counter easy hit

get

امید ہے شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی :تھسارا پریرا

امید ہے شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی :تھسارا پریرا

لاہور: پاکستانی مداحوں کے درمیان میچ کھیلنے کیلئے طویل مدت سے بے تاب ہیں: سری لنکن کپتان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو سری لنکن ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان تھسارا پریرا نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ آج کے میچ میں شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی ۔ لاہور آمد کے […]

فردین موٹاپے سے جان نہ چھڑا سکے

فردین موٹاپے سے جان نہ چھڑا سکے

بالی ووڈ کو بہت سی کامیاب فلمیں دینے والے اداکار فردین خان جو موٹاپے کے باعث فلمی دنیا سے دور ہوگئے تھے اپنی بھرپور کوشش کے باوجود اپنے موٹاپے سے جان نہ چھڑا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار فردین خان ان دنوں اس قدر موٹاپے کا شکار ہو گئے ہیں کہ اپنی […]

محمد عرفان نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا

محمد عرفان نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد عرفان نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ محمد عرفان نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے جس میں وزارت داخلہ پی سی بی اوردیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ کرکٹر محمد عرفان نے […]

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز کی آمدن سے حصہ وصول کرنے کا خواہاں

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز کی آمدن سے حصہ وصول کرنے کا خواہاں

لاہور: دورہ پاکستان میں ویسٹ انڈیزسیریز سے آمدن کا حصہ وصول کرنے کا خواہاں ہے، معاملات طے کرنے کیلیے پی سی بی حکام سے بات چیت جاری ہے، مجوزہ شیڈول کے مطابق 3 ٹی ٹوئنٹی میچز 8 سے 12 یا 15 سے 19 نومبر تک ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون کیخلاف لاہور میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے […]

مشفیق الرحیم سر کی چوٹ کو خاطر میں نہیں لائے

مشفیق الرحیم سر کی چوٹ کو خاطر میں نہیں لائے

بلوم فونٹین: بنگلادیشی کپتان مشفیق الرحیم ٹیم کیلیے سر کی چوٹ کو بھی خاطر میں نہ لائے، ڈاکٹر کے مشورے کونظراندازکرتے ہوئے بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا، آؤٹ ہونے کے بعد انھیں اسپتال لے جایا گیا۔ دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز14 ویں اوور میں جب ڈوئین اولیور کے باؤنسر سے بچنے کیلیے مشفیق نیچے کو جھکے مگر […]

فنکاروں کو وہ مقام حاصل نہیں جس کے وہ حقدار ہیں، جیاعلی

فنکاروں کو وہ مقام حاصل نہیں جس کے وہ حقدار ہیں، جیاعلی

لاہور: اداکارہ و ماڈل جیا علی نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں، موسیقاروں، گلوکاروں، شاعروں اور تکنیکاروں نے نہ صرفاپنے ملک بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنے عمدہ کام سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ اسی لیے تو ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں بھی ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ مگرافسوس […]

بھارتی پروفیسرنے 30 سال میں 145 ڈگریاں حاصل کر لیں

بھارتی پروفیسرنے 30 سال میں 145 ڈگریاں حاصل کر لیں

بھارتی شہر چنائےسے تعلق رکھنے والے پارتھیبن نامی پروفیسر نے 30 برس کی سخت محنت اور تعلیمی دلچسپی برقرار رکھتے ہوئے 145 ڈگریاں حاصل کرلی ہیں۔ تعلیمی سند حاصل کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اس کیلئے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے تاہم پارتھیبن نے ڈگری لینا بچوں کا کھیل مان لیا ہے۔ […]

موقع ملا تو دوبارہ پاکستان آؤں گا، عمران طاہر

موقع ملا تو دوبارہ پاکستان آؤں گا، عمران طاہر

پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بھی ورلڈ الیون یا جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان کے دورے کا موقع ملا تو وہ ضرور پاکستان آئیں گے۔ لیگ اسپنر عمران طاہرنے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ورلڈ الیون کے دورے کی بدولت پاکستان میں انٹرنیشنل […]

