counter easy hit

Germany

برلن میں بے نظیر بھٹو کے آٹھویں یوم شہادت پر پاک محمد مسجد میں قران خوانی کی تصویری جھلکیاں

برلن میں بے نظیر بھٹو کے آٹھویں یوم شہادت پر پاک محمد مسجد میں قران خوانی کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو و مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق آج سے آٹھ سال قبل٢٧ دسمبر ٢٠٠٧ء کو قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی بیٹی، اسلامی دنیا کی پہلی اور پاکستان میں دو مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے والی شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو نے لیاقت باغ میں ایک تاریخی اور یادگار […]

برلن میں پیپلز پارٹی کا بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر جلسہ عام کا اہتمام

برلن میں پیپلز پارٹی کا بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر جلسہ عام کا اہتمام

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو ومرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق،پاکستان کی دو مرتبہ منتخب ہونے والی خاتون وزیراعظم ،محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے آٹھویں یوم شہادت پر ہر سال کی طرح پوری دنیا میںاجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔یورپ کے تمام بڑے شہروں میںمحافل ،جلسوں اور محدود اجلاس منعقد ہوئے۔جرمنی میں فرانکفرٹ اور دوسرے بڑے […]

مسلم لیگ جرمنی کے اصغر بٹ کی جانب سے تمام مسلمانوں کو نئے سال کی مبارکباد

مسلم لیگ جرمنی کے اصغر بٹ کی جانب سے تمام مسلمانوں کو نئے سال کی مبارکباد

اٹلی (شیخ بار سے) مسلم لیگ جرمنی کے اہم رہنما اصغر بٹ نے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال دنیا بھر میں مکیم مسلمانوں کیلئے امن، سکون اور خوشحالی لائے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

جرمنی: مسجد المدینہ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی

جرمنی: مسجد المدینہ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی

جرمنی (علی جیلانی سے) اسٹٹگارٹ میں مسجد المدینہ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی یورپ کے مشہور نعت خواں سید جعفر علی شاہ اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ جناب سید علی جیلانی اور ممتاز عالم دین علامہ ممتاز […]

منہاج یورپین کونسل کی دورہ جرمنی کی تصویری جھلکیاں

منہاج یورپین کونسل کی دورہ جرمنی کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گذشتہ دنوں منہاج القرآن یورپین کونسلMECکے صدر محمداعجاز وڑائچ، صدر PATفرانس و یورپ حاجی محمداسلم چوہدری وصدر یوتھMEC چن نصیب کے ہمراہ جرمنی مشہور ترین صنعتی و کاروباری شہر فرانکفرٹ میں ٹہر کر جرمنی کے دارالحکومت برلن تشریف لائے۔جہاں انہوں نے دوسرے دن دوپہر١١ […]

منہاج یورپین کونسل کی دورہ جرمنی کے دوران برلن آمد اور MQI برلن کی نئی انتظامیہ کا اعلان

برلن میں کارکنان پیپلز پارٹی جرمنی و برلن کے منعقدہ امین فہیم کے لئے تعزیتی اجلاس کی تصویری جھلکیاں

برلن میں کارکنان پیپلز پارٹی جرمنی و برلن کے منعقدہ امین فہیم کے لئے تعزیتی اجلاس کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلنMCB یورپ کے مطابق گذشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر، سروری جماعت کے روحانی پیشوا ،قائد عوام بھٹو شہید کے وفادار کارکن، شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کے معتمد ساتھی ،آ صف علی زرداری و بلاول بھٹو زرداری کے دست راست مخدوم امین فہیم کیلئے ایک […]

بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر پاک محمد مسجد میں قران خوانی کا اعلان۔ آصف شہزاد چٹھہ

بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر پاک محمد مسجد میں قران خوانی کا اعلان۔ آصف شہزاد چٹھہ

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنماو قائم مقام صدر پی پی برلن آصف شہزاد چٹھہ نے اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ٢٧ دسمبر ٢٠١٥ء کو پاک محمد مسجد برلن میںشہیدجمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر قرآن خوانی کی جائے گی۔ […]

