counter easy hit

full

بلدیاتی انتخابات ستمبر 15 میں مکمل ہوں….عدالتِ عظمیٰ….!

بلدیاتی انتخابات ستمبر 15 میں مکمل ہوں….عدالتِ عظمیٰ….!

تحریر : بدر سرحدی قانون سے کوئی بالاتر نہیں …ہر روز ہر ایک سے میڈیا کے ذریعہ یہ نصابی بات سنتے آ رہے ہیں کہ قانون سے کوئی بالا نہیں ،تین برس ہوئے جب عدالت عظمےٰ نے حکم دیا کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں مقامی انتخابات کرائے جائیںمگر آج تک اِس عدالتی حکم پر عمل نہیں […]

سینیٹ الیکشن: جمہوری عمل کا مرحلہ مکمل ہو گیا، وزیراعظم

سینیٹ الیکشن: جمہوری عمل کا مرحلہ مکمل ہو گیا، وزیراعظم

مدینہ منورہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات سے جمہوری عمل کا ایک اور مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ 2018 کے انتخابات کے لیے تمام جماعتوں کے تعاون سے دور رس اصلاحات کریں گے۔ سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کے وفد سے گفت گو کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا […]

تعلیم مکمل نہ کرنے پر شرمندگی کا احساس آج تک ہے، سونم کپور

تعلیم مکمل نہ کرنے پر شرمندگی کا احساس آج تک ہے، سونم کپور

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل سونم کپور نے کہا ہے کہ تعلیم مکمل نہ کرنا ایک ایسی کمی ہے جس پر وہ ہمیشہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سالہ سونم کپور نے ایک ایوارڈ تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 12 ویں جماعت […]

ترک وزیر اعظم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس روانہ

ترک وزیر اعظم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس روانہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترک وزیر اعظم کو وفاقی وزیر احسن اقبال اور دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔ اس سے قبل ترک وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون کے […]

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

کراچی (یس ڈیسک) سینئر اداکار ندیم بیگ کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اچھی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں نے عوام کی توقعات کے مطابق فلمیں بنا کر اسے پورا کر دیا اور عوام […]

قیادت کے 31 سال مکمل

قیادت کے 31 سال مکمل

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید مظہر علی شاہ ایڈووکیٹ نے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی قیادت کے 31 سال مکمل ہو نے پر 8 تا 10 فروری ایام تجدید عہد منانے کا اعلان کیا۔ اس موقع پرملک بھر میں خصوصی تقریبات اور […]

مکمل سیکیورٹی تک اسکول بند رکھے جائیں، آئی جی خیبرپختونخوا

مکمل سیکیورٹی تک اسکول بند رکھے جائیں، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ شہر کے بیشتر سرکاری اور پرائیویٹ اسکول چار دیواری سے عاری ہیں۔ حکومت کو لکھ دیا ہے کہ مناسب سکیورٹی انتظامات کے بعد ہی یہ اسکول کھولنے کی اجازت دی جائے۔ گورنمنٹ ہائی اسکول سٹی نمبر 2 پشاور کے […]

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں پر امن چاہتا ہے اور ایران سے تمام شعبوں میں برادارانہ تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی اردشیر سے ملاقات کے دوران صدر ممنون حسین […]

1 5 6 7