تین سال کے بعد پھر ایک سال کی توسیع : آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے ایسی حقیقت منظر عام پر آگئی جس سے کم ہی لوگ واقف ہونگے
لاہور (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس میں قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں چھ جنوری کی رات کافی گہما گہمی تھی۔ میڈیا کے نمائندے اسمبلی اجلاس ختم ہوتے ہی رفو چکر ہو چکے تھے۔پارلیمنٹ ہائوس کے اندر صرف سیکورٹی اہلکار اور اپوزیشن چیمبر کا ضروری عملہ موجود تھا اور باہر کہرآلود سیاہ رات کے سائے گہرے […]