اوسلو: ایک مفلس شخص کے انتہائی ہونہار بچے تعلیم کے لیے کسی مسیحا کی انتظار میں ہیں
وسلو (پ۔ر) پاکستان کے خوبصورت شہر ایبٹ آبادمیں ایک مفلس شخص شوکت علی کے چار انتہائی ہونہار بیٹے اور ایک بیٹی گھریلو تنگدستی کی وجہ سے اپنی تعلیم جاری رکھنے سے قاصر ہو رہے ہیں۔ یہ بچے اس وقت دومختلف سرکاری سکولوں گورنمنٹ ہائی سکول نمبرچار اور گورنمنٹ پرائمری سکول نمبرچار ایبٹ آباد شہر میں […]