counter easy hit

Gambia

گیمبیا میں پاکستان کے سفیر محمد علی آرائیں نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، صدر مملکت کا شاندار پروٹوکول

گیمبیا میں پاکستان کے سفیر محمد علی آرائیں نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، صدر مملکت کا شاندار پروٹوکول

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گیمبیا میں حال ہی میں ہائی کمشنر کا منصب سنبھالنے والے علی احمد ارائیں نے جمہوریہ گیمبیا کے صدر اڈمہ بیرو سے ان کی رہائش گاہ سٹیٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی تقریب میں ملاقات کی اوران کو اپنی اسناد پیش کیں۔ ہائی کمشنر کو ہیڈ آف اسٹیٹ پروٹوکول کے […]

گیمبیا کے سابق صدر یحییٰ جامع نے جلا وطنی اختیارکرلی

گیمبیا کے سابق صدر یحییٰ جامع نے جلا وطنی اختیارکرلی

گیمبیا کے سابق صدر یحییٰ جامع جلا وطنی اختیار کرتے ہوئے استوائی گنی پہنچ گئے ہیں۔ بائیس برس تک اقتدار میں رہنے والے جامع گزشتہ برس یکم دسمبر کے انتخابات میں اپوزیشن رہنما آدما بارو سے شکست کھا گئے تھے۔ وہ اقتدار چھوڑنے کو تیار نہیں تھے تاہم مغربی افریقی ممالک کی تنظیم ایکواس کے […]

گیمبیا کے صدرعہدہ چھوڑنے پر رضامند

گیمبیا کے صدرعہدہ چھوڑنے پر رضامند

گیمبیا کے صدر یحییٰ جامع عہدہ چھوڑنے پر رضامند ہوگئے ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ ملک کے امن کی خاطر صدارت چھوڑ دیں گے۔ دار الحکومت بینجل میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ صدر یحییٰ جامع عہدے سے دست بردار ہو کر ملک چھوڑ دیں گے۔ مغربی افریقہ کے مصالحت کاروں نے جمعہ […]