counter easy hit

further

سفیر پاکستان کابل کی افغان وزیرصحت کیساتھ ملاقات، صحت کے شعبے میں تعلقات میں اضافے پرتبادلہ خیال

سفیر پاکستان کابل کی افغان وزیرصحت کیساتھ ملاقات، صحت کے شعبے میں تعلقات میں اضافے پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے افغان وزیر برائے پبلک ہیلتھ ڈاکٹر وحید مجروح کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ منصور احمد خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر وحید مجروح کیساتھ ملاقات بہت مفید رہی، اس موقع پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان صحت کے شعبے […]

پاکستان اور کینیڈا کے مابین مزید سفری آسانیاں پیدا ہونگی،ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ

پاکستان اور کینیڈا کے مابین مزید سفری آسانیاں پیدا ہونگی،ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مستقبل میں پاکستان اور کینیڈا میں مزید سفری آسانیاں پیدا ہوں گی, پاکستان اور کینیڈا کے مابین تجارتی تعلقات مزید بڑھیں گے,یہ بات کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں کینیڈا کی مقامی حکومتوں سے رابطے کیے […]

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مستقبل میں پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کوشامل کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علیزادے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2021ء میں پاک ایران ترکی کارگو ٹرین سروس شروع ہو گی۔یہ منصوبہ بہت خوش کن ہے […]

پاکستان اورازبکستان کے تعلقات انتہائی خوشگوار ہیں اورمستقبل میں مزید گہرے ہونگے، عائشہ فاروقی

پاکستان اورازبکستان کے تعلقات انتہائی خوشگوار ہیں اورمستقبل میں مزید گہرے ہونگے، عائشہ فاروقی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ازبکستان کے وزیرخارجہ عبدالعزیز کاملو کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کیلئے خصوصی دعائوں اور نیک تنمائوں کا شکریہ اداکیا۔ ترجمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعقلات انتہائی خوشگوار ہیں اور مستقبل میں […]

اسرائیل، فلسطینی سرزمین کے انضمام کی باتیں بند کرے، متحدہ عرب امارات

اسرائیل، فلسطینی سرزمین کے انضمام کی باتیں بند کرے، متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کے انضمام کے لیے یکطرفہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کے امن عمل کے لیے خطرناک دھچکا ہوگا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کہہ چکے ہیں کہ اسرائیل کے آزاد فلسطین کے علاقوں تک توسیع […]

مائنس مولانا۔۔۔۔(ن) اور پی پی ایک پیج پر آگئیں ، آزادی مارچ والوں کا بڑا دھچکا دے دیا گیا

مائنس مولانا۔۔۔۔(ن) اور پی پی ایک پیج پر آگئیں ، آزادی مارچ والوں کا بڑا دھچکا دے دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے مائنس مولانا فضل الرحمن فارمولہ پر عمل کرنے کے لئے لائحہ عمل طے کر لیا ہے ، جس پر عمل کرنے کے لئے پر مذکورہ دونوں جماعتوں کے سربراہان نے الگ مشاورتی اجلاس طلب کرلئے ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے بغیر اب دونوں جماعتیں […]

پاکستانی روپیہ مزید نیچے آگیا۔۔۔۔ ڈالر نے پاکستانی کرنسی کو بُری طرح روند ڈالا

پاکستانی روپیہ مزید نیچے آگیا۔۔۔۔ ڈالر نے پاکستانی کرنسی کو بُری طرح روند ڈالا

کراچی (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر نے روپے کو روند ہی ڈالا، قیمت میں زبردست اضافہ ہوگیا، جمعہ کے دن اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے اور 18 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کاروباری ہفتے […]

مولانا فضل الرحمٰن کی عمران حکومت کے خلاف تحریک مزید آگے چلی گئی

مولانا فضل الرحمٰن کی عمران حکومت کے خلاف تحریک مزید آگے چلی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنے تحفظات کےساتھ حکومت کیخلاف اپنی احتجاجی تحریک کو نومبر تک موخر کرنے پر آمادہ ہوجائیں گے جس کے لئے اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور […]

