counter easy hit

girls

لڑکیاں بنیں عہدے دار؛ 11 اکتوبر کو انہیں ایک دن کے لیے اہم ذمہ داریاں دی گئیں

لڑکیاں بنیں عہدے دار؛ 11 اکتوبر کو انہیں ایک دن کے لیے اہم ذمہ داریاں دی گئیں

جہاں صنف نازک پر ظلم و زیادتی کی تاریخ بہت قدیم ہے، وہیں اس کے عزم و ہمت کی داستان بھی ماضی کے دریچوں سے دکھائی دیتی ہے۔ لڑکی کو پیدا ہوتے ہی دفن کر دینا، بیٹی اور بیٹے میں تفرق، انہیں تعلیم سے دور رکھنا، ان کی چھوٹی عمر میں شادی کر دینا اور […]

صرف9 فیصد پاکستانی دیہاتی لڑکیاں میٹرک تک پہنچ پاتی ہیں

صرف9 فیصد پاکستانی دیہاتی لڑکیاں میٹرک تک پہنچ پاتی ہیں

گھر سے معاشرہ تک محیط خواتین کے کردار کو فراموش کرنے والی اقوام اپنی نسلوں کی مثالی تربیت سے نا صرف محروم رہتی ہیں بلکہ ملکی پیداواری وسائل سے بھی پوری طرح استفادہ نہیں کر پاتیں۔ نتیجتاً گھر اور معاشرہ دونوں پوری طرح پنپ نہیں پاتے اور جہالت، غربت، اموات، صحت کے مسائل، تشدد، یک […]

اینٹی وائلینٹ کرائم سیل کی کارروائی، 3لڑکیاں بازیاب

اینٹی وائلینٹ کرائم سیل کی کارروائی، 3لڑکیاں بازیاب

اینٹی وائلینٹ کرائم سیل نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 10میں کارروائی کی ہے، جس کے دوران سعود آباد سے لا پتہ3 لڑکیاں بازیاب کرالی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نویں جماعت کی تینوں طالبات جمعے سے لاپتا تھیں. لڑکیوں کو پوچھ گچھ کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

بوکوحرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کردیا

بوکوحرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کردیا

نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا شدہ 200 لڑکیوں کو2 سال قبل اغوا کیا گیا تھا۔ رہائی پانیوالی لڑکیوں کی نائجیریا کے نائب صدر سے ملاقات کی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 81

شیخوپورہ ، تیزرفتار بس نے دو بچیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا

شیخوپورہ ، تیزرفتار بس نے دو بچیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا

شیخوپورہ میں مرید کے روڈ پر تیزرفتار بس نے دو بچیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا ،اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے شیخوپورہ روڈ کو بلاک کر دیا ۔ بچیوں کی ہلاکت کا واقعہ دو بسوں میں ریس لگانے کے دوران پیش آیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک خاتون اپنی دو کم سن بچیوں کےہمراہ […]

نیو یارک : فلم’دی گرل آن دی ٹرین‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

نیو یارک : فلم’دی گرل آن دی ٹرین‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

  نیو یارک میں سنسنی سے بھرپور امریکن تھرلر فلم ’دی گرل آن دی ٹرین‘ کا رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمیئرکا انعقاد کیا گیا۔ مقامی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں فلم میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ ایمیلی بلنٹ سمیت فلم کی دیگر کاسٹ نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاندلگادیئے۔ اس […]

لاہور میں لٹن روڈ کے نالے سے لڑکی کی لاش برآمد

لاہور میں لٹن روڈ کے نالے سے لڑکی کی لاش برآمد

لاہور (یس اردو نیوز) لاہورکےعلاقےلٹن روڈ سےسوٹ کیس میں بند نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے،جسے گلاکاٹ کرقتل کیاگیاتھا۔ پولیس کےمطابق لٹن روڈ کےعلاقےمیں گندے نالےسےایک سوٹ کیس میں بند نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے،جسے تشدد کرکےگلا کاٹنے کے بعد پہلے بوری میں بند کیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی عمر20سے22سال کےدرمیان ہے،جس […]

’بولی وڈ میں مختصر ملبوسات پسند کیے جاتے ہیں‘، نرگس فخری

’بولی وڈ میں مختصر ملبوسات پسند کیے جاتے ہیں‘، نرگس فخری

ممبئی: بولی وڈ اداکارہ نرگس فخری کا شمار شوبز کی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے تاہم وہ اب تک فلمی صنعت میں اپنے قدم جمانے کی کوشش کررہی ہیں۔ فلم فیئر کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے نرگس فخری کا اپنی حال ہی میں ریلیز فلم ’ہاؤس فل 3‘ کی پرفارمنس کے حوالے سے کہنا […]

ریلوے پولیس کی کارروائی،لاہورکی گمشدہ چار لڑکیاں راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر والدین کے حوالے

ریلوے پولیس کی کارروائی،لاہورکی گمشدہ چار لڑکیاں راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر والدین کے حوالے

راولپنڈی (یس نیوز) لاہور سے گزشتہ رات لاپتہ ہونیوالی چار لڑکیاں راولپنڈی سے مل گئی ہیں ،پولیس اور لڑکیوں کے عزیز و ورثا راولپنڈی روانہ ہوگئے ہیں ۔ سبزہ زار لاہور کی رہائشی 20 سالہ فرح،15 سالہ فائزہ،17 سالہ اقراء اور 11 سالہ ارم گھر سے نکلیں مگر گھر واپس نہ پہنچیں جس پر ورثا […]

