counter easy hit

get

’’پانی نہ ملا تو اسمبلی کے سامنے خودکشی کرلوں گا ‘‘

’’پانی نہ ملا تو اسمبلی کے سامنے خودکشی کرلوں گا ‘‘

ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی نے اپنے حلقے میں مسائل کے حل کے لیے خودکشی کی دھمکی دے دی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی کامران اختر نے اپنے حلقے بلدیہ ٹاؤن میں پانی کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج کیا۔ بعدازاں اسمبلی کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

’’ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر گھر چلا جاؤں گا‘‘

’’ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر گھر چلا جاؤں گا‘‘

نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کی ڈوریاں ہلانے والا آج تک کوئی پیدا نہیں ہوا، اگر ڈوریاں ہلیں تو وہ بریف کیس اٹھا کر گھر چلے جائیں گے۔ چیئرمین نیب نے پی اے سی اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]

ملتان: باردانہ جعلسازی سے لینے کی کوشش، 2 ملزمان زیر حراست

ملتان: باردانہ جعلسازی سے لینے کی کوشش، 2 ملزمان زیر حراست

ملتان:  بستی ملوک گندم خریداری مرکز پر جعل سازی سے بار دانہ حاصل کرنے کی کوشش میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے متعدد شناختی کارڈ اور درخواستیں بھی برامد کی لی گئیں۔ ملتان کے قریبی نواحی علاقے بستی ملوک میں گندم خریداری مرکز پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جعل […]

کیا بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہئیے؟

کیا بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہئیے؟

الیکشن ایکٹ 2017ء کے بل میں الیکشن کمیشن کو یہ اجازت دے دی گٸ ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں آزماٸشی بنیادوں پر بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ووٹ ڈالنے کے انتظامات کرے اور اس بات کا جاٸزہ لے کہ اس عمل میں کیا کیا تکنیکی مشکلات پیش آسکتی ہیں، کس طرح ایک ووٹر کی […]

جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا

جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا

لاہور:  جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا کی بلخ شیرمزاری سے ملاقات کے بعد گفتگو، سندھ کی طرح پنجاب میں بھی سیاسی اتحاد بنانا چاہتے ہیں۔ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے سیکرٹریٹ آمد، پیر پگارا اور سید صبغت اللہ راشدی نے […]

ڈگری ہے، مگر نوکری نہیں ملتی!

ڈگری ہے، مگر نوکری نہیں ملتی!

’’مجھے دو سال ہو گئے نوکری کی تلاش میں مارے مارے پھرتےہوئے… لیکن مجال ہے کہ کوئی نوکری ہاتھ آجائے۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کیا فائدہ ایسی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنےکا جب اس کا حاصل یوں بے روزگاری کی صورت میں زندگی گزارنا ہے۔ جہاں بھی انٹرویو کےلیے جاؤ وہ تجربہ مانگتے ہیں۔ اب ان […]

زرداری نے رضا ربانی سے چھٹکارا کیوں پایا؟

زرداری نے رضا ربانی سے چھٹکارا کیوں پایا؟

کراچی( تجزیہ / مظہر عباس ) درحقیقت ایسی کیا بات ہوئی جو چیئرمین سینیٹ کے منصب کیلئے رضا ربانی کا نام پیپلز پارٹی کی جانب سے نہ دیئے جانے کے حیران کن فیصلے کا باعث بنی حالانکہ ایسے واضح اشارے تھے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ چیئرمین کے لئے رضا ربانی کو نامزد کرتی تو تمام […]

موجودہ سیٹ اپ میں نواز،مریم کو صدارتی معافی مل سکتی ہے

موجودہ سیٹ اپ میں نواز،مریم کو صدارتی معافی مل سکتی ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) جو لوگ نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو 2018ء کے عام انتخابات سے قبل جیل میں دیکھنے کے خواہش مند ہیں ان کی راہ میں سب سے بڑی آئینی رکاوٹ آئین کے آرٹیکل 45؍ ہے، اس رکاوٹ کو صرف اسی صورت عبور کیا جا سکتا ہے جب ممکنہ طور پر احتساب […]

