By Web Editor on June 12, 2018 A, afridi, favorite, Germany, made, team اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کرکٹ کے ہی نہیں فٹبال کے بھی دیوانے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں لالا نے کہا کہ ورلڈ الیون کی قیادت میں ریٹائرمنٹ ملنا اعزاز کی بات ہے۔ شاہد آفریدی عرف لالا نے فٹبال کے حوالے سے کہا کہ جرمنی شروع سے ہی میری پسندیدہ ٹیم ہے […]
By Web Editor on June 11, 2018 afridi, cup, football, Germany, Shahid, support, will, World اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: فیفا ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ فٹبال مجھے بہت پسند ہے، شروع سے ہی میری فیورٹ ٹیم جرمنی ہے، اس مرتبہ بھی جرمنی کو سپورٹ کروں گا، الوداعی میچ اپنی سرزمین پر نہیں کھیل سکا لیکن ویسٹ انڈیز کے خلاف […]
By Web Editor on June 11, 2018 canada, Car, Formula, Germany, one, racing, won اہم ترین, خبریں, کھیل
اوٹاوا; کینیڈا میں فارمولا ون کار ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ جرمنی کے سبا سشیئن ویٹل نے جیت لیا ہے۔کینیڈا میں فارمولا ون چیمپئن شپ کا فیصلہ کن روز، دنیا بھر کے ماہر ڈرائیورز کی ایک دوسرے پر سبقت کیلئے شاندار پرفارمنس، تیز رفتاری کے باعث کچھ گاڑیاں حادثے کا شکار بھی ہو گئیں۔جرمن ڈرائیور سباسشیئن […]
By Web Editor on June 10, 2018 A, conflict, G7, Germany, is, return, Russia's, subject, the, to, Ukrainian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے میں بہتری کے آثار سے مشروط ہے۔انجیلا میرکل نے کینیڈا کے مقام لا مالبائی میں جی سیون سمٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے قبل رپورٹرز پر واضح کیا کہ گروپ کے اراکین روس کی واپسی پر متفق ہیں […]
By Web Editor on June 4, 2018 Austria, championship, defense, Germany, smashed, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پیرس: ورلڈ کپ وارم اپ میچز میں آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑادیے، جرمن سائیڈ یہ مقابلہ 1-2 سے ہارگئی۔ آسٹرین شہر کیلگن فورٹ میں منعقدہ دوستانہ مقابلے میں جرمنی کی جانب سے میسوٹ اوزل نے کھیل کے 11ویں منٹ میں گیند کو جال میں پہنچاکر ٹیم کو برتری دلوائی، دفاعی چیمپئن کی یہ […]
By Web Editor on May 27, 2018 (R), A, Asad, Durrani, General, Germany, in, posed, POSTING, to, Watchman, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے اپنی کتاب ”دی سپائے کرونیکلز : را ، آئی ایس آئی اینڈ دی الیوژن آف پیس “ میں ایک دلچسپ واقعہ قلمبند کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا ہے کہ کس طرح ان کی بطور دفاعی اتاشی جرمنی پوسٹنگ کے دوران ایک چوکیدار نے کردار ادا کیا۔ اسد درانی […]
By Web Editor on May 20, 2018 an, firing, Germany, in, injured, killed, Many, people, persons, two, unknown, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن: جرمنی میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تاہم ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ جرمنی کے شہر ساربروکن میں پیش آیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں […]
By Web Editor on May 19, 2018 as, congratulations, electing, Germany, on, ppp, president, SYED ZAHID ABBAS SHAH, to اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے نو منتخب صدر زاید عباس شاہ صاحب کو قاری فاروق احمد صاحب نے دلی مبارک باد پیش کی اور کہا کہ یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کی طرف سے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ جانثار جیالوں […]
