردہ فہرست کے مطابق ان کمپنیوں میں دمشق سے تعلق رکھنے والی سگماٹیک اور المہروس گروپ، لبنان کی ٹیکنو لیب اور چین کی تجارتی کمپنی شامل ہے۔ اس کے علاوہ 2 شامی باشندوں کو بھی اثاثے منجمد ہونے کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ لبنان میں 1977 […]

منجمد جھیل کو اسکیٹنگ کے ذریعے روزانہ پار کرنے والی 76 سالہ خاتون

منجمد جھیل کو اسکیٹنگ کے ذریعے روزانہ پار کرنے والی 76 سالہ خاتون

سائبیریا: روس میں ایسی باہمت خاتون کی کہانی بہت مقبول ہورہی ہے جو دنیا کی سب سے بڑی اور گہری ترین جھیل جم جانے کے بعد روزانہ اس کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک اسکیٹنگ کرکے جاتی ہیں۔ 76 سالہ خاتون ’لیوبوف مورخودووا‘ اب ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہی ہیں۔ اپنی عمر رسیدگی کے باوجود وہ انتہائی […]

کینیڈا: 21 میٹر اونچی جمی ہوئی آبشار کا دلکش نظارہ

کینیڈا: 21 میٹر اونچی جمی ہوئی آبشار کا دلکش نظارہ

کینیڈا کو آبشاروں کا شہر کہا جاتا ہے جہاں ایک سو زائد آبشاریں بہہ رہی ہیں اور آج کل شدید سردی کی وجہ سے کئی آبشاریں جم کر برف میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ برفیلی ہواؤں اور درجہ حرارت کے نقطعہ انجماد سے گِر جانے کی وجہ سے 21 میٹر بلند آبشار جم گئی ہے۔ جس […]

نیب نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

نیب نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد: نیب نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں، 6 کمپنیوں کے بنک اکاؤنٹس پاکستان میں منجمد کئے گئے، اسحاق ڈار، اہلیہ اور بیٹے کے 9 پلاٹس کی خریدوفروخت پر بھی پابندی عائد۔ نیب کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق، اسحاق ڈار اور اہلیہ کی 6 لگژری گاڑیوں کی […]

نوازشریف کے اثاثے منجمد کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

نوازشریف کے اثاثے منجمد کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثے منجمد کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید نے درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ بیرسٹر جاوید اقبال نے نوازشریف کے خلاف عدالت میں تین متفرق درخواستیں دائر کررکھی ہیں جن میں سابق […]

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد ہوگئی، صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس میاں زاہدحسین نے کمشنر کراچی سے مسئلہ حل کرانے کی اپیل کردی۔ صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے مطابق مال برداری نہ ہونے سے سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رات کے اوقات میں […]

یورپ میں دریا، آبشاریں جم گئیں، شدید سردی سے 65 ہلاک

یورپ میں دریا، آبشاریں جم گئیں، شدید سردی سے 65 ہلاک

روم / برلن / وارسا: یورپ کے کئی ممالک میں شدید سردی اور برفباری کے باعث65 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بوسنیا میں درجہ حرارت منفی27 درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں،اٹلی، جرمنی اور امریکا میں بھی برف جم کر برسی۔منفی درجہ حرارت، خون جما دینے والی ٹھنڈ، موسم کی شدت زندگی کی سہولتوں […]

استنبول میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد

استنبول میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد

دنیا کے بیشتر ممالک میں سردی کا راج ہے، ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا، امریکا میں برفانی طوفان کے خطرے نے سینکڑوں پروازیں منسوخ اور اسکول بند کرا دیے، حادثات میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ استنبول میں رات بھر ہونے والی برف باری نے شہر کو برف برف کردیا، عمارتیں […]

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی گرم پانی میں تیرنے لگی

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی گرم پانی میں تیرنے لگی

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی کی گرم پانی میں تیرنے کی ویڈیو انٹر نیٹ پر ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فریزر سے نکالنے کے بعد مچھلی کو گرم پانی میں ڈالا گیا تو کچھ دیر وہ بے حس وحرکت پڑی رہی،لیکن کچھ ہی دیر میں مچھلی نے تیرنا شروع کردیا،مچھلی کو تیرتا دیکھ […]

مشہور اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی ایلسا پولیس کو مطلوب

مشہور اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی ایلسا پولیس کو مطلوب

نیویارک (یس ڈیسک) ریاست کینٹکی میں پولیس نے ایلسا کی گرفتاری کیلئے فیس بک پر اشتہار ڈالا ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی مشہور کردار ایلسا امریکی پولیس کو مطلوب ہیں لیکن ان کی تلاش بہت پیچیدہ اور مشکل امر ہے۔ امریکی ریاست کینٹکی میں ہارلین پولیس کے اہلکاروں نے اپنے فیس بک پیج […]

پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان نے جماعت الدعو ۃ کے فنڈز منجمد کر دئیے ہیں، جماعت الدعوۃ اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنیوالی کمیٹی کی لسٹ میں شامل ہے اور فہرست میں شامل […]