اعلیٰ ججز کے خلاف ریفرنس، مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اعلیٰ ججز کے خلاف ریفرنس، مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر مزید دلچسپ انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے سندھ ہائیکورٹ نے پہلی بار 2018 میں اپنی غیر ملکی جائیدادیں ظاہر کیں لیکن ان اثاثوں کی مالیت کا نہیں بتایا گیا ۔ حکو متی رکن نے انکشاف […]

ایسا انکشاف کہ آئندہ کوئی بھی وزیر سفارش کرنے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچے گا

ایسا انکشاف کہ آئندہ کوئی بھی وزیر سفارش کرنے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچے گا

لاہور (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں زرتاج گل سے بہن کی نیکٹا میں تعیناتی کیلئے خط لکھنے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور انہیں بات کرنے سے رو ک دیا ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہو اجس […]

مجھ سے اب شریف خاندان کی مزید غلامی نہیں ہوتی، خواجہ سعد رفیق

مجھ سے اب شریف خاندان کی مزید غلامی نہیں ہوتی، خواجہ سعد رفیق

لاہور: معروف صحافی علی درانی کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مجھ سے اب شریف خاندان کی مزید غلامی نہیں ہوتی۔ سعد رفیق کہتے ہیں کہ میرا گلا ایک لمبی داستان ہے۔اور سعد رفیق کے ویسے بھی جائز نکات ہیں۔ جب ن لیگ کی […]

فیاض الحسن چوہان کو آئندہ کوئی عہدہ دیا جائے گا یانہیں؟

فیاض الحسن چوہان کو آئندہ کوئی عہدہ دیا جائے گا یانہیں؟

لاہور:  وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی جانب سے ایک تقریب میں ہندئوں کے خلاف انتہائی نا زیبا ریمارکس دئیے گئے تھے اور میڈیا کی نشاندہی پر وزیر اعظم عمران خان نے اس کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ لے لیا تفصیلات کے مطابق حکومت نے ہندو کمیونٹی […]

  بھارت میں بدلہ بدلہ کی آوازیں ۔۔پاکستان ذمہ دارانہ بیانات دے رہا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 

  بھارت میں بدلہ بدلہ کی آوازیں ۔۔پاکستان ذمہ دارانہ بیانات دے رہا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 

اسلام آباد(رپورٹ:اصغرعلی مبارک سے)بھارت میں بد لہ بد لہ کی آوازیں گو نج رہی ہیں جبکہ پاکستان ذمہ دارانہ سٹیٹمنٹس دے رہا ہے.ان خیالات کا اظہارپاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کشمیر ہاؤس تھنک ٹینک کی طرف سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کیا گے انہوں نے کہا […]

”فوا د چوہدری کے جواب سے لگتا ہے کہ اسرائیلی طیارہ ۔۔۔“ احسن اقبال کے بیان نے پی ٹی آئی قیادت کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا

”فوا د چوہدری کے جواب سے لگتا ہے کہ اسرائیلی طیارہ ۔۔۔“ احسن اقبال کے بیان نے پی ٹی آئی قیادت کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کے حوالے سے اس وقت سوشل میڈیا پر تہلکہ سابرپا ہے اور اپوزیشن کی جانب سے بھی حکومت سے اس معاملے پر وضاحت طلب کی جارہی ہے جس فواد چوہدری نے حیران کن انداز میں تردید کی تو احسن اقبال پھر میدان میں آ گئے ۔ […]

پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا

پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا۔ فیسٹول 28 اکتوبر کو ہوگا۔ سفارتخانہ پاکستان فرانس کے مطابق فرانسیسی پروموٹرز نے بھی ” فنا فی اللہ ” کی فیسٹول میں شرکت کی یقین دہانی کی خواہش ظاہر کی […]

