counter easy hit

Gen

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج سہیل اکرام کی سربراہی میں ججز نظربندی کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق صدر کے وکیل کی جانب سے پرویز مشرف […]

سابق آرمی چیف کے نئے عہدے پر گرما گرم بحث

سابق آرمی چیف کے نئے عہدے پر گرما گرم بحث

کراچی: پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی جانب سے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے پر مختلف حلقوں میں بحث شروع ہوگئی جبکہ اس فیصلے پر ان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام میں […]

جنرل (ر) راحیل شریف نے غداری کیس میں میری مدد کی، پرویز مشرف

جنرل (ر) راحیل شریف نے غداری کیس میں میری مدد کی، پرویز مشرف

 لاہور: سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل رٹائرڈ راحیل شریف نے غداری کیس میں ان کی مددکی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف نے زور دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف قائم مقدمات ختم کرنے کیلیے پاک فوج کی جانب سے میری […]

ن اور پی پی ایک ہی سکے کے دور خ ہیں: چوہدری عبدالرﺅف

ن اور پی پی ایک ہی سکے کے دور خ ہیں: چوہدری عبدالرﺅف

ن اور پی پی ایک ہی سکے کے دور خ ہیں فرانس(ایس ایم حسنین)چوہدری عبدالرﺅف ڈوگہ، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق ،فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام ان کے ٹوپی ڈرامے سے تنگ آچکے ہیں۔جب اقتدار میں ہوں تو انہیں عوام کا خیال نہیں آتا اور اپوزیشن میں ہوتے ہوئے انہیں […]

امریکی سینیٹر کاراحیل شریف کو زبردست خراج تحسین

امریکی سینیٹر کاراحیل شریف کو زبردست خراج تحسین

امریکی سینیٹر جان مکین نے پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائر راحیل شریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کا انحصار کسی ایک شخصیت پر نہیں ہے اور اس سلسلے میں وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ مل کر کام کرنے خواہاں ہیں۔ امریکی سینیٹ […]

آرمی چیف کی ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مؤثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت

آرمی چیف کی ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مؤثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا موثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں خصوصی اجلاس ہوا جس […]

وزیراعظم کی جنرل راشد محمود سے الوداعی ملاقات

وزیراعظم کی جنرل راشد محمود سے الوداعی ملاقات

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے الوداعی ملاقات کی ہے، وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ بھی جنرل راشد محمود کی بصیرت سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے،انہوںنے جنرل راشد محمود کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔ وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے اعزاز […]

بھارت نے اکتوبر سے اب تک 236 بار جارحیت کی ، جنرل عاصم باجوہ

بھارت نے اکتوبر سے اب تک 236 بار جارحیت کی ، جنرل عاصم باجوہ

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت نے اکتوبر سے اب تک ورکنگ بائونڈری پر 37 بار اور ایل او سی پر 199 بار جارحیت کی۔ سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ بھی رچایا، ہم نے بھی منہ توڑ جواب دیا۔ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں […]

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر ڈیفنس لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر جہانگیر بدر کو اچانک دل کی تکلیف ہوئی جس کے باعث ڈیفنس لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ جہانگیر بدر کے بیٹے […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے جفاکش اور ہر دلعزیز راہنما جہانگیر بدر خالق حقیقی سے جاملے ، پیپلز پارٹی اوورسیز کے سینئر راہنما ئوں قاری فاروق احمد ، اشفاق گوندل،چوہدری شفقت ببلی ، اور دیگر کا اظہا رافسوس

پاکستان پیپلز پارٹی کے جفاکش اور ہر دلعزیز راہنما جہانگیر بدر خالق حقیقی سے جاملے ، پیپلز پارٹی اوورسیز کے سینئر راہنما ئوں قاری فاروق احمد ، اشفاق گوندل،چوہدری شفقت ببلی ، اور دیگر کا اظہا رافسوس

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری اور مرد آہن جہانگیر بدر آج شب خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم شید علالت کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف ایگزیکٹو قاری فاروق احمد فاروقی نے شاندار الفاظ میں مرحوم […]

نیاآرمی چیف کون ؟اہم ترین جرنیلوں کے نام سامنے آگئے ،25نومبرکواہم ملاقات طے پاگئی

نیاآرمی چیف کون ؟اہم ترین جرنیلوں کے نام سامنے آگئے ،25نومبرکواہم ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے آرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ناموں کا اعلان نومبرکے آخری ہفتے کیا جائے گا اور 27 نومبر دونوں اعلیٰ فوجی عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ان معاملات پر فیصلوں کو خفیہ رکھ رہے ہیں اور شاید ہی کسی کو علم ہوکہ ان اہم […]

آرمی چیف نے نومبر میں عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا، نئے آرمی چیف کیلئے نام فائنل ہو چکا

آرمی چیف نے نومبر میں عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا، نئے آرمی چیف کیلئے نام فائنل ہو چکا

اسلام آباد (ایس ایم حسنین)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے چیف کہہ رہے ہیں جب ان کی مدت نومبر میں ختم ہو جاتی ہے کہ وہ عہدہ چھوڑ دیں گے کے ساتھ، اعلی عہدہ کے لئے وزیر اعظم جو فیصلہ کرتا ہے وہ نافذ العمل ہو جاتا ہے ۔وزیر اعظم اور ایک اعلی […]

