counter easy hit

goats

شیخ رشید؍ قربانی کیلئے 2 اونٹ اور4 بکرے خریدنے میں کامیاب

شیخ رشید؍ قربانی کیلئے 2 اونٹ اور4 بکرے خریدنے میں کامیاب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کورونا وائرس سے صحتیابی کے بعد منظر عام پر آگئے ہیں۔ شیخ رشید احمد قربانی کا جانور خریدنے کیلئے مویشی منڈی میں آئے ۔ اس موقعے پر وہاں پرلوگوں کی بہت بڑی تعداد اکھٹی ہوگئی۔ جنھوں نے شیخ رشید احمد سے ہاتھ بھی ملائے اور ان […]

مسئلہ کشمیر :بکرے کی ماں خود چھری کے نیچے آگئی ہے، ‘‘مگر کیسے؟ ڈاکٹر فاروق ستار کے تہلکہ خیز انکشافات

مسئلہ کشمیر :بکرے کی ماں خود چھری کے نیچے آگئی ہے، ‘‘مگر کیسے؟ ڈاکٹر فاروق ستار کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کشمیر پر استصواب رائے کا وقت آگیا ہے اور کشمیر آزادہونے جا رہا ہے، یوم آزادی سے چند روز پہلے بکرے کی ماں خود چھری کے نیچے آگئی ہے،کراچی کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔بھارت […]

صادق سنجرانی کی قربانی لینے کے لیے بڑی سج دھج سے آنے والوں کے کئی قیمتی بکرے کیسے قربان ہو گئے ؟ انکشافات پر مبنی ایک خاص خبر

صادق سنجرانی کی قربانی لینے کے لیے بڑی سج دھج سے آنے والوں کے کئی قیمتی بکرے کیسے قربان ہو گئے ؟ انکشافات پر مبنی ایک خاص خبر

لاہور (ویب ڈیسک) ہمارے دلچسپ اور باغ وبہار پنڈی وال سیاست دان شیخ رشید کا اسلام آباد میں 164 روزہ عمرانی،قادری دھرنے کے دوران ایک بیانیہ بہت مشہور ہوا تھا ۔فرماتے تھے میں ’’عید قرباں سے پہلے ایک اور قربانی دیکھ رہا ہوں‘‘۔یعنی دھرنے کے نتیجے میں حکومت گرنے والی ہے ۔جب کبھی کنٹینر پر […]

8 افراد نے مل کر حاملہ بکری کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

8 افراد نے مل کر حاملہ بکری کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بھارت (نیوز ڈیسک) بھارت کے شہر ہریانہ میں شراب کے نشے میں دھت 8 افراد نے حاملہ بکری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کے بعد بکری جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ بھارت کے شہر ہریانہ کے ایک گاؤں کے رہائشی شخص نے بتایا کہ میں نے شراب کے نشے میں دھُت ہو […]

خواجہ آصف ووٹ کاسٹ کرنے سے پہلے بکرے کا صدقہ دیں گے

خواجہ آصف ووٹ کاسٹ کرنے سے پہلے بکرے کا صدقہ دیں گے

سیالکوٹ: خواجہ آصف ووٹ کاسٹ کرنے سے پہلے بکرے کا صدقہ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات کا دن آن پہنچا ہے اور ملک بھر میں پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ بلاتعطل شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ آج قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں […]

تم ابھی مجھ سے واقف نہیں ہو ۔۔۔۔ کل فردوس عاشق اعوان نے اپنے مخالف امیدوار کے دفتر میں گھس کر کیا کارروائی کر ڈالی ؟ خبر آ گئی

تم ابھی مجھ سے واقف نہیں ہو ۔۔۔۔ کل فردوس عاشق اعوان نے اپنے مخالف امیدوار کے دفتر میں گھس کر کیا کارروائی کر ڈالی ؟ خبر آ گئی

