counter easy hit

funding

پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے مزید وقت مانگ لیا

پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے مزید وقت مانگ لیا

تحریک انصاف نے پارٹی فنڈنگ کیس میں جواب داخل کرانے کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن نے آخری مہلت دیتے ہوئے سماعت 3 اپریل تک ملتوی کر دی۔ تحریک انصاف پارٹی فنڈز کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں ہوئی ۔ سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل […]

پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کا منی ٹریل کیوں نہیں بتارہی؟خواجہ آصف

پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کا منی ٹریل کیوں نہیں بتارہی؟خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کا منی ٹریل کیوں نہیں بتارہی؟ خود منی ٹریل الیکشن کمیشن میں نہیں بتا رہے، ہم سے مانگے جا رہے ہیں، قوم کے سامنے عمران خان کا دہرا معیار واضح ہوگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

دہشتگردوں کی فنڈنگ کے متعلق درست جواب مشکل ہے، وزارت داخلہ

دہشتگردوں کی فنڈنگ کے متعلق درست جواب مشکل ہے، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے فنڈز کے ذرائع کیا ہیں،اس حوالے سے 100فیصد درست معلومات حاصل کرنا مشکل ہے، تاہم اندازے ضرور لگائے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ نے وقفہ سوالات میں سینیٹ کو دیئے گئے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ دہشت گرد گروپ فنڈز اکٹھے کرنے کے […]

بھارتی فنڈنگ کی بات کے سیاق و سباق نہیں بتا سکتے، محمد انور

بھارتی فنڈنگ کی بات کے سیاق و سباق نہیں بتا سکتے، محمد انور

ایم کیو ایم لندن کے رہنما محمد انور نے کہا ہے کہ انھوں نے لندن پولیس کو اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے بھارت سے فنڈ لینے کی بات ایک سیاق و سباق میں کی تھی اور وہ سیاق و سباق میڈیا میں نہیں بتا سکتے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ […]

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد

تحریر : سید توقیر زیدی وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری حکام اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ روکنے کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں گے۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان […]

سیکیورٹی ایجنسیوں پر غیر ضروری تنقید‎

سیکیورٹی ایجنسیوں پر غیر ضروری تنقید‎

تحریر : عماد ظفر سیکیورٹی ایجنسیوں پر تنقید ہمارے ہاں ایک فیشن بن چکا ہے. یہ تنقید نہ صرف لبرل یا انسانی حقوق کے چیمپیئن کا درجہ دلاتی ہے بلکہ بیرونی فنڈنگ اور پیسے کے دروازے بھی کھول دیتی ہے.شاید ہی ہمارے علاوہ دنیا میں کوئی اور ایسا ملک ہو جہاں ہمہ وقت اپنی ہی […]

آرمی چیف نے چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے

آرمی چیف نے چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے

راولپنڈی : پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خودکش حملوں ، اغوا برائے تاوان اور مختلف لوگوں کے قتل میں ملوث چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے۔ دہشتگردوں میں نور سعید، مراد خان، عنایت اللہ اور اسرار […]

تحریک انصاف کو ملک دشمن، یہودی اور ہندو لابی سے فنڈنگ ہوئی: پرویز رشید

تحریک انصاف کو ملک دشمن، یہودی اور ہندو لابی سے فنڈنگ ہوئی: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کو غیر ملکی فنڈنگ کے ثبوت پیش کر دیئے۔ ان کا کہنا تھا تحریک انصاف کو ملک دشمنوں، یہودی اور ہندو لابی سے فنڈنگ ہوئی۔ عمران پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار نہیں تو صبح مجھے عدالت لیکر جائے۔ عمران […]

اسرائیل فلسطین تنازعہ میں ری سرچ فنڈنگ پروگرام کے تحت اثر انداز ہو رہی ہے۔ سجاد کریم

اسرائیل فلسطین تنازعہ میں ری سرچ فنڈنگ پروگرام کے تحت اثر انداز ہو رہی ہے۔ سجاد کریم

مانچسٹر (عبد اللہ زید) یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین ، یورپی پارلیمنٹ میںکنزرویٹو پارٹی کے قانونی امور کے ترجمان ، صدر یورپی پارلیمنٹ کی مشاورتی کمیٹی وکنڈکٹ کمیٹی کے صدر اور نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے وائس پریذیڈ نٹ یورپین کمیشن واعلیٰ سطحی نمائندہ برائے […]

متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے :عمر رحمان

متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے :عمر رحمان

فرانس ( زاہد مصطفی اعوان) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت صدر پی ٹی آئی فرانس عمر رحمان نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کو بھارت سے فنڈنگ کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے۔ جس کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیئے. ایک بیان میں انہوں نے کہا ایم کیو ایم کی موجودہ قیادت کے گرد […]

ملک دشمن سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: شرجیل میمن

ملک دشمن سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: شرجیل میمن

کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اگر بھارت کسی پارٹی کی فنڈنگ کرتا اور تربیت دیتا رہا ہے تو ایسے ملک دشمن سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ملک دشمن طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوں گے۔ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کہتی […]

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے: شیر علی گورچانی

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے: شیر علی گورچانی

لاہور (یس ڈیسک) قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خاں گورچانی نے کہا کہ وزیر علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کے لئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ امید ہے کہ انشا اللہ اگلے سال بجٹ اجلاس نئی بلڈنگ میں ہو گا۔ ان خیالات […]

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مدارس اصلاحات کے لیے حکومت اور اتحاد تنظیمات المدارس میں اتفاق رائے ہو گیا ۔مدارس نصاب میں تبدیلی، مالی آڈٹ ، فنڈز کی حکومتی مانیٹرنگ اور غیر قانونی طور پر زیر تعلیم غیر ملکی طلبا کے خلاف کارروائی پر بھی آمادہ ہو گئے۔پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد مدرسہ […]

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم دیدیا، دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کے […]

آرمی چیف جنرل راحیل کی برطانوی وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل راحیل کی برطانوی وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

لندن (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں انسداد دہشتگردی میں تعاون، دہشتگردوں کی بیرونی فنڈنگ روکنے، انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ، بیرون ملک پاکستان مخالف قوتوں سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ فوج کے ترجمان ادارے کے […]