ن لیگ کی کرپشن کے خاتمہ کے بغیر ملکی معیشت ترقی نہیں کر سکتی،عمران رشید

ن لیگ کی کرپشن کے خاتمہ کے بغیر ملکی معیشت ترقی نہیں کر سکتی،عمران رشید

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنرل سیکرٹری، پاکستان تحریک انصاف،آزاد کشمیر عمران رشید کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی کرپشن کے خاتمہ کے بغیر ملکی معیشت ترقی نہیں کر سکتی حکمرانوں کی سکھا شاہی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔حکمران پارٹی کے اندر جمہوریت ہی نہیں،انٹرا پارٹی الیکشن یہ بات ثابت کریں گے۔ Post […]

اوڑی میں دلت فوجیوں کو ہلاک کرکے الزام پاکستان پر لگایا گیا، ہندوستان نے جارحیت کی غلطی کی تودنیا کے نقشے سے مٹ جائیگا، چوہدری نعیم

اوڑی میں دلت فوجیوں کو ہلاک کرکے الزام پاکستان پر لگایا گیا، ہندوستان نے جارحیت کی غلطی کی تودنیا کے نقشے سے مٹ جائیگا، چوہدری نعیم

پیرس(ایس ایم حسنین )جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری نعیم  نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ہے اور لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے خطہ کے امن کو تباہ کررہا ہے ۔ ہندوستان […]

ہندوستان اور عمران دونوں کی چالیں ناکام ہوگئیں،عمران پاکستانی نریندر مودی ہیں ،چوہدری نعیم

ہندوستان اور عمران دونوں کی چالیں ناکام ہوگئیں،عمران پاکستانی نریندر مودی ہیں ،چوہدری نعیم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیر اعظم نے ہندوستان اور عمران خان دونوں کی چالوں کو ناکام بنادیا ۔سارک ممالک اجلاس ملتوی کر کے ہندوستانی پروپیگنڈے کا راستہ روکنااحسن اقدام ہے عمران خان بھی جھوٹے […]

پی پی 7میں کامیابی ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی نیک نیتی کا پھل ہے ،چوہدری نعیم

پی پی 7میں کامیابی ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی نیک نیتی کا پھل ہے ،چوہدری نعیم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے کہا ہے پی پی 7میں حاجی ملک عمر فاروق کی کامیابی پرمیاں محمد نواز شریف اور پوری پارٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی دراصل وزیر اعظم کی محنت اور خلوص نیت کا پھل ہے ۔میاں محمد نواز […]

ملکی دھاندلی کا رونا رونے والے پارٹی الیکشن میں دھاندلی کےخلا ف کاروائی نہیں کرسکے ، چوہدری نعیم

ملکی دھاندلی کا رونا رونے والے پارٹی الیکشن میں دھاندلی کےخلا ف کاروائی نہیں کرسکے ، چوہدری نعیم

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے کہا ہے تحریک انصاف والے پارٹی الیکشن میں دھاندلی بے نقاب کرنے والے کو ہی سزا دیتے ہیں اورجو پارٹی ملکی الیکشن میں دھاندلی پر دھرنے دیتی ہے وہ اپنے اندر الیکشن میں دھاندلی کرنے والوں کے خلا ف کاروائی نہی کر سکی،سنجیدہ […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں

اسلام آباد (ایجنسیاں) سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بلا شبہ فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں کیونکہ قومی سلامتی کے حوالے سے ہمیں شدید چیلنجز درپیش ہیں ۔وہ راولپنڈی میں پاک فوج کے رفقائے کار […]

سلام عید، جنرل راحیل شریف آئی ڈی پیز کے کیمپ پہنچ گئے

سلام عید، جنرل راحیل شریف آئی ڈی پیز کے کیمپ پہنچ گئے

بنوں(یس نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف عیدالاضحی منانے اپنی فیملی سے دور بنوں میں آئی ڈی پیز کیساتھ عید منانے پہنچ گئے جہاں بکا خیل کیمپ میں نمازعید کی ادائیگی کے بعد وہ آئی ڈی پیز سے گلے ملے اور عید کی مبارکباد دی ۔پاک فوج کے سپہ سالار کواپنے درمیان دیکھ کر […]

سپہ سالار نے جو کہا کر کے دکھایا

سپہ سالار نے جو کہا کر کے دکھایا

ایک سچے اور پروفیشل سپاہی کی نشانی جو تاریخ کے مطالعہ سے ہمیں ملتی ہے وہ یہ ہےکہ اپنی منزل کے بارے میں واضح اور ادارے کے بارے میں سچا ہوتا ہے اور وہ ہر بات بغیر کسی تصنع اور بناوٹ کے بیان کر دیتا ہے جس سے اس کی قابلیت کا اندازہ اور ادارے […]

‘پاکستان پہلے مضبوط تھا اب ناقابل تسخیر ہے’

‘پاکستان پہلے مضبوط تھا اب ناقابل تسخیر ہے’

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دشمنوں کو واضح کردینا چاہتا ہوں کہ پاکستان پہلے مضبوط تھا اب ناقابل تسخیر ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان گذشتہ […]

آرمی چیف جنرل راحیل کی برطانوی وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل راحیل کی برطانوی وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

لندن (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں انسداد دہشتگردی میں تعاون، دہشتگردوں کی بیرونی فنڈنگ روکنے، انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ، بیرون ملک پاکستان مخالف قوتوں سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ فوج کے ترجمان ادارے کے […]