counter easy hit

funds

فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار

فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار

فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار حیدرآباد: صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں تعمیر ہونے والے ’نئی گج‘ ڈیم کی تکمیل مناسب فنڈنگ کی عدم فراہمی کی وجہ سے چار برس کی تاخیر کا شکار ہوگئی۔تاہم دوسری جانب ضلع جامشورو میں دراوٹ ڈیم کا منصوبہ مکمل کیا جاچکا […]

جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کے پورے خاندان کا خرچہ قومی خزانے سے چلتا ہے،جاوید سدھوال

جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کے پورے خاندان کا خرچہ قومی خزانے سے چلتا ہے،جاوید سدھوال

پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی راہنما اور پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر جاوید سدھوال نے کہا ہے کہ جاتی عمرہ میں پورا شریف خاندان آباد ہے جس انتظام و انصرام اور سیکورٹی وغیرہ پر اربوں روپے قومی خزانے سے خرچ ہو رہے ہیں۔شریفوں کے احتساب کیلئے سب کو اکھٹا ہونا ہوگا۔ Post Views […]

2016 تعلیمی سال قرار پایا

2016 تعلیمی سال قرار پایا

تحریر: شہباز گھوش بشپ جوزف ارشد نے سال 2016 کو تعلیم کا سال قرار دیاہے۔ بڑی خوبصورت اور خوش آئند بات ہے ۔مسحی بچوں کیلئے جو مشنری سکولوں میں زیر تعلیم ہیں اور علم کے زیور سے آراستہ ہورہے ہیں۔اور مستقبل کے سہانے خوابوں کی تعبیر دیکھنے کیلئے بیتاب ہیں ۔علم ہی ایک ایسی چیز […]

وزیر امور کشمیر کو فوری تبدیل کیا جائے۔ نوید قمر، راجہ محبوب، کلیم خان

وزیر امور کشمیر کو فوری تبدیل کیا جائے۔ نوید قمر، راجہ محبوب، کلیم خان

کے ایس اے: برجیس طاہر کشمیر کونسل کے فنڈز پت بیٹها ہوا ناگ ہے .نوید قمر/راجہ محبوب/کلیم خان. ریاست کشمیر کے وزیر اعظم کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنا کشمیریوں کی تذلیل ہے. کشمیری عوام سے معافی مانگے. کشمییر کونسل کے فنڈز سے لینٹ افسران کے ذریعے نوازا جا رہا ہے۔ وزیر امور کشمیر کو […]

نواز حکومت کشمیر کونسل کے فنڈز سے آزاد کشمیر کے الیکشن کو ہائی جیک کرنے کی کوشش نہ کرے، آصف جرال

نواز حکومت کشمیر کونسل کے فنڈز سے آزاد کشمیر کے الیکشن کو ہائی جیک کرنے کی کوشش نہ کرے، آصف جرال

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان تحریک انصاف فرانس (کشمیر) کے سینئر رہنما مرزا آصف جرال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے انشاللہ اس بار آزاد کشمیر کے الیکشن میں تحریک انصاف ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی۔ گزشتہ اک ارسا سے پی ٹی آئی ورکر خوب محنت کر رہے ہیں اور ریاست کی عوام […]

تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ چیف الیکشن کمیشن سردار رضا محمد خان نے پارٹی فنڈز میں خرد برد کے حوالے سے تحریک انصاف کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے معاملے کی جانچ پڑتال سے […]

پنجاب کا تعلیمی فنڈر کس کس کی جیب میں؟

پنجاب کا تعلیمی فنڈر کس کس کی جیب میں؟

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ تاریخ گواہ ہے کہ قوموں کی ترقی کاراز تعلیم میں ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ برصغیر میں اسلام کی آمد سے تقریباً 900 سال قبل ہندو دھرم میں سماجی رویوں کے قوانین پر مبنی کتاب ”منوسمریتی”لکھی گئی تھی۔اس میں پڑھنے والوں کو اس بات کا درس دیا گیا ہے، […]

فنڈز کی کمی اور مناسب تیاری نہ ہونے کے باعث شکست ہوئی، کپتان محمد عمران

فنڈز کی کمی اور مناسب تیاری نہ ہونے کے باعث شکست ہوئی، کپتان محمد عمران

لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں بری کارکردگی کی تحقیقات کرنے کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قائم کی گئی تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوا۔ تین رکنی کمیٹی میں اولمپئن شاہد علی خان، منصور احمد اور اخلاق احمد شامل تھے۔ کمیٹی نے قومی ہاکی کپتان، محمد عمران، […]

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کوچ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کوچ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے ) پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو کچھ دنوں سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کے تحریک انصف کے نام پر کوچ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں اور اس کے عوض پی ٹی آئی فرانس چیپٹر میں عہدوں کی پیشکش کی جارہی ہے۔ ہر خاص و عام یا پارٹی […]

نئے گلوکار محنت کے ساتھ اپنا نام بنا رہے ہیں، راحت فتح علی

نئے گلوکار محنت کے ساتھ اپنا نام بنا رہے ہیں، راحت فتح علی

لاہور (یس ڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گلوکاری کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں کہیں گلوکاری کا شعبہ بھی فلم انڈسٹری جیسی مشکلات کا شکار نہ ہو جائے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا کہ […]

پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان نے جماعت الدعو ۃ کے فنڈز منجمد کر دئیے ہیں، جماعت الدعوۃ اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنیوالی کمیٹی کی لسٹ میں شامل ہے اور فہرست میں شامل […]