برلن کے ہوٹل Centrovital میں BüSo کے سالانہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں

برلن کے ہوٹل Centrovital میں BüSo کے سالانہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورواپنا انٹرنیشنل ومرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق Centrovital ہوٹل میں (Bürgerrechtsbewegung Solidarität (BüSo کے اراکین کے عام اجلاس کی تصاویر،جس میں چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی، پاکستان عوامی تحریک یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر اور عالمی چیرمین کشمیر فورم انٹر نیشنل محمد شکیل چغتائی واحد ایشین کمیونٹی رہنما تھے،جوپارٹی کی […]

برلن میں عید میلاد النبی کے اجتماعات

برلن میں عید میلاد النبی کے اجتماعات

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی میں مقیم مسلمانوں کی جانب سے عید میلاد النبی کے اجتماعات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میںحسب روایت برلن میںاہل سنہ اور اہل تشیع کی مساجد میں حضور کی پیدائش کے مبارک موقعہ پر عید میلاد النبی کی محافل منعقد ہوں گی۔ پہلا اجتماع منگل، […]

جرمنی میں محفل میلاد النبی کے پروگرامز کا اشتہار

جرمنی میں محفل میلاد النبی کے پروگرامز کا اشتہار

جرمنی میں محفل میلاد النبی کے پروگرامز کا اشتہار اکرم باجوہ جیواردو ویانا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 252

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

جرمنی (زاہد مصطفیٰ اعوان) جرمنی کے شہر بریمن میں واقع ایک ایسا کیتھولک چرچ، جسے مقامی افراد عبادت کے لیے استعمال کر رہے ہیں، کو اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے۔ بریمن شہر میں واقع […]

محفل میلاد مصطفی اشٹگارٹ میں 24 دسمبر 2015 کو ہو گی

محفل میلاد مصطفی اشٹگارٹ میں 24 دسمبر 2015 کو ہو گی

جرمنی: ستارھیوں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جرمنی کے شہر اشٹگارٹ Suttgart میں مسجد المدینہ بعد نماز ظہر 2 بجے منعقد ہو گی۔ جس میں یورپ کے مقبول اور دلعزیز نعت خواں سید جعفر علی شاہ صاحب خصوصی شرکت کریں گے۔ جبکہ اس محفل سے خطاب جناب ممتاز حسین […]

پولیس فورس

پولیس فورس

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں پولیس فورس جوائن کرنے اور ٹریننگ حاصل کرنے کے اپنے اپنے طور طریقے ہیں لیکن پولیس فورس جوائن کرنا آسان نہیں اس کیلئے امیدوار کا نہ صرف صحت مند ہونا لازمی ہے بلکہ دماغی طور پر اور بالخصوص تعلیم یافتہ ہونا بھی اہم ہے۔جرمنی میں پولیس فورس جوائن […]

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ MRP سیکشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ MRP سیکشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاکستانی کمیونٹی کے رہنمائوں کی طویل جدوجہد،عام پاکستانیوں اور کشمیریوں کی دیرینہ خواہش،سابق سفیر پاکستان سید حسن جاید کی سر پرستی اور سفارتخانہ ء پاکستان جرمنی کی کوششوں کے نتیجہ میںبا لآخر برلن میں٩ دسمبر٢٠١٥ء کومشین ریڈ ایبل پاسپورٹMRPسیکشن قائم ہو گیا،جہاں روزانہ ٢٥ پاسپورٹس کے لئے درخواستیں […]

برلن میں سفارتخانہء پاکستان جرمنی میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ MRP سیکشن کا اضافہ

برلن میں BMZ کے بین الاقوامی اوپن ڈے میں سفارتخانہء پاکستان جرمنی کی شرکت

برلن میں BMZ کے بین الاقوامی اوپن ڈے میں سفارتخانہء پاکستان جرمنی کی شرکت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق گذشتہ دنوںجرمنی کی وزارت برائے معاشی تعاون و ترقی نے برلن میں بین الاقوامی اوپن ڈے منعقد کیا ،جس میں تقریبا ًپچاس ممالک کے سفارت خانوں نے ا سٹال لگائے اور اپنے اپنے ممالک کی روایتی اشیاء ،پیداوار، مصنوعات اورفن و ثقافت کی نمائش کا اہتمام کیا۔ سفارت […]

