counter easy hit

generate

ہم ٹینک اور جہاز تو بنا لیتے ہیں مگر چارجر بنانے کے قابل نہیں ۔۔۔۔ عمران خان کے اہم ترین وزیر نے نئی پھلجھڑی چھوڑ دیا ، اب ان کا نشانہ کس طرف ہے ؟ فیصلہ آپ خود کیجیے

ہم ٹینک اور جہاز تو بنا لیتے ہیں مگر چارجر بنانے کے قابل نہیں ۔۔۔۔ عمران خان کے اہم ترین وزیر نے نئی پھلجھڑی چھوڑ دیا ، اب ان کا نشانہ کس طرف ہے ؟ فیصلہ آپ خود کیجیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم ٹینک اور جے ایف 17 تو خود بنا لیتے ہیں مگر ایک فون چارجر یا ٹی وی نہیں بنا سکتے،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ شروع میں ہماری ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے غلطیاں ہوئیں،   ہم […]

جنرل ضیا الحق کو کس نے کہا تھا کہ ہم جن پکڑ کر ان سے بجلی بنوائیں گے؟ وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ماضی کا واقعہ یاد کرواتے ہوئے سب کے قہقے لگوا دیے

جنرل ضیا الحق کو کس نے کہا تھا کہ ہم جن پکڑ کر ان سے بجلی بنوائیں گے؟ وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ماضی کا واقعہ یاد کرواتے ہوئے سب کے قہقے لگوا دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کہتے ہیں کہ لیڈروں کا کوئی ویژن نہ ہوتو ملک وقوم کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ ملک کے تمام سابق وزرائے اعظم نے سائنس و ٹیکنالوجی پر کوئی توجہ نہیں دی ،بے نظیر کوکچھ نہ کچھ رعایت ملنی چاہیے     کیونکہ انھوںنے آئی […]

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

لاہور: ملک کے معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا ہے کہ زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا۔ اس امر کا انکشاف انہوں نے یو ای ٹی لاہور کے کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سمینار […]

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی، ان منصوبوں پر عمل درآمد اور پاور پرچیز کے معاہدوں پر دستخط کردیے گئے ہیں ۔ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کہتے ہیں قحط اور خشک سالی کے لیے مشہور تھر اب توانائی کا مرکز بنے گا۔ 2019تک بلوچستان کے […]

فرانس میں گھرکی دیواروں سے 100 کلو سونا برآمد

فرانس میں گھرکی دیواروں سے 100 کلو سونا برآمد

پیرس: ایک شخص کو جب ترکے میں اپنا مکان ملا تو کچھ ہی دنوں بعد چھپر پھاڑ کر اس پر دولت برسی جو لگ بھگ 100 کلوگرام سونے کی شکل میں ملی۔ فرانس کے رہائشی اس شخص کو یہ مکان وراثت میں ملا تھا جو فرانس کے شہر ایوریوکس میں واقع ہے۔ کچھ دنوں بعد چیزوں کو […]