اگر (ن) لیگ پھر حکومت میں آگئی تو عوام کی چیخیں مریخ سے بھی آگے تک سنائی دیں گی اس لیے عمران خان الیکشن سے پہلے ہر صورت میں یہ ایک کام کرو ورنہ تم بھی پچھتاؤ گے ۔۔۔۔۔ حسن نثار نے کپتان کو شاندار مشورہ دے دیا

لاہو ر;مجھے اندازہ نہیں کہ پنجاب سے مرکز تک مہمان اداکاریعنی یہ نگران برادران جان بوجھ کر ظلم کررہے ہیں یاانجانے میں عوام کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ میسنوں کی طرح چپ کیوں ہیں اور عوام کو کھل کر اعدادو شمار کے ساتھ نامور کالم نگار […]

بیرون ملک پاکستانیوں کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت کی درخواست پر مزید دلائل طلب

بیرون ملک پاکستانیوں کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت کی درخواست پر مزید دلائل طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں درخواست گزار کو مزید دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی شہری کی درخواست پر سماعت کی، جس […]

1فرانس اور برطانیہ کے قانون دان معروف سیاست دان اقبال کھوکھر کی بیگم مبشر کھوکھر مشیر بلدیہ کی والدہ آج پیرس میں انتقال فرما گئیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

1فرانس اور برطانیہ کے قانون دان معروف سیاست دان اقبال کھوکھر کی بیگم مبشر کھوکھر مشیر بلدیہ کی والدہ آج پیرس میں انتقال فرما گئیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

فرانس اور برطانیہ کے قانون دان معروف سیاست دان اقبال کھوکھر کی بیگم مبشر کھوکھر مشیر بلدیہ  کی والدہ آج پیرس میں انتقال فرما گئیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ برائے رابطہ 0783862792   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 328

پاکستان اور فرانس آثار قدیمہ کے شعبہ کو مزید فروغ دینے پر متفق

پاکستان اور فرانس آثار قدیمہ کے شعبہ کو مزید فروغ دینے پر متفق

پیرس میں منعقد خصوصی تربیتی پروگراموں میں پاکستانی طالب علم اور محقیقین اپنے علوم اور تجربات کے تبادلوں کے ذریعے مستفید ہو رہے ہیں جس سے دونوں ممالک میں آثار قدیمہ کے شعبے میں تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آج فرانسیسی آثار قدیمہ کے انڈس بیسن مشن کے سربراہ جناب […]

کیا ایم کیو ایم مزید تقسیم سے بچ سکے گی؟

کیا ایم کیو ایم مزید تقسیم سے بچ سکے گی؟

ایم کیو ایم پاکستان ایک اندرونی خلفشار سے گزر رہی ہے جبکہ اندر سے آنے والی خبروں کے مطابق مزید بحران ٹل چکا ہے۔ اس بات کا بھی انتظار کرنا چاہیے کہ کب رابطہ کمیٹی سرجوڑ کر بیٹھے گی اور پارٹی کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار کی طرف سے پارٹی آئین میں کی گئی […]

نااہلی کیس؛ حنیف عباسی نے عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھادیئے

نااہلی کیس؛ حنیف عباسی نے عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھادیئے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھاتے ہوئے متفرق درخواست عدالت عظمیٰ میں جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان نااہلی کیس کے مدعی حنیف عباسی نے پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی منی […]

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق چیرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ظفر حجازی کو 4 روز کا ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا اور مزید جسمانی ریمانڈ کی […]

پاک فوج آپریشن سے القاعدہ کی صلاحیت مزید کم ہوئی، رپورٹ

پاک فوج آپریشن سے القاعدہ کی صلاحیت مزید کم ہوئی، رپورٹ

امریکی محکمہ خارجہ نے مختلف ملکوں میں دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پاک فوج کےجاری آپریشن سےالقاعدہ کی صلاحیت مزید کم ہوئی ہےتاہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مصروف پاکستان پر الزام لگایا گیا ہے کہ پاکستان میں محفوظ […]