counter easy hit

get

بریکنگ نیوز : چوہدری سرور کی گاڑی پر سیاسی مخالفین کا حملہ ، شیشے توڑ دیے گئے ، تحریک انصاف کا نامور رہنما اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ؟ جانیے

بریکنگ نیوز : چوہدری سرور کی گاڑی پر سیاسی مخالفین کا حملہ ، شیشے توڑ دیے گئے ، تحریک انصاف کا نامور رہنما اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ؟ جانیے

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ 151 مخدوماں میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء چوہدری سرور کی گاڑی پرمسلم لیگ ن کے کارکنوں نے حملہ کر دیا گاڑی کے شیشے توڑ دیئے کوریج کرنیوالے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنادیا تفصیلات کے مطابق چوہدری سرور الیکشن مہم میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ ان کی گاڑی پر […]

میری حنیف عباسی سے دو دن پہلے بات ہوئی ، میں نے پوچھا کیا آپ کی اس کیس سے جان چھوٹ جائے گی ؟تو بولے ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے تجزیہ کار نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

میری حنیف عباسی سے دو دن پہلے بات ہوئی ، میں نے پوچھا کیا آپ کی اس کیس سے جان چھوٹ جائے گی ؟تو بولے ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے تجزیہ کار نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

کراچی ;نجی حنیف عباسی کو عمر قید کی سزادیئے جانے پر تجزیہ کاروں حامد میر ، شاہ زیب خانزادہ ، سہیل وڑائچ ، منیب فاروق ، ارشاد بھٹی ، حفیظ اللہ نیازی ، مظہر عباس اور ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے اپنی رائے کا اظہار کیا ۔ سینئر صحافی حامد میر نے اپناتجزیہ […]

بابر اعظم نے زمبابوے کیخلاف ایسا منفرد اعزاز حاصل کر لیا جو اب تک ویرات کوہلی بھی نہ حاصل کر سکے ، شائقین کرکٹ کے کام کی خبر آگئی

بابر اعظم نے زمبابوے کیخلاف ایسا منفرد اعزاز حاصل کر لیا جو اب تک ویرات کوہلی بھی نہ حاصل کر سکے ، شائقین کرکٹ کے کام کی خبر آگئی

بلاوایو; قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم ایک منفرد ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں۔ 23سالہ بابر اعظم نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری مقابلے میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی آٹھویں سنچری مکمل کی ،بابر اعظم کو اس مقام پر پہنچنے کے لیے 44ون […]

حنیف عباسی کو کس آرٹیکل کے تحت نااہل قرار دیا گیا اور اپیل کرنے کے بعد انہیں ریلیف ملنے کے کتنے چانسز ہیں ؟ جانیے

حنیف عباسی کو کس آرٹیکل کے تحت نااہل قرار دیا گیا اور اپیل کرنے کے بعد انہیں ریلیف ملنے کے کتنے چانسز ہیں ؟ جانیے

اسلام آباد ؛ اینٹی نارکوٹکس عدالت کی طرف سے عمرقید کی سزا دیئے جانے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت انتخابات کیلئے نااہل ہو گئے ہیں۔ اپنی سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں سزا کی معطلی کیلئے وہ اپیل دائر کر سکتے ہیں تاہم وقت کی کمی […]

زندگی میں بس ایک ہی چیز کا پچھتاوا ہے کہ تعلیم حاصل نہیں کر سکا

زندگی میں بس ایک ہی چیز کا پچھتاوا ہے کہ تعلیم حاصل نہیں کر سکا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا میں ایسی طاقت ہے کہ آن کی آن میں لوگوں کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا سکتاہے۔ زیادہ پرانی بات نہیں ہے جب سوشل میڈیا نے نیلی آنکھوں والے ارشد خان نامی چائے بیچنے والے نوجوان کو راتوں رات سٹار بنا دیا تھا اور وہ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کروڑوں دلوں […]

(ن) لیگیوں کے لیے ایک اچھی خبر : نواز شریف اور مریم نواز کو کب تک اڈیالہ جیل سے نجات ملنے کا قوی امکان ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

(ن) لیگیوں کے لیے ایک اچھی خبر : نواز شریف اور مریم نواز کو کب تک اڈیالہ جیل سے نجات ملنے کا قوی امکان ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور; سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو آئندہ چند روز میں اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور دونوں کو آئندہ […]

(ن) لیگیوں کے لیے ایک اچھی خبر : نواز شریف اور مریم نواز کو کب تک اڈیالہ جیل سے نجات ملنے کا قوی امکان ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

(ن) لیگیوں کے لیے ایک اچھی خبر : نواز شریف اور مریم نواز کو کب تک اڈیالہ جیل سے نجات ملنے کا قوی امکان ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور ; سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو آئندہ چند روز میں اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور دونوں کو […]