ویرات کوہلی قذافی اسٹیڈیم کے خاکروب قرار، بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے

ویرات کوہلی قذافی اسٹیڈیم کے خاکروب قرار، بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے

نئی دہلی: ایک آسٹریلوی صحافی نے ویرات کوہلی کو خاکروب قرار دے دیا جس پر بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے۔ مذکورہ صحافی نے کوہلی کی ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جو گذشتہ برس کی ہے، اس میں کوہلی بھارت میں صفائی مہم کے موقع پر ایک اسٹیڈیم میں بھی جھاڑو دے رہے ہیں۔ اس تصویر کے […]

‘پاکستان نے سکیورٹی صورتحال بہتر بنائی، ہمارے خدشات کو بھی دور کیا جائے’

‘پاکستان نے سکیورٹی صورتحال بہتر بنائی، ہمارے خدشات کو بھی دور کیا جائے’

راولپنڈی: خطے میں امن کے قیام کیلئے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف کا اعلان، کہتے ہیں ہمارے سکیورٹی خدشات کو بھی دور کیا جائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے آسٹریلین ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل […]

سنی دیول کو شاہ رخ پر شدید غصہ کیوں آیا؟

سنی دیول کو شاہ رخ پر شدید غصہ کیوں آیا؟

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سنی دیول نے ماضی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ’’ڈر‘‘ کی شوٹنگ کے دوران وہ شاہ رخ خان سے اتنے زیادہ ناراض تھے کہ اس کا غصہ انہوں نے خود پر نکالا اور اپنے کپڑے تک پھاڑڈالے۔ نامور بالی ووڈ اداکار سنی دیول طویل عرصے […]

قتل کا ملزم 14 سال عمر قید کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ سے بری

قتل کا ملزم 14 سال عمر قید کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ سے بری

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے مقدمے کے ملزم کو 14 سال بعد بری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کے ملزم جنید کو14 سال بعد بری کردیا۔ ملزم کوٹرائل کورٹ نےسزائے موت سنائی جسے ہائی کورٹ نے برقراررکھا تھا تاہم اپیل کی سماعت کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے ناکافی شواہد کی […]

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ

ورلڈ چیمپئن کہتے ہیں ٹائٹل کے دفاع کے لیے اسپانسرز درکار ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری وعدہ پورا کریں۔ کوئٹہ: کھیل کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے باکسر محمد وسیم اعلی حکام پر پھٹ پڑے، کوئٹہ کے سپوت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کیا شکوہ کہ انعامی رقم کا کیا گیا […]

خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے

خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے

ایک محتاط اندازے کے مطابق احمد ندیم قاسمی صاحب کی مندرجہ بالا مصرعے سے شروع ہونے والی دعائیہ نظم ہمارے قومی ادب میں قومی ترانے کے بعد سب سے زیادہ پڑھی جانے والی نظم بنتی جا رہی ہے۔ احباب کی ایک محفل میں اس کی وجوہات پر غور کیا گیا تو اس کی دیگر خوبیوں سے قطع […]

ڈیرہ غازیخان: ڈگریاں نہ ملنے پر طلباء انڈس یونیورسٹی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

ڈیرہ غازیخان: ڈگریاں نہ ملنے پر طلباء انڈس یونیورسٹی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

ڈیرہ غازی خان کی انڈس یونیورسٹی نے سال بھر فیس ہتھیائی، ڈگریاں جاری نہ کیں، مسئلہ حل نہ ہوا تو ایک سال سڑکوں پر رہیں گے: احتجاجی طلباء، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل بھی احتجاج میں شریک ڈیرہ غازیخان: ڈیرہ غازی خان میں انڈس یونیورسٹی کے طلباء ڈگریاں نہ ملنے پر یونیورسٹی انتطامیہ اور […]

ناخن پر سرسوں کا تیل لگائیں 6 بھیانک امراض سے نجات پائیں

ناخن پر سرسوں کا تیل لگائیں 6 بھیانک امراض سے نجات پائیں

ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہیں تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوںاور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ یادداشت، حافظہ قوی ،اعصابی کمزوری سے نجات،قبل از وقت بڑھاپا نہیں آئے گا ،گھٹنے اور جوڑمضبوط،نظر کی کمزوری کا بہترین علاج ہے دل و دماغ پر مثبت اثرات ہوگے،جوانی بھی شاندار ہو گی […]

