counter easy hit

getting

خوشی حاصل کرنے 3 آزمودہ طریقے

خوشی حاصل کرنے 3 آزمودہ طریقے

خوشی آج کل کے دور میں ایک نایاب شے بن چکی ہے۔ چاروں جانب مسئلے مسائل، پریشانیاں خوش ہونے کا موقع ہی نہیں دیتے۔ جب ہم ناخوش ہوتے ہیں تو اس کا اثر ہماری زندگی اور تعلقات پر بھی پڑتا ہے۔ ناخوشی ہمارے اندر سے زندہ رہنے کی خواہش کو ختم کر دیتی ہے۔ یہ […]

کترینہ کیف شادی کررہی ہیں، بالی وڈ اداکارہ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

کترینہ کیف شادی کررہی ہیں، بالی وڈ اداکارہ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

ممبئی: نامور بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف سے حالیہ انٹرویو میں ان کی شادی بارے سوال کیا گیا جس پر کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔ انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ شادی کے بعد بھی اداکاری جاری رکھیں گی جس […]

ٹرمپ کو امریکہ کے حجاموں نے بھی نہ بخشا، ٹرمپ ہیئر سٹائل نکال دیا

ٹرمپ کو امریکہ کے حجاموں نے بھی نہ بخشا، ٹرمپ ہیئر سٹائل نکال دیا

‘ٹرمپ ہیئر اسٹائل’ کے چرچے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود چاہے اتنے مقبول نہ ہوں، لیکن ان کا ہیئر اسٹائل ضرور مقبول ہے۔ 71 سالہ امریکی صدر کے ہیئر اسٹائل کے حوالے سے گذشتہ دنوں انٹرنیٹ پر ایک گیم بھی مقبول ہوا تھا اور اب تائیوان کے ایک ہیئر اسٹائلسٹ کی دھوم مچی ہوئی ہے، […]

انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کے ساتھ شادی کرنے کی خبروں کو افواہ قرا ر دے دیا

انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کے ساتھ شادی کرنے کی خبروں کو افواہ قرا ر دے دیا

ممبئی: اداکارہ کا کہنا ہے کہ دلہن اور دولہا کا فوٹو شوٹ کروانے اور حقیقی زندگی میں بہت فرق ہوتا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ دسمبر میں شادی سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز جاری کئے گئے اپنے ایک بیان […]

پیوٹن ترکمانستان کے صدر کی جانب سے کتے کا تحفہ ملنے پر خوش

پیوٹن ترکمانستان کے صدر کی جانب سے کتے کا تحفہ ملنے پر خوش

ماسکو: روسی صدر پیوٹن سالگرہ کے تحفے میں وسطی ایشیائی شیفرڈ نسل کا کتا ملنے پر خوش ہو گئے۔ روسی صدر پیوٹن سالگرہ کے تحفے میں وسطی ایشیائی شیفرڈ نسل کا کتا ملنے پر خوش ہو گئے۔ سوچی میں ملاقات کے دوران ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے روسی ہم منصب سے کہا کہ […]

آزادی کپ سیریز کیلیے سستے ٹکٹ نہ ملنے پر شائقین سراپا احتجاج

آزادی کپ سیریز کیلیے سستے ٹکٹ نہ ملنے پر شائقین سراپا احتجاج

لاہور: پاک ورلڈ الیون آزادی کپ سیریز کیلیے سستے ٹکٹ نہ ملنے پر شائقین سراپا احتجاج بن گئے۔ گزشتہ روز پنجاب بینک کی مخصوص برانچز پر صبح کے وقت ہی خاصا ہجوم نظر آرہا تھا لیکن 500کا ٹکٹ خریدنے کیلیے آنے والوں کو سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا،بینک ذرائع نے بتایا کہ 13 شاخوں سے ٹکٹوں […]

پریانکا چوپڑا کب شادی کررہی ہیں، والدہ نے بتا دیا

پریانکا چوپڑا کب شادی کررہی ہیں، والدہ نے بتا دیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شادی کو لے کر ان کے گھر والے ہی نہیں بلکہ ان کے مداحوں کو بھی بڑا اشتیاق ہے کہ وہ کب اور کس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہیں۔ سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے […]

