counter easy hit

Ghazal

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آج 6 ویں برسی

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آج 6 ویں برسی

کراچی: غزل گائیکی کے بے تاج باد شاہ مہدی حسن کی آج 6 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ مہدی حسن نے 13 اکتوبر 2012 کو جہان فانی سے کوچ کیا. سنگیت کی دنیا میں کئی دہائیوں تک راج کرنے والے مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے کلاونت گھرانے کی سولہویں نسل سے تھا۔ خان […]

کوک اسٹوڈیو، مہدی حسن کی غزل ’’رنجش‘‘ بغیراجازت ریکارڈ

کوک اسٹوڈیو، مہدی حسن کی غزل ’’رنجش‘‘ بغیراجازت ریکارڈ

لاہور:  کوک اسٹوڈیو کے دسویں سیزن کا نیا ’’ کارنامہ‘‘ ، مہدی حسن کی گائی ہوئی مقبول غزل ’رنجش ‘ کونوجوان گلوکارعلی سیٹھی کی آواز میں ریکارڈ کرانے پرشہنشاہ غزل کے مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی نے بھی بلا اجازت غزل شامل کرنے پرانتظامیہ کیخلاف قانونی کارروائی پرغورشروع کردیا۔ […]

شہنشاہ غزل مہدی حسن کا90 واں یوم پیدائش منایا گیا

شہنشاہ غزل مہدی حسن کا90 واں یوم پیدائش منایا گیا

اسلام آباد: نگار ایوارڈ، ہلال امتیاز، نشان امتیاز اور حسن کارکردگی کے حامل کلاسیکل گائیک اور غزل کے بے تاج بادشاہمہدی حسن کا 90واں یوم پیدائش منگل کو منایا گیا۔ شہنشاہ غزلٍ مہدی حسن13 جون 2012 کو 84 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔ مہدی حسن 1927 میں راجستھان کے ایک گاؤں میں […]

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

مہدی حسن کے گائے ہوئے گیتوں کی چاشنی آج بھی سروں کی محفلوں کی جان سمجھی جاتی ہے۔ لاہور: شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتے تھے، ایسا کہنا تھا بلبل ہندوستان لتا منگیشکر کا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہدی حسن کی آواز کی شہرت سرحدوں کی قیدی نہیں تھی۔ […]

بزم غزل کی طرف سے واٹس ایپ آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کی طرف سے واٹس ایپ آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ کے مشہور ادبی گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے گزشتہ شام ایک شاندار آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک و بیرون ملک کے شعرائے کرام اور ناظرین نے شرکت کی۔ دیر رات تک چلے اس مشاعرہ کی صدارت شہر عظیم آباد کے معروف شاعر […]

پشاور : غزل نائٹ کا میلہ منی بیگم نے لوٹ لیا

پشاور : غزل نائٹ کا میلہ منی بیگم نے لوٹ لیا

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے مقامی ہوٹل میں غزل نائٹ کا میلہ گلوکارہ منی بیگم نے لوٹ لیا۔ منی بیگم کی غزلوں پر نوجوان جھومتے نظر آئے۔ پشاور میں معروف گلوکار کی یہ پہلی پرفارمنس تھی ۔ پشاور کے مقامی ہوٹل میں غزل نائٹ کا اہتمام کیا گیا ، گلوکارہ منی بیگم نے اپنی آواز […]

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں !

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں !

تحریر: رقیہ غزل 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ یادگاردن ہے جس دن پاکستانیوں کے باہمی اتحاد اور افواج پاکستان کی بے مثل جرات و بہادری نے دل دہلا دینے والی یادگار داستانیں رقم کر کے پاکستان کا اقوام عالم میں سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا پر یہ واضح کر دیا […]

پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین ‘بزم غزل’ کا اظہار تعزیت

پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین ‘بزم غزل’ کا اظہار تعزیت

قطر/پٹنہ اگست: ”مکان” اور ”پلیتہ” جیسے شہرہ آفاق ناول کے خالق ، معروف فکشن رائٹر پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین بزم غزل احمد اشفاق(بزم اردو قطر)، ڈاکٹر منصور خوشتر(مدیر سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز)، ایم آر چشتی(مظفرپور) اور کامران غنی صبا(معاون مدیر دربھنگہ ٹائمز) نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ احمد اشفاق […]

بزم غزل کے زیر اہتمام فراغ روہوی کی صدارت میں طرحی مشاعرہ

بزم غزل کے زیر اہتمام فراغ روہوی کی صدارت میں طرحی مشاعرہ

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے گزشتہ شام ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت کولکاتہ میں مقیم معروف شاعر فراغ روہوی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ایم آر چشتی، طیب فرقانی، ایم رضا مفتی اور عارش نظام نے مشترکہ طور پر انجام […]