بحران سے نکلنے کیلیے سرمایہ کاری ملکر فلمیں پروڈیوس کریں، ثناء

بحران سے نکلنے کیلیے سرمایہ کاری ملکر فلمیں پروڈیوس کریں، ثناء

لاہور: اداکارہ وماڈل ثناء نے کہا کہ پاکستان کے وہ پروڈیوسرز جنہوں نے الگ الگ فلمیں پروڈیوس کرنے کے بجائے مل کرایک ایسی فلم بنانے کی ٹھانی جس کا مقصد صرف اورصرف پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی ہے اوراس کے علاوہ فلم میکنگ کے شعبے سے دورچلے جانے والوں کو واپس لانا تھا۔  ’’ ثناء نے کہا […]

عمران خان کا واحد مقصد اقتدار حاصل کرنا ہے، حاصل بزنجو

عمران خان کا واحد مقصد اقتدار حاصل کرنا ہے، حاصل بزنجو

کراچی: وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں غیر جمہوری عناصر کا ٹولہ ہے، عمران خان کا واحد مقصد اقتدار حاصل کرنا ہے۔ گزشتہ روز پی این ایس سی بلڈنگ میں واقع کمیپ آفس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے […]

بھارت کے نئے کوچ شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کریں گے

بھارت کے نئے کوچ شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کریں گے

نئی دہلی: نئے بھارتی کوچ روی شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے کے قریب معاوضہ حاصل کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی حکام نے متفقہ طور پر شاستری کو اتنا بھاری معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل سابق کوچ انیل کمبلے ساڑھے 6 کروڑ روپے حاصل کررہے تھے۔ دلچسپ بات یہ […]

دھرنے کی ناکامی کے باوجود عمران خان نے تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا، شہباز شریف

دھرنے کی ناکامی کے باوجود عمران خان نے تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنے اور لاک ڈاؤن کی ناکامی کے باوجود عمران خان نے تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنا پارٹی کی ہٹ دھرمی کے باعث ملک کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا، دھرنوں اور لاک ڈاؤن کے ذریعے معیشت […]

بھارت میں شاہی امام کا کشمیر پر نواز شریف کو خط، انتہا پسند سیخ پا

بھارت میں شاہی امام کا کشمیر پر نواز شریف کو خط، انتہا پسند سیخ پا

نئی دہلی: جامع مسجد نئی دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نواز شریف کو خط بھیجنا بھارتی قوم پرستوں سے برداشت نہ ہوا۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ شاہی امام کو اس معاملے پر بولنے کا کوئی حق نہیں۔ خط کی شاہی مسجد فتح پوری کے […]

ہاکی کی بہتری کیلیے اولمپئنز فیڈریشن کو مفید مشوروں سے نوازنے لگے

ہاکی کی بہتری کیلیے اولمپئنز فیڈریشن کو مفید مشوروں سے نوازنے لگے

لاہور:  ماضی کے سابق عظیم پلیئرز نے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے مفید مشوروں سے نواز دیا۔ حال ہی میں انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی شرمناک شکست نے پی ایچ ایف حکام کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور فیڈریشن کے اعلیٰ عہدیدار مستقبل […]

پاناما کیس: شریف خاندان نے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلیں

پاناما کیس: شریف خاندان نے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلیں

پاناما کیس کے لیے شریف خاندان نے ملک کے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلیں۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جس کے مطابق شریف خاندان کے معلوم ذرائع آمدن کو دیکھتے ہوئے ان کے رہن سہن میں تضاد پایا جاتا […]

عمران چور دروازے سے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، شہباز شریف

عمران چور دروازے سے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان تمام تر کوششوں کے باوجود چور دروازے سے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، ان کی تمام تر توقعات کا دارو مدار جے آئی ٹی رپورٹ کی دستاویز پر مبنی ہے جو تضادات کا شکار ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے کہا […]