counter easy hit

Gita

’’دنگل‘‘ کی گیتا کو حقیقت میں پہچاننا بہت مشکل

’’دنگل‘‘ کی گیتا کو حقیقت میں پہچاننا بہت مشکل

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان  کی فلم’’دنگل‘‘میں  گیتاپھوگاٹ کی نوعمری کا کردار کرنے والی ادکارہ زائرہ  وسیم حقیقی زندگی میں  انتہائی خوبصورت  نظر آتی ہیں۔ بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم’’دنگل‘‘ فلم بینوں کو بھاگئی ہے اور فلم میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے علاوہ  نوعمر اداکاراؤں کی اداکاری کو بھی بے حد پسند کیا جارہا […]

بھارت کو گیتا کی دیکھ بھال پر عبدالستارایدھی کا شکرگزارہونا چاہیئے، سلمان خان

بھارت کو گیتا کی دیکھ بھال پر عبدالستارایدھی کا شکرگزارہونا چاہیئے، سلمان خان

ممبئی : بالی ووڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے ایدھی فاؤنڈیشن میں گزشتہ 13 سال سے قیام پذیر بھارتی لڑکی گیتا کی دیکھ بھال پر کہا ہے کہ بھارت کو عبدالستار ایدھی کا شکر گزار ہونا چاہیئے۔ سلمان خان کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سب کو پاکستانی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن اوراس کو […]

بھارتی ہائی کمشنر کی گیتا سے ملاقات، جلد بھارت بھجوانے کی یقین دہانی

بھارتی ہائی کمشنر کی گیتا سے ملاقات، جلد بھارت بھجوانے کی یقین دہانی

کراچی : بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھون اور ان کی اہلیہ نے ایدھی سنٹر میں بھارتی لڑکی گیتا سے ملاقات کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹی سی اے راگھون کا کہنا تھا کہ گیتا کے اہل خانہ کو جلد ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔ یوم آزادی پر گیتا کو گھر بھیجنا امن […]

کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے

کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے

تحریر : شاہ بانو میر 13 سال سے زائد عرصہ سے ایک بھارتی نژاد لڑکی گیتا پاکستان میں محترم عبدالستار ایدھی صاحب کے بنائے ہوئے سنٹر میں مقیم ہے ـ سنٹر کے اندر دیکھنے پر معلوم ہوا کہ اس کیلئے چھوٹا سا مندر بھی بنا ہوا ہے ـ جہاں وہ اپنے بھگوان سے پرارتھنا کرتی […]