counter easy hit

Ghotki

گھوٹکی: بااثر وڈیرے نے فش فارم بنانے پر غریب کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گھوٹکی: بااثر وڈیرے نے فش فارم بنانے پر غریب کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بااثر وڈیرے نے غریب کو ڈنڈوں ، لوہے کے راڈز سے تشدد کا نشانہ بنایا اور گرم تیل ڈال کر جسم بھی جھلسا دیا۔ گھوٹکی: ہمارے کاروبارکو نقصان دینے کے لیے فش فارم کیوں بنایا؟، با اثر وڈیرے کا بیٹا غریب شخص پر بپھر گیا۔ نوجوان کو سرعام گاؤں کی سڑک پر ڈنڈوں، لوہے کے […]

گھوٹکی: انتظامیہ کے رویہ کے خلاف اساتذہ کا بائیکاٹ

گھوٹکی: انتظامیہ کے رویہ کے خلاف اساتذہ کا بائیکاٹ

گھوٹکی میں اساتذہ نے ضلعی انتظامیہ کے نامناسب رویے کے خلاف بارہویں جماعت کے آج ہونے والے پیپر کا بائیکاٹ کردیا،سیکڑوں طلباء آج کا پیپر نہیں دے سکے اور امتحانی مراکز پر رش ہے۔ گزشتہ روز عمر ڈرہو گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول میں گیارہویں کے پیپر کے دوران انڈر ٹریننگ اے ایس پی نے دو […]

گھوٹکی میں دلہا بارات لے کر پہنچ گیا، دُلہن غائب

گھوٹکی میں دلہا بارات لے کر پہنچ گیا، دُلہن غائب

کرپہنچا تو دلہن اور اس کے گھر والے غائب ہوگئے جس کے بعددلہا نے باراتیوں سمیت دھرنا دے دیا۔ نواحی گاؤں غلام قادر لغاری میں بلاول لغاری سہرا سجا کر دلہن لینے کے لئے بارات سمیت سسرال پہنچا تو دلہن کے ورثہ نے بدلے میں ایک رشتہ اور دینے کا مطالبہ کردیا۔ بات نہ بنی […]

سندھ اسمبلی میں پنجاب سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پنجاب سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے پنجاب کی فیکٹریوں سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ اسپیکرآغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی خیرالنسا مغل نے پنجاب کی فیکٹریوں سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد پیش کی۔ ان کاکہنا تھا کہ […]