فلور ملز کو گندم کی فروخت سست روی کا شکار
محکمہ خوراک گوجرانوالہ ڈویژن میں 12لاکھ بوریاں فروخت کرنے کا ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام ، صرف 7لاکھ بوریاں فروخت کی جاسکیں ،41لاکھ 50ہزار بوریاں گوداموں میں موجود ہیں محکمہ خوراک ایڈوانس رقم لے کر گندم دیتا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں سپلائی کے دو دن بعد ادائیگی کی جاتی ہے :فلور ملز ایسوسی ایشن […]