By Web Editor on May 15, 2018 actively, and, deal, foreign, France, Germany, Iranian, Minister, nuclear, of, save, stormy, to, UK, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو / تہران: ایران جوہری ڈیل بچانے کے لیے برطانیہ،فرانس اور جرمنی سرگرم ہوگئے اور لندن دورے پر آئےفرانسیسی وزیرخارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے دوران جوہری معاہدہ پرکاربند رہنے کا اعادہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف جوہری پروگرام پرعالمی معاہدے کی حمایت اور یقین دہانیاں حاصل کرنے کے لیے ماسکو پہنچگئے۔ روس […]
By Web Editor on April 27, 2018 caught, chocolate, Germany, group, in, thief, was, womens اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برلن: خواتین کا دو رکنی گروپ مختلف سپر مارکیٹس سے چاکلیٹ چوری کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر براؤن شوائیگ میں واقع ایک سپر مارکیٹ میں خاتون کو چاکلیٹ چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خاتون کے اسکرٹ کے نیچے سے 9 کلوگرام چاکلیٹ برآمد ہوئی۔ براؤن شوائنگ پولیس […]
By Web Editor on February 9, 2018 carnival, colorful, Germany, in, starts, street, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جرمنی کے شہر کولون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلنے موج مستی اور ہلا گلا کرنے پہنچ گئے ہیں۔ اس سالانہ ایونٹ میں منچلے دلکش کاسٹیومز میں سڑکوں پر جھومتے گاتے دکھائی دے رہیں۔ اس رنگارنگ سالانہ اسٹریٹ کارنیول میں شرکت کیلئے رنگ برنگے ملبوسات اور مختلف انداز و کردار کے کاسٹیوم پہنے ہزاروں افراد […]
By Web Editor on January 29, 2018 and, East, Germany, Helmut, Kohl, portress, unity, West اہم ترین, خبریں, کالم
دوسری جنگ عظیم 1939ء تا 1945ء کے بعد جرمنی دو حصوں میں تقسیم ہوچکا تھا مشرقی جرمنی پر روس کا کنٹرول تھا جبکہ مفربی جرمنی امریکا, برطانیہ اور فرانس کے زیر اثر آچکا تھا۔ ایک جرمن قوم دو حصوں میں تقسیم ہوچکی تھی اور ان کے درمیان دیوار برلن کھڑی کردی گئی تھی جرمن قوم […]
By Web Editor on November 18, 2017 Ambassador, Arabia, back, Calls, from, Germany, his, protest, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو احتجاجاً واپس بلالیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمن وزیر خارجہ سگمار گیبرئیل نے اپنےلبنانی ہم منصب سے ملاقات کےدوران کہا تھا کہ سعودی عرب نے لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد الحریری کو ان کی مرضی کے خلاف ریاض میں روک رکھا […]
By Web Editor on November 13, 2017 A, annual, carnival, colorful, Germany, Holding, street اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جرمنی کے شہر کولون میں نگا رنگ سالانہ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ صبح 11 بج کر 11 منٹ پر باقاعدہ طور پر شروع ہونیوالے اس میلے میں شرکت کیلئے رنگ برنگے ملبوسات اور مختلف انداز و کردار کے کاسٹیوم پہنے ہزاروں افراد کولون پہنچے۔ کولون کی گلیوں میں جمع ہونیوالے ان افراد […]
By Web Editor on November 3, 2017 abbas, Germany, leader, ppp, senior, Shah, Zahid اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
نومبر 3 کی سفاکانہ ایمرجنسی کا نفاذ کو دس سال مکمل، وقت کے طاقتور ترینن آمر کے خلاف وقت کی سب سے مضبوط آواز اٹھی جو محترمہ شہید کی تھی، اور طاقتور ترین آمر بھی لرز اُٹھا تھا، زاہد عباس شاہ برلن(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر راہنما زاہد عباس شاہ نے […]
By MH Kazmi on October 30, 2017 amount, citizens, Electricity, Germany, more, on, Pay, to, using, will اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
جرمنی :بجلی کا فالتو استعمال صارفین کی جیبیں بھر دے گا ونڈ پاور ٹربائنوں کی زیادہ پیداوار کھپانے کیلئے ہفتہ وار چھٹی کے دوران جرمن صارفین کو بجلی کے زیادہ استعمال پر پیسے ملیں گے۔جرمن میڈیا کے مطابق جرمنی میں اتوار کو ہوا سے بجلی کی ریکار ڈ پیداوار حاصل ہوگی، جو طلب سے بہت […]
