counter easy hit

gaza

اقوام متحدہ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اقوام متحدہ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وحشت اور درندگی کی حدیں پار کرنے والی اسرائیلی فوج نے غزہ میں معصوم اور نہتے فلسطینیوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، حال ہی میں اسرائیلی فوج […]

حماس کا غزہ میں فائر بندی کا دعویٰ، اسرائیل کی تردید

حماس کا غزہ میں فائر بندی کا دعویٰ، اسرائیل کی تردید

حماس نے دعوی کیا ہے کہ غزہ میں ان کا اسرائیل کے ساتھ فائر بندی کا معاہدہ طے پاگیا ہے، جبکہ اسرائیل نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے۔ غزہ میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی گھنٹوں کے دوران متعدد ثالثوں کی کوششوں کے بعد فائر بندی پر […]

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینی سمندر میں کود پڑے

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینی سمندر میں کود پڑے

غزہ، اسرائیل اور بحیرہ روم کے درمیان، ایک چھوٹی سی پٹی ہے، جو صرف 25 میل لمبی ہے اور ساڑھے سات میل چوڑی ہے۔ 141 مربع میل کی اس پٹی میں 20 لاکھ فلسطینی آباد ہیں، جو قیدیوں کی طرح محصور ہیں۔ انہیں نہ تو ساٹھ میل دور رام اللہ میں فلسطینی انتظامہ جانے کی […]

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں ایک تازہ اسرائیلی حملے میں ایک 25 سالہ فلسطینی ہلاک ہو گیا ،حملے میں ایک فلسطینی زخمی بھی ہوا۔ یہ بات غزہ کی وزارت صحت کی طرف سے بتائی گئی، اس بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا یہ فضائی حملہ تھا یا توپ […]

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر پھر بمباری

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر پھر بمباری

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی ایئر فورس نے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ میں فضائی حملے کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتیوں اور ایک گھر کو نشانہ بنایا ہے۔  حملے میں ماہی گیروں کی […]

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، صورت حال کشیدہ

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، صورت حال کشیدہ

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا […]

اسرائیلی فوج کی وحشتناکی حد سے بڑھ گئی، کئی فلسطینی شہید و زخمی

اسرائیلی فوج کی وحشتناکی حد سے بڑھ گئی، کئی فلسطینی شہید و زخمی

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ بارڈر پر تین نہتے فلسطینی شہید جبکہ چھ سو سے زائد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں چھ صحافی اور چار امدادی کارکنان بھی شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مظاہرے میں ہزاروں لوگ شریک تھے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے ایسی گیس کے شیلز فائر کیے […]

اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں حماس کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری

اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں حماس کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری

غزہ: اسرائیل فضائیہ کے جنگی طیاروں نے غزہ میں حماس کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری کرکے مرکزی دفتر کے بڑے حصے کو تباہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ میں واقع حماس کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری کردی۔ بمباری سے حماس کے ہیڈ کوارٹر کے ایک حصے کو نقصان […]

شہریوں کو جہاں کہیں بھی وہ محفوظ کیا جانا چاہئے، چاہے یہ غزہ میں ہے، چاہے یہ جموں و کشمیر میں ہے، اقوام متحده کے سیکریٹری جنرل

شہریوں کو جہاں کہیں بھی وہ محفوظ کیا جانا چاہئے، چاہے یہ غزہ میں ہے، چاہے یہ جموں و کشمیر میں ہے، اقوام متحده کے سیکریٹری جنرل

شہریوں کو جہاں کہیں بھی وہ محفوظ کیا جانا چاہئے، چاہے یہ غزہ میں ہے، چاہے یہ جموں و کشمیر میں ہے، اقوام متحده کے سیکریٹری جنرل سری نگر: (اصغر علی مبارک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ قبضہ شدہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے شہریوں کی حالیہ “شہریوں کو […]

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، غزہ میں حالات کشیدہ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، غزہ میں حالات کشیدہ

غزہ: غزہ میں مظاہرین نے خیمے گاڑ لیے جب کہ قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الااقوامی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ 31 سالہ عمر سیمیئور نامی شخص سرحد […]

غزہ کی دھڑ جُڑی بچیوں کا کامیاب آپریشن

غزہ کی دھڑ جُڑی بچیوں کا کامیاب آپریشن

سعودی عربیہ میں غزہ کی دھڑ جڑی بچیوں کوکا میا ب آ پریشن کے بعد الگ کر دیا ہے جن کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ لگ بھگ ڈھائی مہینے کی فرح اور حنین نامی یہ دونوں بچیاں پیدائش کے وقت دھڑ کے پاس سے آ پس میں جڑی ہوئی تھیں جنہیں کنگ عبداللہ […]

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس کا استعمال کیا اور اسرائیل کے سنگین […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 8 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 8 فلسطینی شہید

غزہ: فلسطینی علاقے میں اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور صہیونی فوج کی بمباری سے 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس سے اسرائیلی علاقوں میں نکلنے والی غیرقانونی سرنگ کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ شہید ہونے والے پانچ فلسطینی نوجوانوں کی شناخت احمد ابو عرمانہ ، […]

اسرائیلی فوج کی فلسطین کے علاقے غزہ پر گولہ باری

اسرائیلی فوج کی فلسطین کے علاقے غزہ پر گولہ باری

غزہ: اسرائیلی فوج نے ٹینک سے فلسطینی علاقے پر گولہ باری کی ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی نے غزہ پر حملے میں حماس کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔ صہیونی فوج نے کہا کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے جواب […]

غزہ کے جنگجوئوں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ہوگی ،اسرائیل

غزہ کے جنگجوئوں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ہوگی ،اسرائیل

اسرائیل کے وزیر دفاع ایویگڈور لیبر مین نے کہا ہے کہ غزہ کے جنگجوؤں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ثابت ہو گی کیونکہ اس میں تمام جنگجوؤں کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا جائے گا۔ لیبرمین نے ان خیالات کا اظہار فلسطینی اخبار القدس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا، انہوں نے یہ بھی […]

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

تحریر: میر افسر امان جہاں یہودیوں کے مظالم کے واقعات تاریخِ عالم میں مشہور ہیں وہاں یہودی اسرائیلی ناجائز حکومت نے اس دور میں بھی ایک اور ظلم کی داستان رقم کی ہے۔فلسطین میں غزہ کی پٹی کو دس سال سے زمینی، ہوائی او بحری ناکہ بندی کر کے فلسطینیوں کی کثیر تعداد کو جیل […]

میری ننھی پری اور غزہ کے یتیم

میری ننھی پری اور غزہ کے یتیم

وہ ایک سہانی شام تھی جب ڈاکٹر نے آکر بتایا کہ اللہ نے مجھے بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے میں سجدہ شکر بجا لایا کیونکہ یقیناً بیٹے اگر نعمت ہیں تو بیٹیاں رحمت ہیں، اور اللہ کی یہ رحمت ہمارے لئے اس لحاظ سے بھی انوکھی تھی کہ اس مالک نے اپنی یہ رحمت […]

غزہ کی تعمیر نو کیلئے سعودی حکومت کی امداد

غزہ کی تعمیر نو کیلئے سعودی حکومت کی امداد

تحریر : مصعب حبیب سعودی عرب کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع ولی عہد شہزادہ سلمان نے فلسطینی حکومت کو غزہ کی تعمیر نو کیلئے ہر ممکن مددو تعاون کا یقین دلایا ہے۔ ریاض میں فلسطینی وزیر اعظم رمی حمد اللہ سے ملاقات کے دوران شہزادہ سلمان نے کہاکہ اسرائیل کی بلاجواز جنگ سے ہونے […]