سوچ کی لہروں سے متحرک ہونے والی روبوٹ ٹانگیں

سوچ کی لہروں سے متحرک ہونے والی روبوٹ ٹانگیں

ٹرمینیٹر سیریز کی فلمیں تو آپ نے ضرور دیکھی ہوں گی۔ ان فلموں میں ولین انسان نما مشینیں یا مشینی انسان تھے۔ ایسی مخلوق جو آدھی انسان اور آدھی مشین ہو اسے اصطلاحاً ’’ سائی بورگ‘‘ کہا جاتا ہے۔ظاہر ہے کہ یہ مخلوق قدرتی طور پر نہیں پائی جاتی مگر سائنس بڑی تیزی سے انسانوں کو […]

.قوم 23 مارچ کو 78 واں یوم پاکستان منانے کے لیے تیار، پاکستان امن کا دوسرانام.ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

.قوم 23 مارچ کو 78 واں یوم پاکستان منانے کے لیے تیار، پاکستان امن کا دوسرانام.ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

.رپورٹ ؛(اصغر علی مبارک سے )راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ کہ قوم 23 مارچ کو 78 واں یوم پاکستان منانے کے لیے تیار ہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی قیمت پر پر امن پاکستان کی حفاظت کریں گے۔پاکستانی قوم رواں […]

حقیقت سے لاعلم ممالک میں بھارت دنیا کے 5 بڑے ملکوں میں شامل

حقیقت سے لاعلم ممالک میں بھارت دنیا کے 5 بڑے ملکوں میں شامل

لندن: حقیقت سے لاعلم ممالک کی فہرست میں بھارت دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہوگیا۔ اپنے ملک میں زندگی کے مختلف پہلوؤں، سماجی و معاشی مسائل  سے وہاں کی عوام  کتنی واقف ہے ،اس حوالے سے  ہونے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے […]

مجھے کیوں نکالا ہے کا صحیح جواب کل موچی گیٹ کے جلسے میں دیں گے

مجھے کیوں نکالا ہے کا صحیح جواب کل موچی گیٹ کے جلسے میں دیں گے

مجھے کیوں نکالا ہے کا صحیح جواب کل موچی گیٹ کے جلسے میں دیں گے، کائرہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) یہ چاہتے ہیں کہ عدالتوں کے فیصلے ان کی مرضی سے ہوں، قمرزمان کائرہ یہ چاہتے ہیں پولیس کی انکوائری ان کی مرضی کے مطابق ہو نواز شریف کہتے تھےعدالتی فیصلہ مانیں گے، اب […]

مجھے کیوں نکالا

مجھے کیوں نکالا

ہم نے اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ سیاست بڑی بے رحم چیز ہے اور اس کے سینے میں دل نہیں ہوتا مگر یہ بات کرنے والے زیادہ تر عام لوگ ہی تھے۔ ہم نے کبھی کسی سیاست دان کے منہ سے ایسا نہیں سنا شائد اس کی وجہ سیاست کا اُن کی […]

پائیں رنگت میں نکھار اور سیاہ حلقوں سے نجات

پائیں رنگت میں نکھار اور سیاہ حلقوں سے نجات

رات کو پانچ عدد بادام کی گریاں پانی میں بھگودیں‘ سحری میں چھلکا اُتار کر نہار منہ ایک ایک بادام چبا کر اس طرح کھائیں کہ لعاب دہن (تھوک) کے ساتھ مل جائے۔ اس کے بعد ایک کپ دودھ بغیر بالائی کے پی لیں‘ رنگت نکھرے گی اور ان شاء اللہ آنکھوں کے گرد سیاہ […]

سرفراز شاہ قتل: رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط قرار

سرفراز شاہ قتل: رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط قرار

صدر ممنون حسین کی جانب سے کراچی میں نوجوان کو قتل کرنے والے رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط نکلی۔ مقامی ٹیلی وژن چینل سے بات کرتے ہوئے ایوان صدر کے حکام نے کہا کہ صدر ممنون حسین کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کی سزا معاف کرنے کی خبر غلط ہے۔ حکام کی جانب […]

قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی

قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی

وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ قادری صاحب سے کینیڈا کی سردی برداشت نہیں ہوتی وہ مفادات لینے آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں اور اب بھی ایسا ہی ہو گا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے کہا کہ نواز لیگ کی حکومت گرانے کی […]

پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہوگا، پنس

پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہوگا، پنس

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو پناہ دینےکے دن ختم ہوگئے ہیںجبکہ پاکستان دہشت گردوں اور مجرموں کوپناہ دینے سے بہت کچھ کھودے گا۔امریکی نائب صدر مائیک پینس نے یہ باتیں افغانستان کے غیر […]

اداکاروں کو ماضی کی طرح مقبولیت حاصل کرنے کیلیے محنت کی ضرورت ہے، ثنا

اداکاروں کو ماضی کی طرح مقبولیت حاصل کرنے کیلیے محنت کی ضرورت ہے، ثنا

لاہور: اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ فلمی ستارے جس تقریب میں شرکت کرتے اس کو چارچاند لگ جایا کرتے تھے، مگر بدقسمتی سے آج ایسا کم کم دکھائی دیتا ہے تاہم ہمیں اس کیلیے محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ فلمی ستارے جس تقریب میں شرکت کرتے اس کو چارچاند لگ جایا کرتے تھے، ایوارڈ شو ہوںیا ٹی […]

ایران چا بہار کی بندرگاہ سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

ایران چا بہار کی بندرگاہ سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

اس ہفتے ایران کے صدر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس منصوبے کا افتتاح گذشتہ سال مئی میں اس وقت کیا گیا تھا، جب انڈیا، ایران اور افغانستان نے چابہار کی بندرگاہ سے زمینی راستوں کے ذریعے افغانستان اور وسط ایشیاء تک رسائی کے لئے ایک بین […]

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ممبئی:  بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے کا امکان روشن ہو گیا جب کہ ویرات کوہلی سمیت ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو سالانہ 12 کروڑ روپے تک معاوضہ مل سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے کنٹریکٹ میں ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو 12 کروڑ روپے سالانہ مل سکتے ہیں، اس وقت وہ 2 کروڑ روپے […]

’’ہمیں دلہن نہیں ملتی‘‘… ترکی میں مردوں کی دہائی

’’ہمیں دلہن نہیں ملتی‘‘… ترکی میں مردوں کی دہائی

ترکی کے جنوبی علاقے کے ایک دور افتادہ گاؤں ازوملو میں بستے مرد عجیب مشکل میں پھنس گئے ہیں۔وہ یہ کہ کوئی بھی خاتون ان سے شادی پر آمادہ نہیں ۔ وہ جس خاتون کو بھی رشتہ بھیجتے ہیں ،ٹکا سا جواب آتا ہے کہ ہم اس دورافتادہ اور پسماندہ گاؤں میں قید ہو کر اپنی زندگی […]

اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے

اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے۔ اظہر علی نے انگلینڈ میں فٹنس کی بحالی کے لیے انگلینڈ میں چار ہفتے کے پروگرام میں حصہ لیا تھا۔ اظہر علی سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہونے کے بعد فٹنس بحالی کے لئے اظہر […]

زلمی گروپ نے سابق کپتان ظہیر عباس کی خدمات حاصل کرلیں

زلمی گروپ نے سابق کپتان ظہیر عباس کی خدمات حاصل کرلیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کو پشاور زلمی گروپ کے لئے بطور صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ پشاور: پشاور زلمی گروپ کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا یہ اعزاز کی بات ہے کہ دنیائے کرکٹ کا عظیم نام ہمارے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ اب ضرورت ہے کہ پشاور زلمی کو […]

فاروق اور کمال کیا ملے، محکمہ اینٹی کرپشن کو پرانے کیس یاد آگئے

فاروق اور کمال کیا ملے، محکمہ اینٹی کرپشن کو پرانے کیس یاد آگئے

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کو فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے گلے ملتے ہی پرانے کیس یاد آگئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے اپنے دور میئر شپ میں گزری کی 50 ایکڑ اراضی کو کچی آبادی قرار دیا تھا۔ مصطفیٰ کما ل نے بطور سٹی […]