counter easy hit

give

جاپان: حکومت نے کھیتوں کو بچانے کیلئے خواتین کو ہتھیار دے دیئے

جاپان: حکومت نے کھیتوں کو بچانے کیلئے خواتین کو ہتھیار دے دیئے

جاپان میں شکاریوں کی قلت کی وجہ سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا دوبھر کر دیا۔ حکومت نے کھیتوں کو بچانے کے لیے علاقے کی خواتین کو ہتھیار دے دیئے۔ ٹوکیو:  جاپان میں شکاریوں کی قلت پیدا ہونے سے دیہی علاقوں میں جنگلی جانوروں کا راج بڑھنے سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا […]

سلمان خان کا اپنی سالگرہ پرمداحوں کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان

سلمان خان کا اپنی سالگرہ پرمداحوں کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان اپنی اداکاری کے باعث تو خاصے مشہور ہیں لیکن وہ اپنی ذاتی زندگی اور مختلف اداکاراؤں سے گہری دوستی، منگنی اور شادی کی خبروں کے باعث بھی خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور اب انہوں نے مداحوں کو اپنی سالگرہ پر”بڑا تحفہ” دینے کا اعلان کیا ہے۔ بالی ووڈ […]

رقم لے کر زمین، فلیٹ نہ دینے والے بلڈرز کیخلاف کارروائی

رقم لے کر زمین، فلیٹ نہ دینے والے بلڈرز کیخلاف کارروائی

کراچی کے عوام سے پیسے لے کر زمین اور فلیٹ طویل عرصے تک نہ دینے والے بلڈرز کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ، نیب کی جانب سے ڈی ایچ اے کی زمین میں 13 ارب روپے کے گھپلوں کی تحقیقات بھی جاری ہے۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز نے تعمیراتی شعبے میں شفافیت […]

مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما مرزا مظہر اقبال آف سندهانوالہ کا پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا کے اعزاز میں عشایئہ 

مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما مرزا مظہر اقبال آف سندهانوالہ کا پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا کے اعزاز میں عشایئہ 

سپین(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما مرزا مظہر اقبال آف سندهانوالہ نے پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا کے اعزاز میں عشایئہ دیا. جس میں پاک ٹیکسی ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری عمران ساہی. مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بارسلونا کے صدر چوہدری عمران ہاشم گجر العروف بادشاہ آف سندهانوالہ. عمر فاروق […]

پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، ایئرچیف مارشل سہیل امان

پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، ایئرچیف مارشل سہیل امان

کراچی: ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ بھارتی عزائم سے بخوبی واقف اور پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ کراچی میں آئیڈیا 2016 نمائش میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کی تربیت اعلی […]

ٹرمپ پاکستان کو دہشتگرد ملک قرار دے دیں گے، شلبھ کمار کی ہرزہ سرائی

ٹرمپ پاکستان کو دہشتگرد ملک قرار دے دیں گے، شلبھ کمار کی ہرزہ سرائی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر شلبھ کمار کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کے بل کی منظوری دے دیں گے ۔ ایک بھارتی اخبار سے گفتگو میں شلبھ کمار کا کہنا تھا کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کو دہشت گرد قرار دینے کا […]

’ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج‘

’ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج‘

پاک ترک ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے حکومت پاکستان کی جانب سے ترک عملے کو 20 نومبر تک ملک سے نکل جانے کے مہلت دیے جانے کے فیصلے کو اسلام ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کے پاکستان پہنچنے سے چند گھنٹوں قبل منگل کو پاک […]

ترک صدر کی آمد پر پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ سے غلط پیغام جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

ترک صدر کی آمد پر پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ سے غلط پیغام جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جب بھی کسی گھر میں مہمان آتا ہے تو گھر کی لڑائی کو ختم کرکے اس کا استقبال کیا جاتا ہے ترک صدر کے آنے پر گھر کی لڑائیاں نہیں ہونی چاہئیں۔  چین اور ترکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں. لاہور میں […]

پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی چھوڑ دیں،رضا ربانی

پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی چھوڑ دیں،رضا ربانی

اسلام آباد (یس اردو نیوز) چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نےکہاہےکہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت میں ہے ، پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی ذہن سے نکال دیں ، ان کاکہناہےکہ قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھیں تو سینیٹ کی نشستیں بھی بڑھنی چاہئیں۔ اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین سینٹ […]

پاکستان میں تعلیم کی اہمیت

پاکستان میں تعلیم کی اہمیت

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری تعلیم کا بنیادی مقصد معرفتِ ذات ہے یہ انسان اور اس کی ذات کے درمیان ایساپل ہے جس کے قائم ہونے سے انسان کی شخصیت کی تجدید اور نکھار کا عمل شروع ہو جاتا ہے اور پھر انسان کی شخصیت روحانیت کی منازل طے کرنا شروع کر دیتی ہے۔ انسانیت […]

وہاب ریاض سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہو گئے

وہاب ریاض سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہو گئے

لاہور : وہاب ریاض سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہوگئے، یوں ضیا الحق کی قسمت کھل اٹھی، ٹیسٹ کے دوران ہاتھ فریکچر ہونے کے بعد وطن واپس آنے والے سینئر فاسٹ بولر تیزی سے روبصحت ہیں، انھوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ بھی شروع کردی تھی۔ میچ فٹنس کا حتمی جائزہ […]

الیکشن ٹریبونل این اے 98 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ 29 جون کو سنائے گا

الیکشن ٹریبونل این اے 98 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ 29 جون کو سنائے گا

لاہور : الیکشن ٹربیونل این اے اٹھانوے میں مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ انتیس جون کو سنائے گا۔ الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج کاظم علی ملک نے این اے اٹھانوے مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کی ۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار امتیاز صفدر وڑائچ کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ امتیاز صفدر وڑائچ کے […]

اداکارہ انوشکا شرما نے صحافیوں کو کھری کھری سنا دیں

اداکارہ انوشکا شرما نے صحافیوں کو کھری کھری سنا دیں

ممبئی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کی ہار کی ذمہ دار ٹھہرائی جانے والی بھارتی اداکارہ انوشکا شرما بالاآخر پھٹ پڑی۔ کہتی ہیں ذاتی زندگی ہے، جہاں مرضی جاؤں کسی سے کہنے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سیمی فائنل میں ویرات کوہلی کی بری کارکردگی کی ذمہ دار شائقین اور میڈیا دونوں […]

حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے تو ووٹ دینے کو تیار ہیں، عمران خان

حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے تو ووٹ دینے کو تیار ہیں، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت جوڈیشل کمیشن بنا دے تو چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹ دے دیں گے۔ جمہوریت کو دھاندلی سے خطرہ ہے، جوڈیشل کمیشن بنوا کے رہوں گا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کر دیا، سینیٹ انتخابات میں […]

1 8 9 10