counter easy hit

gang

گردوں کا غیر قانونی دھندہ، گروہ کا اہم رکن سیالکوٹ سے گرفتار

گردوں کا غیر قانونی دھندہ، گروہ کا اہم رکن سیالکوٹ سے گرفتار

ایف آئی اے حکام نے پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کے دھندے میں ملوث ایک اور ملزم کوگرفتار کر لیا، ملزم کا تعلق سیالکوٹ سے ہے جو بیرون ممالک گردوں کے مریضوں کا سراغ لگا کر ان کا پاکستانی ڈاکٹروں سے رابطہ کراتا تھا۔ لاہورکےپوش علاقےمیں واقع ایک گھرسے گردوں کی غیرقانونی […]

نئی دلی گینگ ریپ کیس کے مجرمان کی پھانسی کی سزائیں برقرار

نئی دلی گینگ ریپ کیس کے مجرمان کی پھانسی کی سزائیں برقرار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہی اجتماعی زیادتی کیس میں مجرموں کےلیے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ سزا یافتہ مجرموں نے مزید 2 افراد کے ساتھ مل کر 16 دسمبر 2012 کے روز نئی دہلی کی ایک بس میں جیوتی سنگھ نامی 23 […]

جرائم پیشہ افراد کے گینگ سے جان بچاتے 3 دوستوں کی کہانی

جرائم پیشہ افراد کے گینگ سے جان بچاتے 3 دوستوں کی کہانی

جرائم پیشہ افراد کے گینگ سے جان بچاتے تین دوستوں کی کہانی، ایکشن ،ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ مووی’آل اباؤٹ دی منی‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ بلیک فری مین کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تین دوستوں کے گرد گھومتی ہے ۔وہ چھٹیاں گزارنے کے لیے اپنے […]

لیاری جنرل اسپتال پر چھاپا، گینگ وار کا اہم ملزم گرفتار

لیاری جنرل اسپتال پر چھاپا، گینگ وار کا اہم ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری جنرل اسپتال پر چھاپا مار کر گینگ وار کے اہم ملزم امین بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم امین بلوچ گینگ وارملزم زاہد لاڈلہ کا کارندہ اور گینگ وار ملزم وسیم قصرگندی کاچھوٹابھائی ہے، ملزم پہلے رینجرزکےہاتھوں گرفتارہوا اور جیل بھی […]

تعلیمی اداروں میں آئس ہیروئن فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

تعلیمی اداروں میں آئس ہیروئن فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

راولپنڈی : پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں خطرناک آئس ہیروئن فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں آئس ہیروئن فروخت کرنے والے 2 رکنی گروہ کو گرفتار کر کے 400 گولیاں برآمد کر لی […]

لیاری گینگ وار کمانڈر کی موجودگی پر کارروائی کی گئی، سندھ رینجرز

لیاری گینگ وار کمانڈر کی موجودگی پر کارروائی کی گئی، سندھ رینجرز

سندھ رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مصدقہ اطلاعات پر لیاری گینگ وار کمانڈر کی موجودگی پر کارروائی کی گئی ۔ دہشتگردوں نےرینجرز کو دیکھتے ہی شدید مزاحمت کی جو35 منٹ تک جاری رہی ۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب اور بدنام زمانہ دہشت گرد […]

لاہور: گڑھی شاہو سے ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور: گڑھی شاہو سے ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور میں پولیس نے ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ہے، ابتدائی تفتیش میں ڈاکوؤں نے چالیس سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، ایف آئی اے نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے نوکری کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان اور ایک انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس تھانہ […]

طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کا کارندہ گرفتار

طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کا کارندہ گرفتار

پاک،افغان سرحد طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کے خطرناک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔افغان شہری 13 جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور 14 اصلی پاکستانی پاسپورٹ کو جسم کے ساتھ چپکا کر لےجارہاتھا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطا بق گرفتار افغان ملزم سے تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ اس گروہ کے 6ملزمان کو پہلے […]

لیاری گینگ وار ملزم شہاب بلوچ عرف شابو گرفتار

لیاری گینگ وار ملزم شہاب بلوچ عرف شابو گرفتار

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کراچی کے علاقے لیاری سنگولین سے گینگ وار ملزم شہاب بلوچ عرف شابو کو گرفتارکرلیا۔ پرانی سبزی منڈی میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ مختلف کارروائیوں میں تین افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سنگولین وچھانی محلے میں سرچ آپریشن کے […]

کہاں کا اسلامی ملک؟ اجتماعی زیادتی کا شکارہونے والی خاتون گرفتار، دبئی پولیس فرق کرنے میں کوتاہ اندیش

کہاں کا اسلامی ملک؟ اجتماعی زیادتی کا شکارہونے والی خاتون گرفتار، دبئی پولیس فرق کرنے میں کوتاہ اندیش

دبئی: پولیس نے زیادتی کی رپورٹ درج کروانے والی متاثرہ برطانوی خاتون کو جنسی تعلقات کے شبے میں حراست میں لے لیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی میں برطانوی خاتون کو کچھ نوجوانوں نے مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر خاتون پولیس کے پاس اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی رپورٹ […]

لیاری گینگ وار کا سکندر کے ای ایس سی والا گرفتار

لیاری گینگ وار کا سکندر کے ای ایس سی والا گرفتار

کراچی کے علاقے نیپیئر میں پولیس نے لیاری گینگ وار کے استاد تاجو کے کزن اور انسداد دہشت گردی کے تین مقدمات میں مطلوب ملزم سکندر کے ای ایس سی والا کو گرفتار کرلیا۔ نیپیئر میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار استاد تاجو کے کزن سکندر کے ای ایس سی والا کو […]