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

تحریر: مقدس ناز واہ کینٹ جب سے لوگوں میں خواتین کے حقوق کی آگہی پیدا ہوئی تب سے لوگوں نے لڑکیوں کو بھی وہی حقوق دینا شروع کر دیئے جو اس سے پہلے صرف لڑکوں کو دیئے جاتے تھے۔اور اس کوشش کے نتیجے میں ایک عورت معاشرتی بھاگ دوڑ اسی طرح سے سنبھال رہی ہے […]

غم زیست

غم زیست

تحریر : عفت کالج کے وسیع لان میں لڑکیوں کا گروپ بیٹھا خوش گپیوں میں مشغول تھا ۔باتیں ،قہقہے،نمکو اور چپس کی چھینا جھپٹی ۔وہ سب بے حد مسرور دکھائی دیتی تھیں ۔ہانیہ نے کھڑے ہو کے کپڑے جھاڑے اور کمال ِبے نیازی سے ایک ادا سے اپنے کٹے بالوں کو جھٹکا دیا کافی پینے […]

نکاح۔۔۔۔سنت رسولۖ یا مقابلہ حسن؟

نکاح۔۔۔۔سنت رسولۖ یا مقابلہ حسن؟

تحریر : سفینہ نعیم جس طرح وطن ِعزیز اور بہت سے بحرانوں کا شکار ہے، بجلی کا بحران، گیس کا بحران، آٹے کا بحران،چینی کا بحران،خلوص کا بحران،سچا ئی کا بحران، اسی طرح رشتوںکا بھی کا فی بحران ہے یہ ہر گھر کا مسلئہ ہے تقریبا ستر فیصد خا ندان اچھے رشتوں کے لیے پریشان […]

مینا بازار اور جشن آزادی کس سلسلہ میں منقعدہ پروگرام

مینا بازار اور جشن آزادی کس سلسلہ میں منقعدہ پروگرام

پیرس : گوساں ول میں منقعدہ ہونے والے اس پروگرام کو محترمہ شبانہ عامر نے آرگنائز کیا میں بہت سی خواتین اور بچیاں شریک تھیں تلاوت کام پاک اور نعت رسول مقبول سے شروع ہونے والے اس پروگرام میں ورائٹی پروگرام ملی نغموں کے ساتھ خوبصورت ٹیبلو پیش کئے گئے حصہ لینے والے بچوں نے […]

پاکستان کے پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات کی دورہ جرمنی کے دوران سفارتخانہ پاکستان برلن میں آمد

پاکستان کے پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات کی دورہ جرمنی کے دوران سفارتخانہ پاکستان برلن میں آمد

جرمنی(انجم بلوچستانی)برلن بیورو کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں کے پوزیشن ہولڈر طلباو طالبات کا ایک ٣٨ رکنی وفدآج کل دنیا کے دورہ پر ہے یہ وفدیورپی ممالک کا دورہ کرتے ہوئے جرمنی پہنچا۔اس وفد نے ٧ جون٢٠١٥ء کو برلن میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں سفیر […]

سیکنڈری تعلیم سے محروم لڑکیوں کے لیے اقدامات ضروری ہیں، ملالہ

سیکنڈری تعلیم سے محروم لڑکیوں کے لیے اقدامات ضروری ہیں، ملالہ

واشنگٹن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ورلڈ بینک کے صدر سے ملاقات کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ سیکنڈری تعلیم سے محروم لڑکیوں کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے ورلڈ بینک کے صدر سے ملاقات میں پائیدار ترقی کے اہداف کے منصوبوں پر بات چیت کی۔ واشنگٹن میں ہونے […]

تعلیم کے شعبے میں لڑکیوں نے لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا، احسن اقبال

تعلیم کے شعبے میں لڑکیوں نے لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا، احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، پاکستان کو امن اور محبت کا گہوارہ بنایا جائے گا۔ شاہ جمال لاہور میں اسکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ اچھے فیصلوں پر عمل درآمد سے حکومت کو کوئی […]

عامر خان نے فلم میں اپنی بیٹی کے کردار کیلئے 21 ہزار لڑکیوں کو مسترد کردیا

عامر خان نے فلم میں اپنی بیٹی کے کردار کیلئے 21 ہزار لڑکیوں کو مسترد کردیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نئی فلم ’’دنگل‘‘ میں اب تک اپنی بیٹیوں کے کردار کے لئے 21 ہزار لڑکیوں کو مسترد کرچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’دنگل‘‘ میں عامر خان پہلوان ہونے کے ساتھ ساتھ 4 بیٹیوں کے باپ کا کردار بھی ادا کر رہے ہیں جس کے […]

لاہور : لڑکیوں کو اغوا کے بعد مشرق وسطیٰ میں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور : لڑکیوں کو اغوا کے بعد مشرق وسطیٰ میں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ کے جرم میں ملوث ہونے کے الزام میں لاہور کے علاقے سبزہ زار سے ایک دفتر پر چھاپہ مار کر چھ رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ میں شامل افراد لڑکیوں کو بیرون ملک نوکری کا جھانسہ […]

موبائل فون

موبائل فون

تحریر: ابن نیاز بیٹا، ذرا اپنا موبائل دینا۔ بیٹے نے ایک منٹ کہا اور پھر تمام میسجز ان باکس اورآئوٹ باکس سے ڈیلیٹ کر دیے۔ تمام لڑکیوں کے نمبر ڈیلیٹ کر دیے۔ تمام تصویریں ڈیلیٹ کر دیں۔ پھر اپنے والد کی طرف بڑھایا اور کہا یہ لیں ڈیڈی۔ تو ڈیڈی مسکرا کر بولے، اچھا چھوڑو […]

1 4 5 6