مشکلات ختم ، جلد وہ دن آنے والے ہیں جب ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون رہنما نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی
جدہ(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ملک کے موجودہ سسٹم کے خلاف لڑ رہے ہیں انہوں نے سسٹم کو بہتر کرنے کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے وہ تمام رکاوٹوں کے باوجود ملک سے ’’سٹیٹس کو‘‘ توڑ کر عوام کو استحصال سے پاک سسٹم دینے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں اور اب وہ دن دور نہیں جب […]