counter easy hit

garden

کھلی منافقت ۔۔۔ کل مودی کی ہاں میں ہاں ملانے والے ٹرمپ نے عمران خان کو ایک مرتبہ پھر کیا سبز باغ دکھا دیا؟ تازہ ترین ملاقات کی تفصیلات آ گئیں

کھلی منافقت ۔۔۔ کل مودی کی ہاں میں ہاں ملانے والے ٹرمپ نے عمران خان کو ایک مرتبہ پھر کیا سبز باغ دکھا دیا؟ تازہ ترین ملاقات کی تفصیلات آ گئیں

نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے مابین ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ انہوں نے کہا کہ کل (اتوار کو) جلسے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انتہائی جارحانہ زبان استعمال کی۔وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو […]

پیرس، فرانس کے قومی دن کےموقع پر ساتویں ڈپلومیٹک گارڈن پارٹی میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے شاندار پاکستانی سٹال شرکاء کی توجہ کا مرکز

پیرس، فرانس کے قومی دن کےموقع پر ساتویں ڈپلومیٹک گارڈن پارٹی میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے شاندار پاکستانی سٹال شرکاء کی توجہ کا مرکز

پیرس، فرانس کے قومی دن کےموقع پر ساتویں ڈپلومیٹک گارڈن پارٹی میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے شاندار پاکستانی سٹال شرکاء کی توجہ کا مرکز پیرس 15 جولائی:2019 فرانس کے قومی دن کے موقع پر لیٹر دو لا ڈپلومیٹک کی جانب سے ساتویں ڈپلومیٹک گارڈن پارٹی میں خوبصورتی سے سجایا گیا ثقافتی ورثہ اور روائیتی […]

چیف سیکیورٹی افسر، سیکورٹی گارڈز اور باغبان کے لئے 2019 آر الرحمن گارڈن ہاؤسنگ اسکیم جابز

چیف سیکیورٹی افسر، سیکورٹی گارڈز اور باغبان کے لئے 2019 آر الرحمن گارڈن ہاؤسنگ اسکیم جابز

Ar-Rehman Garden Housing Scheme Jobs 2019 for Chief Security Officer, Security Guards & Gardners 28 April, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

سواں گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے انتظامی کمیٹی کے انتخابات 2018 کی حتمی فہرست آویزان کردی گئی

سواں گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے انتظامی کمیٹی کے انتخابات 2018 کی حتمی فہرست آویزان کردی گئی

سواں گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے انتظامی کمیٹی کے انتخابات 2018 کی حتمی فہرست آویزان کردی گئی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سابقہ صدر انصر گوندل کا کاغذات نامزدگی مسترد سواں محاٖفظ پینل صدر کے امیدواراں انصر گوندل، جنرل سیکرٹری رمضان لغاری اور خزانچی چوہدری ارشد محمود کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ،،، الیکشن کمیٹی […]

کرپشن کے الزام میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری اور سواں گارڈن سویلین ایمپلائزر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری یاسر عرفات مہدی کو سیکورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا

کرپشن کے الزام میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری اور سواں گارڈن سویلین ایمپلائزر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری یاسر عرفات مہدی کو سیکورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا

کرپشن کے الزام میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری سواں گارڈن سویلین ایمپلائزر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری یاسر عرفات مہدی نے سیکورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد: (اسد حیدری) یاسر عرفات مہدی پر الزامات ہیں کہ انہوں نے اپنے دونوں عہدوں کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے سادہ […]

لاہور: گارڈن ٹاؤن میں پولیس کا سرچ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: گارڈن ٹاؤن میں پولیس کا سرچ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور کے علاقہ گارڈن ٹاؤن میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور: پولیس کے مطابق سرچ آپریشن گارڈن ٹاؤن کے مختلف ہوٹلوں اور ہاسٹلوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق اور شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔ شناختی کوائف […]

باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کیخلاف میئر کراچی کی درخواست

باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کیخلاف میئر کراچی کی درخواست

میئر کراچی وسیم اختر نے باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی، درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ سندھ حکومت کااقدام غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔ میئرکراچی وسیم اختر نے باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی،اس موقع پر ان […]