بزم غزل کا طرحی مشاعرہ 8 جولائی کو ہو گا

بزم غزل کا طرحی مشاعرہ 8 جولائی کو ہو گا

پٹنہ (کامران غنی) واٹس ایپ پر بین الاقوامی مشاعروں کے لیے سب سے مشہور گروپ ”بزم غزل” کی طرف سے آئندہ 8 جولائی 2016 کو رات 9 بجے سے ایک بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس مشاعرہ کے لیے مصرعہ طرح ”ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا” دیا گیا ہے۔ […]

برمنگھم میں منعقدہ غزل گائیکی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم میں منعقدہ غزل گائیکی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دنیا بھر میں سفر کے باوجود کسی بھی ملک میں بیگانہ پن محسوس نہیں ہوتاہر چا ہنے والا اپنا ہمسفر ہے ہندو ہو یا مسلم ہمارا کسی سے کوئی بیر نہیں ہمارا فن ہمیں دوسروں سے محبت اور دوستی کا احساس پیدا کرتا ہے بلا امتیاز […]

فلم رائٹرز ایسوسی ایشن ممبئی میں کوی سمیلن اور محفل مشاعرہ

فلم رائٹرز ایسوسی ایشن ممبئی میں کوی سمیلن اور محفل مشاعرہ

مہاراشٹرا (احمد نثار) فلم رائٹرز اسوسی ایشن ممبئی میں پچھلے سال سے ایک نئی روایت شروع کی گئی ہے ”کوی سمیلن اور محفل مشاعرہ” جس میں اراکین اسوسی ایشن اپنی اپنی تخلیقات پیش کریں گے۔ 29ـ04ـ2016 کی شام ایک ساہتی و ادبی نشست انعقاد کی گئی۔ اس محفل کی صدارت جناب جلیس شیروانی صدر یف […]

بزم غزل کی طرف سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

بزم غزل کی طرف سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل ‘ کی طرف سے ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ہندوستان اور ہندوستان سے باہر کے معروف شعرائے کرام نے اپنا کلام پیش کیا۔ مشاعرہ کی صدارت ترانۂ بہار کے خالق مشہور و معروف نوجوان شاعر ایم آر چشتی نے کی […]

غزل سرینواس

غزل سرینواس

تحریر : احمد نثار غزل کیا صرف اردو میں مشہور و مقبول ہے؟ یوں تو غزل عربستان اور فارستان کی دین ہے۔ جن کی زبانیں عربی اور فارسی ہیں۔ مگر آج اردو میں مقبول صنفِ سخن غزل عالمی شہرہ یافتہ ضرور ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ غزل دیگر زبانوں میں بھی لکھی جاتی […]

سوئزر لینڈ: ممتاز غزل گو شہزاد علی خان سوئزر لینڈ میں پرفارمنس کریں گے

سوئزر لینڈ: ممتاز غزل گو شہزاد علی خان سوئزر لینڈ میں پرفارمنس کریں گے

سوئزر لین: ممتاز غزل گو جناب شہزاد علی خان سوئیزر لینڈ کے شہر لوزرن Luzern میں مورخہ 3 اکتوبر 2015 کو شام 5 بجے وسیع عریض ہال میں اپنی غزلیں پیش کریں گے۔ جناب شہزاد علی خان کا تعلق شام چوراسی گھرانے سے ہے آپ کے بڑے میاں چاند خان اور میاں سورج خان دور […]

بزم غزل کے زیر اہتمام شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

بزم غزل کے زیر اہتمام شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

پٹنہ (کامران غنی) جدید طرز کے آن لائن انٹرنیشنل مشاعروں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ادبی فورم ‘بزم غزل’ کے زیر اہتمام گزشتہ شب ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت پروفیسر اسرائیل رضا، سابق صدر شعبہ اردو، پٹنہ یونیورسٹی نے کی جبکہ نظامت کا فریضہ معروف شاعر […]

‘بزم غزل’ کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی آن لائن مشاعرہ کا اہتمام

‘بزم غزل’ کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی آن لائن مشاعرہ کا اہتمام

پٹنہ (کامران غنی) واٹس ایپ گروپ ”بزم غزل” کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس مشاعرہ میں ہندوستان کے علاوہ بیرون ملک کے شعرائے کرام اور کثیر تعداد میں سامعین کرام نے بھی شرکت کی۔ اس تاریخی مشاعرہ کا اہتمام بہار گیت(میری رفتار پہ سورج کی کرن ناز کرے) کے […]