counter easy hit

Gala

JKTاِن ایکشن۔۔۔ ایسے رُکن اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل کر لیا کہ عمران خان خوشی سے نہال ہوگئے، بنی گالہ میں جشن کا سماں

JKTاِن ایکشن۔۔۔ ایسے رُکن اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل کر لیا کہ عمران خان خوشی سے نہال ہوگئے، بنی گالہ میں جشن کا سماں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سپریم کورٹ سے نااہل ہو چکے ہیں لیکن انہوں نے اس کے باوجود عمران خان کی بھرپور حمایت اور مدد کی تاہم اب وہ ایک مرتبہ پھر سے ایکٹو ہو گئے ہیں اور آزاد امیدوار کو پارٹی میں شامل کر لیاہے ۔ تفصیلات کے […]

ڈیڑھ مرلے کا گھرتوڑا جاتا ہے لیکن بنی گالا اورلال حویلی کوکوئی کیوں نہیں پوچھتا ؟

ڈیڑھ مرلے کا گھرتوڑا جاتا ہے لیکن بنی گالا اورلال حویلی کوکوئی کیوں نہیں پوچھتا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہم نے 85 ارب میں 3 میٹرو بنائی جبکہ پشاور میٹرو 100 ارب سے بن رہی ہے،، میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہبازشریف چیئرمین پی اے سی ہیں،وہاں ہر چیز کا احتساب ہوگا، انھوں نے […]

عمران خان نے بنی گالہ آنے والے رہنماﺅں کے موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

عمران خان نے بنی گالہ آنے والے رہنماﺅں کے موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن میں فتح کے بعد مزید محتاط ہوگئے ہیں اور انہوں نے بنی گالا آنے والے رہنماﺅں پر موبائل فون اندر لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کچھ ہی روز میں باضابطہ طور پر پاکستان کے وزیر اعظم بن جانے والے عمران خان الیکشن میں فتح […]

بنی گالہ اور سیکٹر ای الیون میں تعمیرات غیرقانونی قرار

بنی گالہ اور سیکٹر ای الیون میں تعمیرات غیرقانونی قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بنی گالہ اور سیکٹر ای الیون میں تعمیرات کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بنی گالہ اور سیکٹر ای الیون میں تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل لارجر بنچ […]

میٹ گالا 2018 میں پہنے گئے لباس پر پریانکا اور دپیکا کو تنقید کا سامنا

میٹ گالا 2018 میں پہنے گئے لباس پر پریانکا اور دپیکا کو تنقید کا سامنا

نیویارک:بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراں پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون کو میٹ گالا 2018 کے ریڈ کارپٹ میں پہنے گئے لباس پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ہر سال کی طرح رواں برس بھی نیویارک میں میٹ گالا کی تقریب منعقد کی گئی، جس کی فیشن تھیم ہیون لی بوڈیز: فیشن اینڈ کیتھولک […]

‘بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات کیس، پنجاب میں اصل وزیر رانا ثناء اللہ ہیں، کیوں نہ اُنہیں بلالیں’

‘بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات کیس، پنجاب میں اصل وزیر رانا ثناء اللہ ہیں، کیوں نہ اُنہیں بلالیں’

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب میں اصل وزیر رانا ثنا ء اللہ ہیں، کیوں نہ اُنہیں بلالیں، مسائل کا حل نکالیں بصورت دیگر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی […]

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا فٹ بال ایونٹ میں مردان، کوہاٹ، کراچی، سرگودھا، کوئٹہ اور پشاور نے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا فٹ بال ایونٹ میں مردان، کوہاٹ، کراچی، سرگودھا، کوئٹہ اور پشاور نے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا فٹ بال ایونٹ میں مردان، کوہاٹ، کراچی، سرگودھا، کوئٹہ اور پشاور نے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، کوارٹرفائنل مقابلے آج جمعرات کو کھیلے جائیں گے جبکہ سیمی فائنل مقابلے کل ہفتہ اور فائنل 3 فروری کو کھیلا جائے گا ۔ ایونٹ کے کوآرڈینیٹر […]

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں بوائز کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگئے

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں بوائز کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگئے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں بوائز کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں اسلام آباد میں شروع ہوگئے۔ بوائز کے پانچ مقابلے منعقد ہو رہے ہیں جن میں ایتھلیٹک، والی بال، فٹ بال، کراٹے اور چک بال کے مقابلے شامل ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 148

کیا بنی گالا قانون سے بالاتر ہے جو غیر قانونی تعمیرات ہوئیں، چیف جسٹس پاکستان

کیا بنی گالا قانون سے بالاتر ہے جو غیر قانونی تعمیرات ہوئیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد: بنی گالہ میں تجاوزات اور غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ بہت سے لوگوں نے درخواست دی کہ عمران خان کا گھر غیرقانونی ہے، کیا بنی گالا قانون سے بالاتر ہے جو وہاں غیرقانونی تعمیرات ہوئیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت نے عمران خان […]

بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات، عمران خان سے جواب طلب

بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات، عمران خان سے جواب طلب

بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے سی ڈی اے سے گزشتہ 20 سال میں بنی گالہ میں کی گئی الاٹمنٹس کی تفصیلات اور غیر قانونی تعمیرات روکنے سے متعلق اقدامات کی رپورٹ بھی طلب کرلی، جبکہ معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو […]

عمران خان سے آف شور کمپنیوں، بنی گالہ جائیداد پر تفصیلی جواب طلب

عمران خان سے آف شور کمپنیوں، بنی گالہ جائیداد پر تفصیلی جواب طلب

سپریم کورٹ نے عمران خان سے پیسہ لندن سے پاکستان بھجوانے، سابق اہلیہ جمائمہ کو قرض ادا کرنے سے متعلق منی ٹریل طلب کر لی، جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دئیے کہ عدالت نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے کے معاملے پر فیصلہ دیا تو اس کا نتیجہ سیاسی جماعت پر پابندی کی صورت […]

بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے خیمے لگا لئے

بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے خیمے لگا لئے

بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو خیموں میں ٹھہرایا گیا۔ سردی سے بچنے کیلئے کھلاڑیوں نے آگ جلا لی۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان بھی بنی گالا پہنچ گئیں۔ اسلام آباد:  اسلام آباد دھرنے کیلئے تحریک انصاف کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ بنی گالہ پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے […]

تحریک انصاف کی ریلی منسوخ، کارکنوں کے بنی گالا میں ڈیرے

تحریک انصاف کی ریلی منسوخ، کارکنوں کے بنی گالا میں ڈیرے

بنی گالہ میں ڈیرے ڈالے تحریک انصاف کے کارکنوں کےلیے خیمے ، بستر اور کمبل پہنچا دیے گئے۔ تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والی وارم اپ ریلی بھی منسوخ کردی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے باہر کئی کارکنوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں۔ کارکنوں کےلیے […]

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے : سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے بعد سری لنکا کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 63 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری میچ […]