وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخوا کے حوالے سے آنے والی خبر نے پوری تحریک انصاف کو افسردہ کر دیا
پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں، جنکی نمازی جنازہ آج 11 بجے انکے آبائی علاقے مٹہ سوات میں ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی […]