By Web Editor on May 10, 2019 g, Maryam's, returns اہم ترین, خبریں, کالم
جب میاں نواز شریف چھ ہفتے کی میڈیکل ضمانت کے بعد پھولوں کے ہار سجائے نعروں کی گونج میں منگل کو رات گئے جیل واپس پہنچے تو ن لیگ میں کئی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔ ریلی میں شہباز شریف کا بیانیہ کہیں نظر نہ آیا بلکہ شہباز شریف نے الٹا اپنے بیان کے ذریعے نواز […]
By Web Editor on June 21, 2018 3, 4, and, contract, corruption, g, in اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر آئی ٹی انوشہ رحمان نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہو گئیں ان پر تھری، فور جی کا مبینہ غیرقانونی ٹھیکہ دینے کا الزام ہے۔ نیب آفس میں آمد پر نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انوشہ رحمان کوسوال نامہ دیا۔ واضح رہے کہ نیب نے سابق وزیرآئی ٹی انوشہ رحمان کوانکوائری کیلئے […]
By Web Editor on June 12, 2018 and, appointment, congratulated, friendly, g, I, Imam, journalist, Kaleem, man, Most, mr, of, on, Punjab, sincere, Syed, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انتہائی مخلص اور صحافی دوست انسان سید کلیم امام صاحب کو آی جی پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں سردار ممتاز انقلابی صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان رجسٹرڈ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 0
By Web Editor on June 5, 2018 and, Competition, Counterfeit, g, police, trainin اہم ترین, خبریں, کالم
بچپن میں ایسی انڈین فلمیں دیکھی تھیں جن میں ہیرو کے بہن بھائی قتل ہو جاتے ہیں اور عدالت سے انصاف نہیں ملتا۔ اس کے بعد ہیرو خود ان مجرموں کو قتل کرنے لگتا ہے۔ آپ کو ہمارے ہاں ایسے حقیقی کردار بھی ملیں گے۔ ان میں وہ بھی شامل ہیں جو قانون کے رکھوالے […]
By Web Editor on May 28, 2018 china, g, Irania, month, Next, president, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایرانی صدر حسن روحانی اگلے ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر روحانی اگلے ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ چین کا ایک سرکاری دورہ بھی کریں گے۔ یہ اجلاس جون کے دوسرے ہفتے میں ہو گا ۔ حسن روحانی ایک ایسے موقع […]
By on August 15, 2017 big, business, g, Loss, millions, mission, of, on, people, road, spending, T, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جی ٹی روڈ مشن میں کمشنر، اعلیٰ افسران اور ملازمین کارکنوں کو جلسہ گاہ تک لانے پر معمور رہے، جلسوں میں استعمال ہونے والے قالین، سیڑھیاں، ڈائس اور دیگر سامان بھی سرکاری گاڑیوں میں پہنچایا گیا: رپورٹ میں انکشاف لاہور: کروڑوں کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعدعہدے سے […]
By on April 14, 2017 10, 3, D, during, fasaad, g, in, Khan, killed, martyr, officials, operations, radd, Rangers, terrorists, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ غازی خان: رینجرز، انٹیلی جنس اداروں اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 10خطرناک دہشت گرد ہلاک جب کہ اس دوران رینجرز کے 3 اہلکاروں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے بستی […]
By on April 4, 2017 g, General, o, raheel, Sharif اہم ترین, خبریں, کالم
یار لوگوں کا خیال تھا جنرل راحیل سعودی عرب پہنچنے کے بعد عربوں کی کھنڈی تلوار ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کو کورئیر کر دیں گے اور پہلی ہی فلائیٹ سے واپس منگوا کر حوثیوں کی گردنیں کاٹنا شروع کر دیں گے۔لیکن ان سریع السان لوگوں کو اس وقت شرمندگی اٹھانی پڑی جب سپہ سالار نے سعودی […]
By on February 3, 2017 D, g, karachi, lyari, Rangers, visits اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے، ترجمان رینجرز کے مطابق انہوں نے لیاری میں نواں لین، میراں ناکہ، گبول پارک اور چیل چوک کا دورہ کیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ سیکٹر کمانڈرز نے ڈی جی رینجرز کو علاقے کی صورتحال اور کارروائیوں […]
By on December 20, 2016 Abba, Asar, Bilawal, called, Chaouhan, g, on, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اپنی 17 دسمبر کی پریس کانفرنس میں پیپلز پرٹی کے 26 سالہ ” عاقل و بالغ“ چیئرمین بلاول جی کو کئی بار ” بچہ “ کہا اور یہ بھی کہا کہ ” وہ بچہ ہر کسی کی تضحِیک کرتا ہے اور جو کوئی اُس کے مُنہ میں […]
By on November 11, 2016 11, 2016, and, By, g, mughal, N, Nov, on, pakistan, Sindh, threats, to, World کالم
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے بارے میں امریکہ کے اکثر تجزیوں کے برعکس ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں، نہ فقط امریکی تجزیہ کاروں کی اکثریت بلکہ خاص طور پر پاکستان کے تجزیہ کاروں کی اکثریت ان صدارتی انتخابات میں ہیلری کلنٹن کی کامیابی کی پیش […]
By on September 26, 2016 France, g, Khan, N, PML, Secretary, Yousaf تارکین وطن, خبریں
فرانس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکسلا کے باشعورعوام کا فیصلہ پورے پاکستان کا فیصلہ ہوتا ہے ۔اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ٹیکسلا میں پاکستان کی باشعور عوام ہمیشہ پرفارمنس پر مینڈیٹ دیتی ہے ۔ انہوں نے […]
By on September 22, 2016 ak, ch, g, N, Naeem, PML, Secretary تارکین وطن, خبریں
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے کہا ہے وزیراعظم نے عالم اسلام کی ترجمانی کرتے ہوئے کشمیر کے ساتھ ساتھ فلسطین پر ہونے والے مظالم کو بھی اجاگر کیا ہے ، میاں نواز شریف نے کشمیریوں کی آواز کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اٹھا کرکشمیریوں کےدل جیت لیے […]