حیدرآباد: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم گرفتار

حیدرآباد: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم گرفتار

حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد لیاری گینگ وار کے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلہ اسلام آباد پھاٹک قریب ہوا ہے۔ مقابلے میں ملزم یعقوب بلوچ عرف بلا زخمی ہوا اور اسے گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے ہیں۔ گرفتار ملزم کا […]

لاہور: چوریوں میں ملوث گینگ گرفتار،6 موٹر سائیکلیں برآمد

لاہور: چوریوں میں ملوث گینگ گرفتار،6 موٹر سائیکلیں برآمد

لاہور کے علاقے مصطفے ٹاون سے پولیس نے موٹرسائیکلیں چوری کرنے والے تین رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مصطفے ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کی گئی اور موٹرسائیکلیں چوری کرنے والے3 رکنی گینگ کو گرفتار کرکے چوری کی گئی 6 موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں گئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان موٹر […]

لٹو تے پھٹو گینگ

لٹو تے پھٹو گینگ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری گینگ چھوٹو ہو یا بڑو انکا آجکل چرچا زبان زد عام ہے سات اضلاع کی پولیس بمعہ اپنے چیف کمانڈرآئی جی کے ہفتوں تک گھیرا ڈالے رہی اور بیوقوفانہ حملے کے ذریعے اپنے ہی جگر گوشوں کی سا ت لاشیں وصول فرمالیں اور 20 سے زائد بمعہ اسلحہ اغوا […]

جنوبی پنجاب سے چھوٹو گینگ کی گرفتاری

جنوبی پنجاب سے چھوٹو گینگ کی گرفتاری

تحریر : ریاض جاذب چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول عرف چھوٹو نے فوج کے سامنے ہتھیار پھینک دیئے اور ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی۔ غلام رسول عرف چھوٹو کے جرائم کی فہرست لمبی ہے شروع شروع میں وہ کافی بڑی بڑی وارداتیںکرتا جس میں وہ براہ راست خود بھی شریک ہوتا تھا بعد میںوہ […]

چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا آپریشن

چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا آپریشن

تحریر : رانا اعجاز حسین پاک فوج چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو کو زندہ گرفتار کرنا چاہتی ہے ، تاکہ اس کے پس پردہ حقائق اور وابستگیوں کو منظر عام پر لایا جاسکے۔ جنوبی پنجاب میں جاری اس آپریشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد ملکی، خصوصاً پنجاب میں سیاسی و انتظامی […]

چھوٹو گینگ ۔ ۔۔آخر۔۔۔۔۔کیا؟۔۔۔پر اسرار داستان۔۔۔۔

چھوٹو گینگ ۔ ۔۔آخر۔۔۔۔۔کیا؟۔۔۔پر اسرار داستان۔۔۔۔

تحریر : عمیر حیدر اولکھ راجن پور گذشتہ کئی روز سے جنو بی پنجا ب کے علا قہ را جن پور میں دریا ئے سندھ پر مو جو دایک جزیرے میں ڈیرہ ڈا لے ایک مشہور گینگ کیخلا ف قانون نا فذ کر نے وا لے اداروں کا اپر یشن کئی روز سے جا ری […]

چھوٹو گینگ اور چھوٹا شریف

چھوٹو گینگ اور چھوٹا شریف

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری عوام پر عمومی تاثر تو یہی ہے کہ پولیس کو دیکھ کر لو گ سر پر پائوں رکھ کر بھاگ پڑتے ہیں مگر راجن پور ،ڈیرہ غازیخان کی طرف تو حکمران طبقوں ان کے پروردہ ممبران اسمبلیوں نے ایسے جتھے اور گروہ تیار کر رکھے ہیںجو لوگوں کو اغوا […]

50 لاکھ پونڈ چوری کرنے والے گینگ کو 30 سال کے لیے جیل کی یاترہ پر بھیج دیا گیا

50 لاکھ پونڈ چوری کرنے والے گینگ کو 30 سال کے لیے جیل کی یاترہ پر بھیج دیا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) انگلش اخبار ڈیلی میل کے مطابق لنڈن میٹرو (ٹیوب) میں 50 لاکھ پونڈ اور 1000 ہزار موبائل فون چوری کرنے والے گیارہ افراد کے ایک گینگ کو مجموعی طور پر 30 سال کے لیے جیل کی یاترہ پر بھیج دیا گیا۔ اس گینگ کا سربراہ نوید موشفق اس کی بیگم 36 […]

پیپلز پارٹی بدعنوانوں کا ٹولہ ہے

پیپلز پارٹی بدعنوانوں کا ٹولہ ہے

تحریر: سید انور محمود ذوالفقار علی بھٹو پر ان کے مخالفین بہت سے الزامات لگاتے ہیں مگران کے ایک کٹر نظریاتی مخالف جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر غفور احمد مرحوم سے کئی برس پہلے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا بھٹو صاحب مالی خوردبرد میں ملوث تھے تو پروفیسر غفور نے جواب دیا […]

لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار کے 5 کارندے ہلاک

لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار کے 5 کارندے ہلاک

کراچی : کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی دو کارروائیوں میں گینگ وار کے 5 کارندے مارے گئے ۔ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے بھتہ خوروں سمیت آٹھ ملزم گرفتار کرلئے۔ ترجمان رینجرزکے مطابق لیاری چاکیواڑہ میں چھاپہ مارا گیا تو ملزموں نے رینجرز پر فائرنگ کردی ، جوابی فائرنگ سے تین […]