counter easy hit

Gilani

عدالت نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف بھی بڑا قدم اُٹھا لیا

عدالت نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف بھی بڑا قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر 2 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اشتہارات اور غیر قانونی ٹھیکوں کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا […]

بڑی خبر : کیا گیلانی خاندان واقعی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والا ہے ؟

بڑی خبر : کیا گیلانی خاندان واقعی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والا ہے ؟

لاہور (ویب ڈیسک)گز شتہ روزگورنرہاؤس میں ہونے والی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی نیوز کانفرنس کا پیغام تو صبح سویرے ہی موصول ہوگیا تھا۔نیوز کانفرنس کا وقت تقریباً وہی تھا ‘جس پر مجھے پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق‘ ایک دوسری جگہ پہنچنا تھا ۔سوچا کہ اسی کو بہانہ بنا کر نیوز کانفرنس سے […]

ثروت گیلانی اور فریحہ الطاف کی سیگریٹ پیتے ہوئے تصویر منظر عام پر آگئی

ثروت گیلانی اور فریحہ الطاف کی سیگریٹ پیتے ہوئے تصویر منظر عام پر آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ث روت گیلانی اور فریحہ الطاف رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں ہیں، سوشل میڈیا پر تصاویر سامنے آتے ہی صارفین غصے سے آگ بگولہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نیویارک کی سڑکوں پر تمباکو نوشی کے ذریعے پاکستانیوں کی کافی تنقید سمیٹ چکی ہیں ، ماہرہ خان […]

فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں کی وجہ سے موسیٰ گیلانی کا بھی چالان ہوگیا

فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں کی وجہ سے موسیٰ گیلانی کا بھی چالان ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں ایک طرف تجاوزات کیخلاف آپریشن زوروشور سے جاری ہے تو دوسری طرف ٹریفک قوانین پر بھی سختی سےعمل درآمد کروانے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جارہے ہیں ،  کئی اعلیٰ شخصیات اور سفارتکاروں کوروک کر کارروائی کی گئی جس کی تازہ مثال سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے کی ہےجنہیں ٹریفک […]

سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے یوسف رضاگیلانی کے کاغذات مسترد کرنے کی اپیل مسترد کردی۔ اپیل مخالف امیدوار نثار احمد نے دائر کی جنہوں نے موقف […]

سید رضا علی گیلانی، شیخ وقاص اکرم کا مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار

سید رضا علی گیلانی، شیخ وقاص اکرم کا مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار

اوکاڑہ کینٹ: سابق صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کردیا ،پی پی 184 پی پی 185 سے آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لینے کے لیے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ، راؤ اجمل خاں کے ساتھ مل کر کسی صورت الیکشن […]

مذاکرات سے قبل مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ تسلیم کیا جائے، علی گیلانی

مذاکرات سے قبل مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ تسلیم کیا جائے، علی گیلانی

کشمیری حریت قیادت نے واضح کیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن پہلے کشمیر کو متنازعہ تسلیم کیا جائے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے حیدر پورہ میں اپنی رہائش گاہ پر تقریب سے خطاب میں کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کہا کہ کشمیری قیادت کی جانب سے دیئے […]

ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں، علی گیلانی

ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں، علی گیلانی

حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے، ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کوپتاہی نہیں کہ تحریکیں بندوق کی گولی سےختم نہیں ہوتیں۔ کشمیری عوام بے حد اصولی اور جائز تحریک کے ساتھ ہیں۔ بھارتی […]

فلم کی کامیابی اور ناکامی پر کسی کا کنٹرول نہیں، ثروت گیلانی

فلم کی کامیابی اور ناکامی پر کسی کا کنٹرول نہیں، ثروت گیلانی

لاہور: معروف اداکارہ وماڈل ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ فلم کی کامیابی اورفلاپ ہونا ایک ایسا عمل ہے جس پرکسی کا کنٹرول نہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے ثروت گیلانی نے کہاکہ پاکستان فلم انڈسٹری کا نیا اوربہترین دور شروع ہوچکا ہے۔ پڑھے لکھے نوجوانوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کی باگ دوڑسنبھال لی اور یہی وہ لوگ […]

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مضبوط پاکستان ضروری ہے، علی گیلانی

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مضبوط پاکستان ضروری ہے، علی گیلانی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے یوم آزادی پر پاکستانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے بعد پاکستان ہی کشمیریوں کا سہارا ہے، […]

عمران خان اور یوسف رضا گیلانی کا اپر دیر میں شہید فوجی جوانوں کو خراج عقیدت

عمران خان اور یوسف رضا گیلانی کا اپر دیر میں شہید فوجی جوانوں کو خراج عقیدت

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپر دیر میں فوجی جوانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپر دیر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار شہید ہوئے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں شہدا کو خراج […]

سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا اپنے فرزند علی حیدر گیلانی اور صدر چیمبر آف کامرس گجرات شیخ ابرار سعید، چوہدری وحید الدین ٹانڈہ کے ہمراہ سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار کی والدہ کی وفات پر انکی رہائش گاہ پر ان سے اظہار افسوس اور دعائے مغفرت

سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا اپنے فرزند علی حیدر گیلانی اور صدر چیمبر آف کامرس گجرات شیخ ابرار سعید، چوہدری وحید الدین ٹانڈہ کے ہمراہ سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار کی والدہ کی وفات پر انکی رہائش گاہ پر ان سے اظہار افسوس اور دعائے مغفرت اسلام آباد؍گجرات(یس اردو نیوز ) سابق […]

پاکستان پیپلزپارٹی صحافیوں کی عظمت کوسلام پیش کرتی ہے، سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلزپارٹی صحافیوں کی عظمت کوسلام پیش کرتی ہے، سید یوسف رضا گیلانی

