counter easy hit

gat

مکہ المکرمہ: دنیا کے سب سے بڑے دروازے مسجد الحرام کے گیٹ نمبر 4 کے حوالے سے چند حقائق آپ کو حیران کر دیں گے

مکہ المکرمہ: دنیا کے سب سے بڑے دروازے مسجد الحرام کے گیٹ نمبر 4 کے حوالے سے چند حقائق آپ کو حیران کر دیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) مکہ مکرمہ بمیں مسجد الحرام کا گیٹ نمبر 100 دنیا میں سب سے بڑا دروازہ ہے۔ اس گیٹ کا افتتاح مسجد الحرام کی نئی توسیع کی افتتاح کے موقع پر رمضان میں ہوگا۔ المدینہ اخبار کے مطابق مسجد الحرام کے دروازوں کی تعداد 176 ہے۔ یہ دروازے عمدہ لکڑی سے تیار کیے […]