By Yes 2 Webmaster on April 15, 2015 condemnation, elections, Gilgit Baltistan, imran khan, islamabad, measures, pakistan, اسلام آباد, اقدامات, انتخابات, عمران خان, مذمت, وزیراعظم, گلگت بلتستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے انتخابات سے قبل گلگت بلتستان میں وزیراعظم کے ترقیاتی پیکیج کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دھاندلی کے مترادف قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان انتخابات سے قبل دھاندلی کے مترادف […]
By Yes 2 Webmaster on April 14, 2015 country, equal Prime Minister, Gilgit Baltistan, Nawaz Sharif, برابر, ملک, نوازشریف, وزیراعظم, گلگت بلتستان اہم ترین, مقامی خبریں
گلگت (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو ملک کے دیگر حصوں کے برابرلائیں گے۔ کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔ گلگت میں ایک روزہ دورہ کے موقع پر گلگت بلتستان کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ کسی بھی معاملے میں کرپشن اوربدعنوانی […]
By Yes 1 Webmaster on April 7, 2015 districts, Gilgit Baltistan, martyrs, Sharat tragedy, third anniversary, اضلاع, تیسری برسی, سانحہ گیاری, شہدا, گلگت بلتستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
اسکردو (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں آج سانحہ گیاری کے شہدا کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں شہدا کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ سانحہ گیاری تین سال قبل سیاچن گلیشر میں پیش آیا تھا جہاں برفانی تودے […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 apply, azad kashmir, edit, Gilgit Baltistan, Prime Minister, آزاد کشمیر, ترمیم, لاگو, وزیراعظم, گلگت بلتستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 21ویں ترمیم لاگو کی جائے گی۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں فوجی عدالتوں کے قیام […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 appointment, challenging, Chief Election Commissioner, Gilgit Baltistan, supreme court, تقرری, سپریم کورٹ, چیف الیکشن کمشنر, چیلنج, گلگت بلتستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان جسٹس (ر) طاہر علی شاہ کی تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاق، چیرمین گلگت بلتستان کونسل اور وزارت آزاد کشمیر وشمالی […]