25 جولائی کو تحریک انصاف اور ن لیگ کتنی سیٹیں حاصل کرے گی ؟ الیکشن سے ٹھیک 4 روز قبل ایسی خبر آگئی کہ ملک سیاست میں کھلبلی مچ گئی

25 جولائی کو تحریک انصاف اور ن لیگ کتنی سیٹیں حاصل کرے گی ؟ الیکشن سے ٹھیک 4 روز قبل ایسی خبر آگئی کہ ملک سیاست میں کھلبلی مچ گئی

لاہور ;پاکستان بھر میں 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس حوالے سے سرویز آنے کا بھی سلسلہجاری ہے تاہم اب روشن پاکستان کا ایک نیا سروے سامنے آ گیاہے جس کے مطابق ہنگ پارلیمنٹ بننے کا امکان ہے جس کی اکثریتی جماعت تحریک انصاف ہو گی۔تفصیلات کے مطابق روشن پاکستان کی […]

اٹک سے بڑی خبر : متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے لیے ووٹ مانگنے والے امام مسجد کے ساتھ گاؤں کے لوگوں نے کیا کارروائی ڈال دی ؟ جانیے

اٹک سے بڑی خبر : متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے لیے ووٹ مانگنے والے امام مسجد کے ساتھ گاؤں کے لوگوں نے کیا کارروائی ڈال دی ؟ جانیے

حضرو; حلقہ پی پی 2 کیلئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار قاضی احمد اکبر کے گاؤں جتیال کی مسجد کے امام کو ایم ایم اے کیلئے ووٹ مانگنے پر گاؤں بدر کر دیا گیا۔ مولانا سیف الرحمٰن نے اپنی تقرر میں دیندار قیادت اور علما کے نمائندوں کو ووٹ دینے کی گزارش جبکہ پی […]

گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ٹھار دل بہار خبر : محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی ؟ جانیے

گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ٹھار دل بہار خبر : محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی ؟ جانیے

لاہور;بحیرۂ عرب اورخلیج بنگال کی مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں،محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں میں جمعرات سے شدت آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے متوقع ہے، بارشوں کا آغاز کشمیرسے ہوا ہے، یہ […]

ذرا سی لاپرواہی نے زندگی بھر کا روگ لگا دیا۔۔۔۔۔ سونالی بیندرے کو کینسر دراصل کیوں ہوا؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ تمام اداکارائیں چوکنا ہوجائیں گی

ذرا سی لاپرواہی نے زندگی بھر کا روگ لگا دیا۔۔۔۔۔ سونالی بیندرے کو کینسر دراصل کیوں ہوا؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ تمام اداکارائیں چوکنا ہوجائیں گی

۔ممبئی; نامور بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس کے مطابق اداکارہ کی غفلت کے باعث کینسر خطرناک شکل اختیار کرگیا ہے۔بالی ووڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ سونالی بیندرے نے گزشتہ ہفتے یہ روح فرسا خبرسنائی تھی کہ وہ ہائی گریڈ کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ سونالی […]

بریکنگ نیوز: نگران حکومت پنجاب سے (ن)لیگی قیادت کا رابطہ ، نواز شریف اور مریم شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے کیا معاملات طے کیے گئے ہیں ؟ جانیے

بریکنگ نیوز: نگران حکومت پنجاب سے (ن)لیگی قیادت کا رابطہ ، نواز شریف اور مریم شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے کیا معاملات طے کیے گئے ہیں ؟ جانیے

لاہور; نواز شریف اور مریم نواز کی لاہور آمد کے موقع پران کا استقبال کرنے کے معاملے پر نگران پنجاب حکومت اور(ن)لیگ کی قیادت میں پہلارابطہ ہواجس میں لیگی قیادت کا کہنا تھا کہ ہم اپنے قائد کے استقبال میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔نگران پنجاب حکومت اور (ن)لیگی قیادت کے پہلارابطہ میں نگران […]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی

‏اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ایف بی آر کو 184 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا 3 ہزار 935 ارب روپے کے مقررہ نظرثانی ہدف کے برعکس 3 ہزار 751 ارب روپے,، انکم ٹیکس کی مد میں ایک ہزار 562 ارب روپے […]

‘سنجو’ کی کامیابی سے سنجے کو کیا ملا؟

‘سنجو’ کی کامیابی سے سنجے کو کیا ملا؟

بولی وڈ بابا سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ‘سنجو’ نے باکس آفس پر کمائی کے نئے ریکارڈ بنائے۔ فلم نے جہاں ابتدائی 2 دن میں پچاس کروڑ اور 3 دن میں 100 کروڑ بٹورے، وہیں اس فلم نے ابتدائی 5 دن میں 150 کروڑ کا ہندسہ بھی عبور کیا تھا۔ اب تک […]

ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو قبضہ میں لینے کے بعد حکومت پاکستان ان کی نیلامی میں جلدی نہ کرے اور اگر ہو سکے تو یہ کام کیا جائے تاکہ دیگر سیاستدانوں کو عبرت حاصل ہو ۔۔۔۔نامور کالم نگارنے ایسا مشورہ دے دیا جسکی آپ بھی تائید کریں گے

لاہور ;احتساب عدالت کی جانب سے نواز شریف کے خلاف فیصلہ سنائے جانے میں ”تاخیر پہ تاخیر“ اعصاب شکن تھی۔ جو حکم ہمیں جمعے کی نماز سے قبل سنانے کا وعدہ تھا بوقتِ عصر منظر عام پر آیا اور عصر ہی وہ وقت ہے جس کی قسم کھاتے ہوئے رب ذوالجلال نے کہہ رکھا ہے […]

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ۔۔۔۔الیکشن سے کچھ روز قبل تحریک انصاف کو کس نئی مشکل کا سامنا ہے ؟ اس خبر میں جانیے

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ۔۔۔۔الیکشن سے کچھ روز قبل تحریک انصاف کو کس نئی مشکل کا سامنا ہے ؟ اس خبر میں جانیے

کراچی; سندھ میں سیاسی منظر نامہ دلچسپ ہوتا جارہا ہے دیرینہ حلیف اور حریف پوزیشن بدل رہے ہیں جس میں پی پی ، پی ٹی آئی اور گرینڈ الائنس کو مشکلات کا سامنا ہے پی پی کے ضلع دادو میں سابق ایم این ا ے طلعت مہیسر نے نامور صحافی الطاف مجاہد اپنی ایک رپورٹ […]

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پاک فوج کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پاک فوج کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے سمری وزارتِ دفاع کو ارسال کردی ہے۔ ا عام انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 220 اور 245 کے تحت فوج کی معاونت حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے اور […]

تحریک انصاف کی انتخابی مہم کے لیے دو ہیلی کاپٹر اور ایک طیارہ حاصل

تحریک انصاف کی انتخابی مہم کے لیے دو ہیلی کاپٹر اور ایک طیارہ حاصل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے الیکشن مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کپتان 24 جون کو میانوالی میں جلسے سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے اور اس سلسلے میں ہیلی کاپٹر اور جہاز کی سہولت حاصل کرلی گئی ہے جبکہ انتخابی نعرہ بھی متعارف کرادیا گیا […]

عوام کی طاقت سے اقتدار میں آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے،چوہدری محمد رزاق ڈھل

عوام کی طاقت سے اقتدار میں آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے،چوہدری محمد رزاق ڈھل

ملک میں بڑھتی بیروزگاری پر تشویش ضرور ہے مگر گھبرانے کی ضرورت نہیں ،عوام کی طاقت سے اقتدار میں آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے، پیپلزپارٹی عوام کی پارٹی ،سیاست کا محور بھی عوام ہیں پیپلزپارٹی فرانس کے صدر جناب چوہدری محمد رزاق کا یس اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو پیرس (حافظ حسن سے) […]

عوام با شعور ہو چکے ہیں اب کسی جھا نسے میں ہر گز نہیں آئیں گے ،بڑی پارٹیوں نے دس سال عوام کو بجلی پانی جیسی نعمتوں کیلئے ترسایا ہے، ابرار کیانی

عوام با شعور ہو چکے ہیں اب کسی جھا نسے میں ہر گز نہیں آئیں گے ،بڑی پارٹیوں نے دس سال عوام کو بجلی پانی جیسی نعمتوں کیلئے ترسایا ہے، ابرار کیانی

پیرس(نامہ نگارخصوصی) پا کستا ن تحریک انصا ف فرانس کے سینیر راہنما ابرارا کیانی نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں گذشتہ 33سال سے حکمرانی کر نے والو ں سے عوام ما یو س ہو چکی ہے ، 25جو لا ئی کا سورج نئے پا کستا ن کی نو ید […]

ٹکٹ ملے نہ ملے نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

ٹکٹ ملے نہ ملے نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

شجاع آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے این اے 158 سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی پارٹی قیادت نے اس حلقے سے کاغذات جمع کروانے کو کہا ہے۔ اگر پارٹی نے جاوید علی شاہ کو ٹکٹ دیا تو سب سے پہلے انکی […]

مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

ملتان: سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے سکروٹنی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیادت کے کہنے پر کاغذات جمع کرائے اگر قیادت نے ٹکٹ سید جاوید علی شاہ کو دیا تو سب سے پہلے میں کمپین کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت کو مقدمات میں الجھا […]

فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی

فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی

لاہور: فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر 2018 کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔ اس سے قبل بھی صبا قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں۔ مگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ […]

عام انتخابات 2018 کیلئے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان

عام انتخابات 2018 کیلئے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے عام انتخابات 2018 کیلئے بیشتر پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کل شام یا جمعہ کی صبح تک کیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان ہے۔ […]