باغ ابن قاسم کے اختیارات عوامی مفاد کی خاطر لے رہے تھے: ملک ریاض

باغ ابن قاسم کے اختیارات عوامی مفاد کی خاطر لے رہے تھے: ملک ریاض

جب تک میئر کراچی اجازت نہیں دیں گے پارک کا انتظام نہیں سنبھالیں گے :چیئرمین بحریہ ٹائون کی دنیا نیوز سے گفتگو کراچی: چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کہتے ہیں باغ ابن قاسم کے اختیارات کاروباری سرگرمیوں کے لئے نہیں بلکہ عوام کی تفریح کے لئے لے رہے تھے ، سیاست دان خود کام کرتے […]

سندھ اسمبلی: باغ ابن قاسم بحریہ ٹائون کو دینے پر اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی: باغ ابن قاسم بحریہ ٹائون کو دینے پر اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی میں کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع باغ ابن قاسم کو بحریہ ٹائون کو سپرد کرنے پر اپوزیشن نے احتجاج کیا ،جس پر وزیربلدیات جام خان شورو نے کہا کہ پارک بنانا چاہتے ہیں،قبضہ کرنا نہیں۔ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے شہر کے 300پارکس پر […]

’’گورا باغ/ کالا باغ ڈیم اور بابا ٹلّ ؟‘‘

’’گورا باغ/ کالا باغ ڈیم اور بابا ٹلّ ؟‘‘

میرے دوست بابا ٹلّ کل رات میرے خواب میں آگئے اور اپنے گلے میں لٹکا ٹلّ بجائے بغیر میرے ڈرائنگ روم میں میرے سامنے پڑے سِنگل صوفے پر بیٹھتے ہی اُنہوں نے کہا کہ ’’ اثر چوہان صاحب! 6 اگست 2016ء کو وزیراعلیٰ سندھ سیّد مُراد علی شاہ نے کہا تھا ’’ کالا باغ ڈیم […]

خدمت انسانیت کا بھیدی ۔۔ عبدالستار ایدھی

خدمت انسانیت کا بھیدی ۔۔ عبدالستار ایدھی

تحریر: چوہدری غلام غوث دنیا کی پہلی 100 عظیم شخصیات کتاب لکھنے والے غیر مسلم مصنف نے نبی آخر الزماں حضرت محمدۖ کو پہلے نمبر پر رکھا اور اس کے پس منظر میں اس نے ایک واقعہ بطور دلیل پیش کیا ،اس نے تحریر کیا کہ ایک مرتبہ نبی اکرم ۖ اپنے صحابہ کے ساتھ […]

لیلتہ الجائزہ، چاند رات

لیلتہ الجائزہ، چاند رات

تحریر : ثمرین یعقوب چاند رات ؛احادیث میں اسے ٍلیلتہ الجائزہ ٍ (انعام کی رات ) کا نام دیا گیا ہے ۔اس رات کو عبادت کرنے کے بھی ویسے ہی فضائل ہیں ،جو رمضان کی راتوں کے ہیں ۔حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے حضور ۖ نے ارشاد فرمایا : جو کوئی ان پانچ […]

میرے وطن تیری جنت

میرے وطن تیری جنت

تحریر : ممتاز ملک تحریک انصاف کے بیسویں یوم تاسیس کے موقع پر 23 اپریل 2016 بروز ہفتہ لاہور ریسٹورنٹ میں تحریک انصاف کشمیر ونگ کی کوآرڈینیٹر محترمہ شہلا رضوی صاحبہ اور جنرل سیکٹری عمران چوہدری صاحب نے ان کے صدر جناب زاہد ہاشمی صاحب کی فرانس میں غیر موجودگی میں انکی ہدایت پر ایک […]

رشتوں کا خون

رشتوں کا خون

تحریر: نادیہ خان بلوچ ابھی چند روز قبل چینل سارچنگ کرنے کے دوران ایک نجی نیوز چینل کی ہیڈ لائنز پہ نظر پڑی تو ہاتھ اچانک وہیں رک سے گئے. ایسے لگا ریموٹ ہاتھ سے چھوٹنے کو ہے. میری سانسیں خوف کے مارے گلے میں اٹک کے رہ گئیں خبر ہی کچھ ایسی تھی یقینا […]