By MH Kazmi on October 25, 2017 Germany, leader, ppp, senior, SYED ZAHID ABBAS SHAH اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بیگم نصرت بھٹو کے دشمن آج اپنے کرتوتوں کی سزا پوری دنیا کے سامنے بھگت رہے ہیں، زاہد عباس شاہ برلن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر ترین راہنما سید زاہد عباس شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلزپارٹی اور جمہوریت کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں مادر جمہوریت […]
By Web Editor on October 4, 2017 For, Germany, mosques, non-Muslims, opened, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جرمنی میں گزشتہ روز ’یومِ اتحاد جرمنی‘ کے موقع پر مسلمانوں کی طرف سے ’کھلی مساجد کا دن‘ منایا گیا ۔مساجد کو غیر مسلموں کے لئے کھول دیا گیا۔ اس دوران جرمنی میں سب سے بڑی مذہبی اقلیت کی حیثیت رکھنے والے لاکھوںمسلمانوں کے مختلف مسالک کی مساجد کو غیر مسلموں کے لیے کھلا رکھتے […]
By Web Editor on September 13, 2017 By, exist, Germany, in, is, owned, PIA, plane, spokesman, still, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے جب کہ اے تھری ٹین ماڈل کا طیارہ ایف آئی اے کے زیر تفتیش ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ جرمنی میں موجود طیارہ کسی میوزیم کو فروخت نہیں کیا گیا یہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 about, Germany, other, SOME, talks اہم ترین, خبریں, کالم
جرمنی میں چیمبرز آف انڈسٹری ہی فنی تربیت کے شعبے کی نگرانی کرتے ہیں اور وہی اس کے معیار کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار ہیں۔اگر کوئی شخص بیکری، جنرل اسٹور، حجام کی دکان یا بیوٹی پارلر کھول لے اور چیمبر کی معائنہ ٹیم ان کی کسی چیز کو یا صفائی کے معیار کو غیر […]
By MH Kazmi on July 10, 2017 against, azad kashmir, By, Germany, March, million, narender modi, pti اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
جرمنی، ہیمبرگ میں مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ انتہائی کامیاب رہا قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر یورپ بھر کے لوگوں نے لبیک کہا، زاہد ہاشمی، تحریک انصاف فرانس، پیرس۔ ( یس اردو نیوز) فرانس میں مقیم ممتاز کشمیری راہنما، کشمیر تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر ذاہد اقبال ہاشمی نے کہا […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 aggreed, and, funding, G20, Germany, in, international, on, Summit, terrorism اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جی ٹوئنٹی اجلاس کے پہلے روز کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں ممبر ممالک نے عالمی دہشت گردی کے خاتمے اور اس کی فنڈنگ روکنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیمبرگ میں دو روزہ جی ٹوئنٹی اجلاس کے پہلے روز کے اختتام پر ایک […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 Confederation, cup, Germany, the, won اہم ترین, خبریں, کھیل
جرمنی نے چلی کو ایک صفر سے شکست دے کر کنفیڈریشن کپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ روس میں ہونے والے 2017 کے کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل میچ آغاز سے ہی دلچسپ رہا، دونوں جانب سے ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ پہلے ہاف میں جرمنی کی جانب سے اسٹرائیکر […]
By MH Kazmi on July 2, 2017 arrested, charge, Germany, Human, in, of, Pakistani, trafficking, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن: جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن پولیس نے آؤگسبرگ اور وُرسبرگ کے علاقوں میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار پاکستانیوں کی عمر 23 اور 24 برس بتائی جاتی ہے۔ پولیس کےمطابق گرفتار […]