counter easy hit

global

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جنوبی ایشیا اور عالمی امن کے مفاد میں نہیں ہے۔ قمر ریاض خان

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جنوبی ایشیا اور عالمی امن کے مفاد میں نہیں ہے۔ قمر ریاض خان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یورپ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ قمر ریاض خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام طلب مسائل کے حل کیلئے بھارت کی سیاسی قیادت پر زوردیا ہے کہ وہ اپنی روایتی ہٹ دھرمی اور غیر حقیقت پسندانہ رویے کو […]

شاہ رخ خان نے گلوبل آئکون 2015 کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

شاہ رخ خان نے گلوبل آئکون 2015 کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ممبئی: بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان ویسے تو ہمیشہ سے ہی اپنے دنیا بھر میں مو جود کروڑوں مداحوں کیلئے گلو بل آئکون ہیں لیکن فلم فیئر گلیمراینڈ اسٹائل ایوارڈز نے انہیں با قاعدہ طو ر پر گلو بل آئکون 2015 کا ایوارڈ دے کر ان کے ان گنت اعزازات میں مزید اجافہ کر […]

پاکستان کو عالمی امن کیلئے اپنے تاریخی کردار پر فخر ہے: آرمی چیف

پاکستان کو عالمی امن کیلئے اپنے تاریخی کردار پر فخر ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف آئیوری کوسٹ پہنچ گئے ہیں جہاں پاک فوج کا دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات ہے۔ آرمی چیف دن بھر پاکستانی فوجیوں کے ساتھ رہے۔ آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کو ان کی خدمات […]

وہ صبح کبھی تو آئے گی

وہ صبح کبھی تو آئے گی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا میں ہر سال 17 اکتوبر کو غربت کے خاتمے کا عالمی د ن منایا جاتا ہے۔یہ دن سب سے پہلے 1987 کو فرانس میں منایا گیا ،جب لیبرٹی پلازہ کے گرد ایک لاکھ لوگ جمع ہوئے، ا س مقصد کے تحت کہ غربت بھوک کے ستائے انسانوں کی آواز […]

عالمی سطح پر شبیہ سدھارنے کی فکر

عالمی سطح پر شبیہ سدھارنے کی فکر

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی ہندوستان فی الوقت جن مسائل سے دوچار ہے گرچہ وہ بے شمار ہیں اس کے باوجودبے روزگاری ایک اہم اور بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔موجودہ حالات میں بے روزگاری کی صورتحال کیا ہے،آئیے چند تصویریں آپ کے سامنے پیش کرتے چلیں۔ ریاست اترپردیش جہاں سماج وادی پارٹی برسر اقتدارہے،میں […]

بزم ارباب ذوق ، لکھنؤ کا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ

بزم ارباب ذوق ، لکھنؤ کا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ

لکھنؤ (رپورٹ ڈاکٹر ہارون رشید) سوشل میڈیا وہاٹس اپ کی بڑھتی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صاحبان شعر و سخن نے اردو شعرو ادب کے فروغ کے لئے اس کا استعمال شروع کیا اور قابل قدر نتائج سامنے آنے لگے ۔ سوشل میڈیا پر سرگرم ‘بزم ارباب ذوق’نے عالمی شہرت یافتہ شاعر ندیم نیر کی […]

اوزون کا عالمی دن

اوزون کا عالمی دن

تحریر : اختر سردار چودھری اوزون میں آکسیجن کے تین ایٹم ہوتے ہیں، (O3) آکسیجن کا ایک بہروپ ہے ،زمین کی سطح کے قریب اوزون ایک فضائی غلاف ہے۔ اس غلاف یا پٹی کا کام ان شعاعوں سے بچانا ہے، جو انسان کے لیے نقصان دہ ہیں ۔اسے چھلنی سمجھیں جو نقصان دہ بالائے بنفشی […]

ٹورنٹو میں کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کا سالانہ سیمنار اور عالمی مشاعرہ

ٹورنٹو میں کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کا سالانہ سیمنار اور عالمی مشاعرہ

کینیڈا (انجم بلوچستانی) ٹورنٹوبیورو کے مطابق گزشتہ سال کے آخر میںکینیڈا کے قدیم فعال علمی ،تعلیمی اور ادبی ادارہ کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کی جانب سے سالانہ سیمنارمنعقد کیا گیا،جس میں اہم لیکچرز،عالمی مشاعرے اور دو نئی کتابوں کی تقریب اجراء کااہتمام کیا گیا۔ فورم کے ڈائریکٹر انفارمیشن نصیر الدین کی رپورٹ کے مطابق […]

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام ہونے والے عالمی مشاعرہ میں محترمہ ستارہ ملک کی خصوصی شرکت

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام ہونے والے عالمی مشاعرہ میں محترمہ ستارہ ملک کی خصوصی شرکت

پیرس (سمن شاہ) پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام ہونے والے عالمی مشاعرہ میں محترمہ ستارہ ملک کی خصوصی شرکت۔ پیرس ادبی فورم کے عالمی مشاعرہ میں ادرہ منہاج القران کی وومن لیگ کی صدر محترمہ ستارہ ملک اپنی خوبصورت آواز میں نعت کا نذرانہ پیش کریں گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں لتا حیا کی شرکت

امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں لتا حیا کی شرکت

ممبئی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں شرکت کے بعد لتا حیا اپنے وطن ہندوستان واپس لوٹ آئی ہیں۔شمالی امریکہ کے نیوجرسی میں النور انٹر نیشنل کی جانب سے حال ہی میں عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں لتاحیا سمیت ہندوستان پاکستان اور دیگر ممالک کے شعراء اور […]

افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی

افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی

تحریر : امتیاز شاکر میڈیا ورلڈلائن کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی میں 113 نمبر پرہے اور پاکستان میں بدعنوانی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے : عالمی اقتصادی فورم کی طرف سے افرادی قوت انڈیکس سے متعلق جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ […]

ایگزیکٹ اسکینڈل کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر بدنام ہوا: طاہر اشرفی

ایگزیکٹ اسکینڈل کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر بدنام ہوا: طاہر اشرفی

کراچی : پاکستان علما کونسل کے سیمینار کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایگزیکٹ کمپنی کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر بدنام ہوا۔ کراچی میں پاکستان علماء کونسل کی جانب سے استحکام پاکستان سیمینار منعقد کیا گیا، جس کی سربراہی حافظ محمد طاہر اشرفی نے کی۔ سیمینار میں علامہ شمس الرحمان، علامہ احسان […]

یارک شائر ادبی فورم کے زیراہتمام پانچویں عالمی مشاعرے کی تصویری جھلکیاں

یارک شائر ادبی فورم کے زیراہتمام پانچویں عالمی مشاعرے کی تصویری جھلکیاں

انگلینڈ (سمن شاہ) یارک شائر ادبی فورم کے زیراہتمام پانچویں عالمی مشاعرے میں فرانس کی معروف شاعرہ کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق یارک شائر ادبی فورم کے زیر اہتمام چوتھے شاندار عالمی مشاعرہ کا انعقاد انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ کے مڈلاینڈ ہوٹل میں کیا گیا جس میں پاکستان اور یورپ بھر سے معروف شعراء […]

پاکستان کلب بحرین میں” محنت کشوں کے عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستان کلب بحرین میں” محنت کشوں کے عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کی تصویری جھلکیاں

بحرین (زاہد شیخ) دنیا بھر میں یوم مئی کے حوالے سے پاکستان کلب بحرین میں بھی ” محنت کشوں کا عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کا شاندار اہتمام کیا گیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے قاری محمد عمر نے کیا جبکہ نظامتی فرائض شاہد محمود اورطارق محمود نے ادا کئے […]

پاکستان کیخلاف عالمی سطح پر منفی پراپیگنڈا کا بھرپور جواب دینگے : ملیحہ لودھی

پاکستان کیخلاف عالمی سطح پر منفی پراپیگنڈا کا بھرپور جواب دینگے : ملیحہ لودھی

نیویارک (یس ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیویارک میں ذمہ داریاں سنبھال لیں، کہتی ہیں پاکستان کے خلاف منفی پرو پیگنڈا کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ کشمیر پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہیں۔ ملیحہ لودھی نے […]

عالمی ادبی جریدہ” حرف “کے لئے چند حروف!

عالمی ادبی جریدہ” حرف “کے لئے چند حروف!

تحریر: اختر سردار چودھری ۔ کسووال کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہے۔ بلوچستان دوسرے صوبوں کی طرح ادبی حوالوں سے کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ کوئٹہ سنٹر کے پروگرام دوسرے صوبوں کی طرح بے حد پسند کئے جاتے ہیں۔ کچھ لوگ کچھ شہر بلکہ ملک کا ہر صوبہ نعمت خداوندی کے ساتھ ساتھ کسی نہ کسی […]

اسلام فوبیا کا پرچار کرنیوالے عالمی اتحاد کیخلاف ہیں: چودھری نثار

اسلام فوبیا کا پرچار کرنیوالے عالمی اتحاد کیخلاف ہیں: چودھری نثار

لندن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے لندن میں برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا مغرب کو اسلام فوبیا کی روک تھام اور اسلام کو بدنام کرنے کی منظم کوششیں روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔ وزیر داخلہ نے کہا اسلام کو نشانہ بنانے اور اس […]

عالمی برداری سمندری قوانین کی بھارتی خلاف ورزری کا نوٹس لے: خواجہ آصف

عالمی برداری سمندری قوانین کی بھارتی خلاف ورزری کا نوٹس لے: خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ نے اپنی حکومت کے دعوے کی نفی کر دی اور ایک بار پھر ثابت ہو گیا بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ بین […]

اسے بہت تجربہ ہے شاہ رخ کی سلمان خان کو جگت

اسے بہت تجربہ ہے شاہ رخ کی سلمان خان کو جگت

مبئ(یس ڈیسک) شاہ رخ اور سلمان خان کی دوبارہ دوستی ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے لیکن لگنے لگا ہے کہ شاید یہ خانز ایک بار پھر لڑ نہ پڑیں کیونکہ حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران شاہ رخ خان نے سلمان خان پر ایک پھبتی کس ڈالی۔ شاہ رخ خان نے جب اسٹیج […]

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

تحریر : عقیل خان آف جمبر ویلنٹائن ڈے غیر مسلموں کی ایک گہری سازش ہے جو مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو گمراہ کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ہر سال 14فروری کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ غیر مسلموں کے لیے تو یہ […]

عالمی ضمیر کا امتحان

عالمی ضمیر کا امتحان

تحریر : ایم سرور صدیقی بھارتی سرکار نے ڈھونگ انتخابات میں مطلوبہ نتائج نہ آنے پر مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ کردیاہے جو اس کے جمہوری دعوئوں اور سیکولر چہرے پر ایک کالک ہے یہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی بھی ۔۔۔جب جب کشمیرکا تذکرہ ہوتاہے ہم جیسے پاکستانیوں کا دل دھڑکنے لگتاہے […]

پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست، عالمی ادارہ انسداد پولیو

پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست، عالمی ادارہ انسداد پولیو

اسلام آباد (یس ڈیسک) عالمی ادارہ برائے انسداد پولیو کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ ملک میں مزید 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پولیو مریضوں کی تعداد 235 ہوگئی جس کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے پولیو سے متعلق 5 نومبر کو اجلاس طلب […]