دہشت گرد نعرہ تکبیر کی آوازیں

دہشت گرد نعرہ تکبیر کی آوازیں

تحریر :نادیہ خالد چوہدری ”دہشت گرد نعرۂ تکبیر کی آوازیں لگارہے تھے جب وہ دیوار پھلانگ کر یونیورسٹی میں داخل ہوئے” یہ وہ اطلاع تھی جو ایک نجی چینل کی رپورٹ دے رہے تھی۔ آگے اس نے کیاکہا یہ سننے کی ہمت نہ تھی ۔ یہ ایسے الفاظ ہیں جو ہر حملے کی رپورٹنگ کے […]

داعش فتنہ کی آڑ میں پرامن گلستان اجڑنے کا خدشہ

داعش فتنہ کی آڑ میں پرامن گلستان اجڑنے کا خدشہ

تحریر : عبدالرزاق شام کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو دل و دماغ میں تشویش کی اک لہر اٹھتی دکھائی دیتی ہے۔ گولہ و بارود کی برسات میں اک جانب شامی باشندے غم و الم کی تصویر بنے ہوے ہیں تو دوسری جانب روس، امریکہ اور نیٹو فورسز اس مقدس سرزمین کو تختہ مشق […]

انسان بہت جلد باز ہے

انسان بہت جلد باز ہے

تحریر : آمنہ نسیم ایک شخص نے اپنے کھیت، باغ ،اور مکان کی حفاظت کیلئے بہت اعلی نسل کا بلند قامت اور طاقتور کتا پالا ہواتھا . کتا بہت سمجھدار اور اپنے مالک کا بے انتہا وفادار تھا .اسے اپنا کتا بہت عزیز تھا وہ بھی اس کی ہر طرح کی حفاظت کیا کرتا تھا […]

کورکمانڈر کراچی کا الاظہر گارڈن کا دورہ، سانحہ صفورہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی

کورکمانڈر کراچی کا الاظہر گارڈن کا دورہ، سانحہ صفورہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی

کراچی: کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے الاظہر گارڈن کا دورہ کیا اور سانحہ صفورہ میں جاں بحق افراد سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کو بھلایا نہیں جاسکتا۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹنیننٹ جنرل نوید مختار نے الاظہر گارڈن کا دورہ کیا اور وہاں سانحہ صفورہ میں جاں بحق ہونے افراد کے […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (3)

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (3)

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں مسجد نبوی میں اپنی پہلی نماز فجر پڑھ چکا سرور مستی اور سرشاری سے سرشار میں مسجد نبوی کی خوبصورتی اور روشنیوں میں گم ہو چکا تھا کبھی مسجد نبوی کے سنگ مرمر کے بنے ہوئے خوبصورت ستونوں کو دیکھ رہا تھا جن کے انگ انگ سے نور […]

”درخت لگائیں، جنت میں گھر پائیں”

”درخت لگائیں، جنت میں گھر پائیں”

تحریر : مجید احمد جائی کہتے ہیں نیک اعمال کا سارا سلسلہ زندگی سے وابستہ ہے۔ انسان زندہ ہے تو نماز پڑھ سکتا ہے،روزہ رکھ سکتا ہے،قرآن پاک کی تلاوت کر سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ کے دیئے ہوئے مال سے صدقہ خیرات سے غریب بھائیوں کی مدد کر سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کر […]

”بہار آئی۔۔۔۔ کیا رنگ لائی”

”بہار آئی۔۔۔۔ کیا رنگ لائی”

تحریر : مجیداحمد جائی سردیاں آخر رخت سفر باندھ ہی گئیں۔ مارچ کا آغاز ہو چلا۔ٹنڈ منڈ درختوںپر نئی کونپلیں ناچنے لگیں۔فصلیں لہلہانے لگی۔ باغوں میں فاختائیں گنگانے لگی۔گلشن پھولوں سے لد گئے۔اُجڑے زردی مائل چہروں پر لالی آنے لگی۔ہر طرف سبزہ ہی سبزہ دلوں کو لبھانے لگا۔خوشبویں روح کو معطر کرنے لگیں۔مرجھائے چہرے کھلکھلا […]