counter easy hit

gender

بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کے لئے وراثت کے حقوق

بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کے لئے وراثت کے حقوق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بنگلہ دیش میں صنفی امتیاز کے خاتمے کے حوالے سے انقلابی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں خواجہ سرائوں کیلئے مدرسے کے قیام کے بعد بنگلہ دیش میں خواجہ سرائوں کو وراثتی حقوق کی فراہمی کیلئے قانون سازی تیار کرلی گئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے […]

سفیر پاکستان بیلجئم کی یورپی پارلیمان کے وفد کے ساتھ آن لائن میٹنگ

سفیر پاکستان بیلجئم کی یورپی پارلیمان کے وفد کے ساتھ آن لائن میٹنگ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی ایشیا میں صنفی مساوات کیلئے جدوجہد لائق تحسین ہے۔ اس بات پر بیلجئم میں پاکستان کے سفیر ظہیر جنجوعہ کی یورپی پارلیمان کے جنوبی ایشیا میں صنفی مساوات کیلئے وفد کے ساتھ وڈیو لنک ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ پاکستانی سفیر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وفد کے […]

بھارت میں سفاک شخص نے لڑکا یا لڑکی جاننے کیلئے حاملہ بیوی کا پیٹ پھاڑ دیا

بھارت میں سفاک شخص نے لڑکا یا لڑکی جاننے کیلئے حاملہ بیوی کا پیٹ پھاڑ دیا

چھ ماہ سے حاملہ خاتون کی 5 بیٹیاں ہیں، ملزم اپنی حاملہ بیوی سے بیٹے کی خواہش رکھتا تھا، خاتون شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ بھارتی میڈیا بھارت میں ایک جنونی شخص نے لڑکا یا لڑکی معلوم کرنے کیلئے حاملہ بیوی کا پیٹ پھاڑ دیا، […]

مجھے نہیں رہنا لڑکی بن کر ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک لڑکی انوکھی درخواست لے کر پہنچ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جنس تبدیلی کی خواہشمند لڑکی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قانونی رکاوٹوں سے تنگ آ کر جنس تبدیلی کی خواہشمند 27 سالہ لڑکی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ لڑکی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ 13 سال کی عمر میں جینیاتی […]

خواتین پر گھریلو تشدد، ذہنی اذیت، صنفی امتیازاورجنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات۔

خواتین پر گھریلو تشدد، ذہنی اذیت، صنفی امتیازاورجنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات۔

صنف نازک پر گھریلو تشدد اور ظلم و ستم ہمارے معاشرے کا انتہائی دردناک المیہ ہے۔ اگرچہ پچھلے کچھ عرصے کے دوران خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے بہت سے اقدامات کئے گئے، اور قوانین بنائے گئے ، لیکن اس سب کے باوجود پاکستان میں خواتین پر تشدد کے واقعات روز بروز بڑھ رہے […]

مواصلات، ماحولیاتی، صنفی ماہر اور سیکرٹری کے مراسلات کے لئے ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ سندھ جابز 2019

مواصلات، ماحولیاتی، صنفی ماہر اور سیکرٹری کے مراسلات کے لئے ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ سندھ جابز 2019

Transport & Mass Transit Department Sindh Jobs 2019 for Communication, Environmental, Gender Specialist & Secretary Posts 27 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 0

فیصل آباد کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول نے مثال قائم کردی

فیصل آباد کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول نے مثال قائم کردی

معاشرے کی بےحسی کا شکار خواجہ سراؤں کو بالاخر ان کے حقوق دیے جانے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں اقدامات کیے جا رہے ہیں جن میں سے ایک فیصل آباد میں ان کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا اسکول بھی ہے۔ فیصل آباد میں خواجہ سراؤں کو علم […]

بالغ فرد کو اپنی جنس کے انتخاب کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور

بالغ فرد کو اپنی جنس کے انتخاب کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ سے متعلق سینیٹ سے منظورشدہ بل 2018 کثرت رائے سے منظورکرلیا۔ اسپیکرسردارایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے سید نوید قمرنے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ، امداد، بحالی اور فلاح و بہبود سے متعلق بل منظوری کے […]

صنف نازک ہرگز نازک نہیں: ڈینش تحقیق

صنف نازک ہرگز نازک نہیں: ڈینش تحقیق

سابق امریکی خاتون اول ایلینور روزویلٹ نے ایک بار کہا تھا کہ خواتین ٹی بیگ کی طرح ہوتی ہیں جب تک گرم پانی میں نہ ڈالو ان کی طاقت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔ لاہور: سالوں قبل کہی اس بات کی تصدیق حال ہی میں یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک نے سائنسی بنیادوں پرکرتے ہوئے کہا […]

پریانکا کو بہت ہی کم عمر میں کس تکلیف دہ عمل سےگزرناپڑاتھا؟

پریانکا کو بہت ہی کم عمر میں کس تکلیف دہ عمل سےگزرناپڑاتھا؟

پریانکا کو18سال کی عمرمیں کس تکلیف سےگزرناپڑاتھا؟ ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ماضی میں اپنے ساتھ پیش آئے ایک تکلیف دہ واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئےکہا ہے کہ 18 سال کی عمر میں انہیں اس حد تک ذہنی دباؤ میں مبتلا کیا گیا تھا کہ ان کا صبر جواب دے گیا تھا،تاہم اس واقعے نے […]

جنسی تعلیم اور ہمارے دوغلے رویے

جنسی تعلیم اور ہمارے دوغلے رویے

جنسی تعلیم اور ہمارے دوغلے رویے گزشتہ دنوں کا ذکر ہے، میرا 14 سالہ بیٹا میرے ساتھ بیٹھا ٹی وی دیکھ رہا تھا۔ جب ٹی وی پر خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق اشتہار چلا تو میں نے عادتاً چینل تبدیل کر دیا۔ اس نے بھی قصداً یوں ظاہر کیا جیسے کچھ دیکھا نہ ہو۔کچھ دنوں […]

برطانیہ: ’’مرد‘‘ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

برطانیہ: ’’مرد‘‘ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

برطانوی شہری ہیڈن کراس کے بارے میں توقع کی جارہی ہے کہ وہ برطانیہ میں بچے کو جنم دینے والا پہلا ’’مرد‘‘ بن جائے گا۔ ہیڈن پیدائشی طور پر عورت ہے تاہم گزشتہ تین برس سے ایک مرد کے طور پر زندگی گزار رہا ہے اور عورت سے مکمل طور پر مرد بننے کے لئے […]

ہم جنس باہم پرواز

ہم جنس باہم پرواز

تحریر : شاہ بانو میر صبح نور کے تڑکے جب فجر کے بعد آسمان کی سیاہی ظلمت کی صورت شکست تسلیم کرتے ہوئے سرکتی ہوئی بادلوں کی اوٹ چھپ رہی تھی اور نور کا ہالہ نمودار ہوتا ہوا تاریکی کو دور کرتا دکھائی دے رہا تھا – خوبصورت آسمان کا منظر بادلوں کی حسین اٹھکیلیاں […]

اکشے کمار فلم ’’ڈشوم‘‘ میں ہم جنس پرست کے روپ میں نظر آئیں گے

اکشے کمار فلم ’’ڈشوم‘‘ میں ہم جنس پرست کے روپ میں نظر آئیں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اور ایکشن ہیرو اکشے کمار ڈائریکٹر روہت دھون کی فلم میں ہم جنس پرست کا مختصر کردار ادا کریں گے۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے فلموں میں مختلف کردار ادا کیے ہیں جس میں رومانوی، ایکشن اور مزاحیہ کردار بھی شامل ہیں جنہیں شائقین نے بے […]