عمران طاہر کو پاکستانی ویزے کے حصول میں مشکلات

عمران طاہر کو پاکستانی ویزے کے حصول میں مشکلات

لاہور: عمران طاہر کو پاکستانی ویزے کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ پاکستانی نژاد عمران طاہر نے ملک میں سلیکٹرز کی جانب سے نظرانداز کیے جانے کے بعد جنوبی افریقہ میں سکونت اختیار کرلی تھی،انھیں پروٹیز ٹیم میں شمولیت کا موقع ملا تو لیگ اسپن بولنگ کی دھاک بٹھا دی، رواں ماہ شیڈول ٹی ٹوئنٹی […]

عائشہ گلالئی نے دھمکیاں ملنے پر سیکرٹری داخلہ سے سیکیورٹی مانگ لی

عائشہ گلالئی نے دھمکیاں ملنے پر سیکرٹری داخلہ سے سیکیورٹی مانگ لی

تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے دھمکیاں ملنے کے بعد سیکرٹری داخلہ کو سیکیورٹی کے لئے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف سے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے عمران خان پر لگائے جانے والے سنگین الزامات کے بعد سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا جس میں ان […]

چوہدری نثار کو میری بددعا لگی ہے، ڈاکٹرعاصم

چوہدری نثار کو میری بددعا لگی ہے، ڈاکٹرعاصم

کراچی: ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری نثارعہدہ چھوڑنے والوں میں سے نہیں ہیں یہ گدی نشین ہیں اور میں نے چوہدری نثار کو بددعا دی تھی۔ ڈاکٹر عاصم نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف نے حکومتی مشینری اپنی ذات کے لئے استعمال کی، ن لیگ کا مستقبل کچھ اچھا […]

یادیو سرکاری نوکری ملتے ہی لٹ گئے

یادیو سرکاری نوکری ملتے ہی لٹ گئے

نئی دہلی: بھارتی کرکٹر امیش یادیو سرکاری نوکری ملتے ہی لٹ گئے۔ امیش یادیو نے جس روز ریزرو بینک انڈیا میں اسسٹنٹ منیجر کی تقرری کا جشن منایا اسی روز ان کے گھر پر ڈاکا پڑگیا۔ ڈاکو ان کے گھر سے 45 ہزار روپے کیش اور کچھ موبائل فونز بھی لے گئے، اس واردات کی زیادہ […]

فلم “مام” سے ابھی تک اچھا ریسپانس مل رہا ہے: سجل علی

فلم “مام” سے ابھی تک اچھا ریسپانس مل رہا ہے: سجل علی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت جا کر فلم کو پروموٹ نہیں کر سکتی، فلم مام کی تشہری مہم عروج پر ہے، یہاں سے ہر وقت بھارت رابطہ میں ہوں: اداکارہ کراچی: پاکستانی فنکار بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں، اور بہت سے ابھی بھی بالی ووڈ میں کام کر رہے ہیں، […]

کراچی کی سڑکوں پر شیر کو گھمانے والا شہری گرفتار

کراچی کی سڑکوں پر شیر کو گھمانے والا شہری گرفتار

 کراچی: کراچی کی سڑکوں پر کھلے عام شیر کو گھمانے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔   کراچی کے علاقے کریم آباد میں چند روز قبل ایک نوجوان اپنی گاڑی کے پچھلے کھلے حصے میں شیر کو بٹھا کر سڑکوں پر ہوا خوری کراتا رہا جسے دیکھ کر شہریوں میں خوس و ہراس پھیل […]

بھارت سے میچ میں کوہلی کی وکٹ حاصل کرنا سب سے اہم ہوگا، شاہد آفریدی

بھارت سے میچ میں کوہلی کی وکٹ حاصل کرنا سب سے اہم ہوگا، شاہد آفریدی

نئی دہلی: آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان اتوار کو شیڈول میچ میں ویرات کوہلی کی وکٹ اہمیت کی حامل ہوگی۔ ایجبیسٹن میں ہونے والے میچ پر دونوں ملکوں کی عوام پرجوش ہے، اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اس موقع پر آئی سی سی ویب سائٹ کیلیے […]

مزدوروں کوکیا ملتا ہے؟

مزدوروں کوکیا ملتا ہے؟

یکم مئی مزدوروں کا “عالمی دن” گزرچکا ہے، ایک مزدور کو موقع ملا تو اسنے آج ہی مزدوروں یعنی اپنا عالمی دن منانے کا سوچ لیا ہے۔ لکھاری بھی مزدوری کرتے ہیں انکا اوزار “قلم” ہوتا ہے اور یہ اس قلم سے مزدوری کرتے ہیں، اور یہ مزدوری بلامعاوضہ ہوتی ہے۔  یکم مئی چھٹی کا […]

نندی پور سے 525 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کا دعویٰ پورا نہ ہوسکا

نندی پور سے 525 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کا دعویٰ پورا نہ ہوسکا

اسلام آباد: اربوں روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے نندی پور پاور پلانٹ کوگیس پر منتقل کرنے کے باوجود 525 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے حکومتی دعوے پورے نہ ہوسکے۔ نندی پورپاورپلانٹ ابھی صرف 270 میگاواٹ بجلی پیدا کررہا ہے جبکہ پلانٹ کو مکمل آپریشنل ہونے میں مزید کئی ہفتے لگ جائیں گے،وزارت پانی وبجلی […]

دورہ ویسٹ انڈیز، پی سی بی مصباح کو موقع دینے کیلئے تیار

دورہ ویسٹ انڈیز، پی سی بی مصباح کو موقع دینے کیلئے تیار

مصباح الحق 42 سال کی عمر میں اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے غیر یقینی کیفیت سے دوچار ہیں اور انہوں نے اپنے مستقبل کے فیصلے کیلئے بورڈ سے ایک ماہ کا وقت مانگا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو مزید وقت دینے کے لئے تیار ہے۔ بورڈ چاہتا ہے کہ اگر مصباح […]

بارش میں بغیر چھتری باہر نکلنے کی مشکل ٹیکنالوجی سے آسان

بارش میں بغیر چھتری باہر نکلنے کی مشکل ٹیکنالوجی سے آسان

تیز رفتار ٹیکنالوجی نے بنا چھتری کے بارش کے موسم میں باہر نکلنے کی مشکل آسان کر دی، ڈرون چھتری لیں اور بارش میں مزے سے گھومیں اور بنا بھیگے اپنی وڈیو بھی بنائیں۔ فینٹم فور ایمبریلا ڈرون جی پی ایس سسٹم کے ذریعے چلتا ہے، چھتری ڈرون کا مالک جہاں جہاں جائے گا، یہ […]

زمین پر گرمی کا ریکارڈ تیسرے برس بھی ٹوٹ گیا

زمین پر گرمی کا ریکارڈ تیسرے برس بھی ٹوٹ گیا

امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 2016میں زمین پر گرمی کا ریکارڈ مسلسل تیسرے برس ٹوٹ گیا، جس کے بعد موسمیاتی تبدیلیوں کی رفتار اور بھی تیز ہو جانے کے حوالے سے نئے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ متعلقہ امریکی قومی محکمہ این او اے اے کے مطابق 1880 میں موسمیاتی ریکارڈ رکھے جانے کے […]

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

حلب: شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں پاکستانی نژاد ترک شہری نے متاثرہ شہریوں میں خوراک کی قلت کو پورا کرنے کے لیے پاکستان بیکری کے نام سے روٹیاں بنانے کا کیمپ قائم کر دیا۔ پاکستان بیکری کے نام سے قائم کردہ روٹی کیمپ سے حلب اور اس کے قریبی شہروں میں روٹیاں تقسیم کی […]

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

 کراچی: سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی نیشنل ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات چیت  نہیں کررہا۔ واضح رہے کہ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے گذشتہ دن عندیہ دیا تھا کہ انھوں نے بڑی ٹیسٹ ٹیم کی میزبانی کیلیے ڈیل کو حتمی […]

انڈین فوج کی صلاحیت ہی اتنی نہیں کہ وہ پاکستان کو منہ توڑ جواب دے سکے، بھارتی میڈیا

انڈین فوج کی صلاحیت ہی اتنی نہیں کہ وہ پاکستان کو منہ توڑ جواب دے سکے، بھارتی میڈیا

نیودہلی(یس نیوز)اڑی حملے کے بعد  پاکستان پر سرجیکل اسٹرائکس کی باتیں کرنے والی مودی سرکار نے اب پینترا بدلتے ہوئے  پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کر نے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہندوستانی فوج پاکستان کے اندر فیصلہ کن نتائج صلاحیت کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتی۔ […]

لڑکی ہے یا لڑکا؟ ‘کرینہ کپور سوال پر آبدیدہ ہوگئیں’

لڑکی ہے یا لڑکا؟ ‘کرینہ کپور سوال پر آبدیدہ ہوگئیں’

بولی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انھیں آج کل لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والا ایک سوال بہت زیادہ پریشان کرتا ہے کہ ‘لڑکی ہونے والی ہے یا لڑکا؟’ صنفی مساوات کے حوالے سے ایک تقریب میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ آج کل وہ جہاں بھی جاتی […]