برلن ،جرمنی میں اسلامی تحریک کے زیرِ اہتمام ہونے والا جلسہء عام ملتوی

برلن ،جرمنی میں اسلامی تحریک کے زیرِ اہتمام ہونے والا جلسہء عام ملتوی

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق اسلامی تحریک برلن کی جانب سے اعلان شدہ ٤ نومبر ٢٠١٣ئ،بروز بدھ، بوقت ساڑھے پانچ بجے شام،Gümüs sarayہال میں ہونے والاجلسہ ء عام، جس میں مرکزی خطاب، مہمان خصوصی، جماعت اسلامی پاکستان کے سکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کرنا تھا۔ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی ہو گیا […]

فلم ”سپیکٹر” کا جرمنی میں رنگا رنگ پریمیئر، فلمی ستاروں کی شرکت

فلم ”سپیکٹر” کا جرمنی میں رنگا رنگ پریمیئر، فلمی ستاروں کی شرکت

برلن: ریڈ کارپٹ پر ڈینئیل کریگ کہا کہ انہیں فلم میں کام کر کے لطف آیا۔ انہوں نے کہا انہیں خوشی ہے کہ وہ اتنے برس سے جیمز بانڈ فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ انہیں ہر فلم میں کام کا لطف آیا لیکن اس فلم کی بات کچھ اور ہے۔ ولن کا کردار ادا […]

جرمنی : جامع مسجد صوفیا میونخ کے زیر اہتمام شہید اعظم کانفرنس کا انعقاد

جرمنی : جامع مسجد صوفیا میونخ کے زیر اہتمام شہید اعظم کانفرنس کا انعقاد

جرمنی : جامع مسجد صوفیا میونخ کے زیر اہتمام شہید اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ خطاب پیر سید حسنات احمد فرمائیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

خوش آمدید حصہ اول

خوش آمدید حصہ اول

تحریر : شاہد شکیل گزشتہ سال سے یورپ میں تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور مزید اضافہ ہو رہا ہے حالیہ رپورٹ کے مطابق جرمنی ، آسٹریا ، اور ہنگری نے تمام سرحدیں مکمل طور پر بند کر دیں ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں پولیس فورس سرحدوں پر تعینات کر دی […]

جدید علاج

جدید علاج

تحریر : شاہد شکیل جرمنی کے سب سے بڑے کینسر سینٹر میں ٹیومر تحقیق کے وائس ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مارٹِن شُولر نے کینسر کی جدید ریسرچ، تھیراپی اور پیش رفت پر ایک میگزین کو بتایا کہ نئے علاج کی کئی اقسام دریافت کی گئی ہیں جن کی ابتدائی ریسرچ جگر پر گئی اور مثبت نتائج […]

جرمنی کی ممتاز سماجی، کاروباری شخصیت یار محمد شمسی خوبصورت انداز میں

جرمنی کی ممتاز سماجی، کاروباری شخصیت یار محمد شمسی خوبصورت انداز میں

اٹلی ( شیخ بابر سے) جرمنی کی ممتاز سماجی، کاروباری اور ہر دل عزیز شخصیت یار محمد شمسی اپنی خوبصورت کار میں سٹائلش انداز میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

جرمن کار ریلی ، سباسچئن اوگیئر نے برتری حاصل کر لی

جرمن کار ریلی ، سباسچئن اوگیئر نے برتری حاصل کر لی

جرمنی : جرمن کار ریلی کے دوسرے روز فرانس کے عالمی چیمپئن سباسچئن اوگیئر نے برتری حاصل کر لی ، جرمن کار ریلی کے دوسرے روز دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے،،، ڈرائیورز نے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے خوب مہارت دکھائی۔ فرانس کے عالمی چیمپئن سباسچئن اوگیئر نے بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے فن لینڈ […]