ملتان: سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اوردنیا کے ہرحکمران اور ادارے میڈیا کی وجہ سے ہی اپنی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی صحافیوں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہیں۔ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی یوم صحافت پراپنے پیغام میں کہا کہ […]

ایفی ڈرین کوٹا کیس: علی موسیٰ گیلانی پر فرد جرم عائد

ایفی ڈرین کوٹا کیس: علی موسیٰ گیلانی پر فرد جرم عائد

ایفی ڈرین کوٹا کیس میں علی موسیٰ گیلانی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ ایفی ڈرین کوٹا کیس کی سماعت انسدادمنشیات عدالت کی جج ارم نیازی نے کی۔ عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ ملزمان نے صحت جرم […]

یوم پاکستان، سید علی گیلانی کی پاکستانی عوام کو مبارکباد

یوم پاکستان، سید علی گیلانی کی پاکستانی عوام کو مبارکباد

کشمیری رہنماسید علی گیلانی نے پاکستانی حکومت،فوج اورعوام کویوم پاکستان کی مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کامرکز ہے۔پاکستان مسلمانوں کیلئے ایک عظیم نعمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم دنیاکاواحد ملک ہےجوکھلےعام کشمیریوں کی حمایت کرتاہے، سیاسی،سفارتی،اخلاقی سطح پرمدد کرنےپرکشمیری عوام پاکستان کےشکر گزار ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

حریت رہنما سید علی گیلانی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

حریت رہنما سید علی گیلانی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو سینے میں تکلیف کی شکایت ہونے پر اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ سید علی گیلانی کے ترجمان کے مطابق بزرگ حریت رہنما کو رات گئے اسپتال لے جایا گیا،جہاں انھیں مسلسل ڈاکٹروں کی زیر نگرانی رکھا گیاہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی کی […]

حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی، یوسف رضا گیلانی

حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی، یوسف رضا گیلانی

ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آج ملک میں لولی لنگڑی جمہوریت ہے اور حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی۔ ملتان ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے سب سےبڑے مخالف افتخار چوہدری اور وکلا تھے، جب میں […]

ایفی ڈرین کیس؛ علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ایفی ڈرین کیس؛ علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور: عدالت نے وفاقی حکومت کو ایفی ڈرین کیس میں نامزد ملزم علی موسی گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ایفی ڈرین کیس میں علی موسیٰ گیلانی کا ای سی ایل میں ڈالے جانے سے متعلق کیس […]

عمران کے دھرنے اور جلسے پر کوئی تبصرہ نہیں کرونگا، گیلانی

عمران کے دھرنے اور جلسے پر کوئی تبصرہ نہیں کرونگا، گیلانی

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے شروع سے ہی مشورہ دیا تھا کہ حکومت اور عمران خان ٹی او آرز پر متفق ہو جائیں، ٹی او آرز میں ساری اپوزیشن جماعتیں بھی شامل تھیں ، آج ہم نے اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ سے کٹوائی ہے،وزیر داخلہ […]

مسیحا عبدالستار ایدھی

مسیحا عبدالستار ایدھی

تحریر: سید علی جیلانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو زندگی عطا فرمائی اور اسکو امانت رکھا یعنی ہر نفس نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔ انسان کا زندگی سے لے کر موت تک کا ٹائم ایک امتحان ہے کچھ لوگ دنیا میں اس ٹائم میں ایسے کام انجام دیتے ہیں کہ دنیا میں ہر لوگ […]

رمضان المبارک شب قدر کی عظمت

رمضان المبارک شب قدر کی عظمت

تحریر: سید علی جیلانی رمضان کے لفظ میں پانچ حروف ہیں ہر حروف کی بڑی اہمیت ہے ۔ر۔ سے مراد پروردگار کی رضامندی حروف ۔م۔ خدا کی محبت ۔ض۔ سے مراد خدا اپنے بندوں کا ضامن ہے اور ۔ا۔ سے مراد خدا کی اُلفت اور ۔ن۔ سے مراد خدا کا نور ہے۔ رمضان المبارک کی […]

صاحبزادہ سید علی جیلانی کی سوئٹزرلینڈ واپسی

صاحبزادہ سید علی جیلانی کی سوئٹزرلینڈ واپسی

سوئٹزرلینڈ :خاندان غوثیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی جیلانی ہالینڈ کا دورہ مکمل کرکے واپس سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں اس دورہ کے دوران آپ ایمٹر ڈم روئرڈیم اور دین ةاگ میں غطیمیہ یوربین مقابلہ حصوصی شرکت کرکے جیوری کے فرائص انجام دیے اور دیگر محافل میں شرکت کی اس دورہ کے دوران آپ […]

پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان و دیگر پارٹی عہدیداران کی جانب سے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر مبارکباد

پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان و دیگر پارٹی عہدیداران کی جانب سے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر مبارکباد

آسٹریا (اکرم باجوہ) پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان، سینئر نائب صدر حاجی باواسید غضنفر علی شاہ، نائب صدر علی زوالفقار، جنرل سیکرٹری اکرم باجوہ و دیگر پارٹی عہدیداران کی جانب سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کی بازیابی پر مبارکباد۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

صاحبزادہ سید علی جیلانی کی عظیمی نعت مقابلہ میں شرکت

صاحبزادہ سید علی جیلانی کی عظیمی نعت مقابلہ میں شرکت

سوئیٹزرلینڈ (نمائندہ خصوصی) خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی جیلانی مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران جناب جاوید عظیمی کی دعوت پر بارھواں 12 عظیمی نعتیہ مقابلہ جو کہ مورخہ 15 مئی کو ہالینڈ کے شہر دین ہاگ میں منعقد ہو رہا ہے خصوصی شرکت کریں گے۔ اس نعتیہ مقابلے کیلئے جناب […]