اگوکی; تحریک انصاف کی نامزد امیدواراین اے 72ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان رات کے آخری پہر کارنر میٹنگ کے بعد کارکنوں کے ہمراہ وندل سے قافلہ کی شکل میں گزر رہیں تھی جیسے ہی قافلہ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار این اے 72 سے سید اشتیاق الحسن گیلانی کی رہائش گاہ اور اس کے […]

معذور خاتون نے عمران کی گاڑی روک لی ماتھا چوم کر دعا دی، الیکشن تک چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ 3 بکروں کا صدقہ دینگے

معذور خاتون نے عمران کی گاڑی روک لی ماتھا چوم کر دعا دی، الیکشن تک چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ 3 بکروں کا صدقہ دینگے

لاہور ; عمران خان کی گاڑی کو لاہور میں معذور خاتون نے روک لیا،عمران خان کا ماتھا چوم کر انہیں دعائیں دیتے ہوئے رخصت کیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی چیئرمین کے گھر کے باہر معذور خاتون نے عمران خان کے قافلے کو روک کر ان سے ملنے کی خواہش کی۔ علاوہ ازیں عمران خان […]

نواز شریف نے لاہور روانگی سے قبل 5 کالے بکروں کا صدقہ دیا

نواز شریف نے لاہور روانگی سے قبل 5 کالے بکروں کا صدقہ دیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ کالے بکروں کا صدقہ دینے کے بعد پنجاب ہاؤس سے لاہور روانہ ہوئے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کسی بھی مصیبت اور پریشانی سے بچنے کے لیے اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں پانچ کالے بکروں کا صدقہ دیا جس […]

سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں بکروں کی آمد شروع

سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں بکروں کی آمد شروع

کراچی:  سپر ہائی وے پر قربانی کے جانوروں کے لیے قائم کی جانے والی مویشی منڈی میں اندرون سندھ سے بکروں کی آمد کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا ، مویشی میں منڈی میں مال بردار گاڑیوں کے داخلے کے لیے رقم مقرر کر دی گئی . مویشی منڈی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل […]

بکرے نہیں چلا سکیں گے

بکرے نہیں چلا سکیں گے

مالٹا کے جنوب میں سسلی‘ مشرق میں تیونس اور شمال میں لیبیا واقع ہے‘مالٹا کا رقبہ صرف 315 مربع کلومیٹر اور آبادی چار لاکھ 29 ہزار ہے یوں یہ یورپ کے مختصر لیکن خوبصورت ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے‘ یہ ملک یورپ میں ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ایک دلچسپ رشتے میں بندھاہوا […]

پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ

پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ

نوے کی دہائی میں جب صدر کے پاس آئین کی آرٹیکل (2) 58 بی کے تحت منتخب حکومت کو توڑنے اور اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے اختیارات تھے تو دو اڑھائی سال بعد منتخب حکومتوں کو گھر بھیج دیا جاتا تھا۔ بے نظیر حکومت جو 1988ء کے آخر میں منتخب ہو کر آئی تھی اسے […]

پی آئی اے نے پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا

پی آئی اے نے پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا

 اسلام آباد: باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کی ایک اور مثال سامنے آگئی پی آئی اے نے طیاروں کی محفوظ پروازکے لیے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا۔ یس نیوز کے مطابق پی آئی اے نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بجائے نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے اور طیاروں کی پرواز محفوظ بنانے کے لیے کالے […]

بے بس بکریاں

بے بس بکریاں

عمر عزیز نے یہ اطلاع دی ہے کہ موسم تو بدلتے رہتے ہیں اور بدلتے رہیں گے اصل مسئلہ انسانی جسم کی عمر کا ہے جوموسم کی تبدیلی کی محتاج رہتی ہے، موسم گرم ہوتا ہے تو گرمی جسم کے اندر سرائیت کر جاتی ہے موسم سرد ہوتا ہے تو سردی جسم کو اپنی گرفت […]

متنازع خبر کا معاملہ، دو سرکاری بکروں کا صدقہ تیار ہو چکا ہے: شیخ رشید

متنازع خبر کا معاملہ، دو سرکاری بکروں کا صدقہ تیار ہو چکا ہے: شیخ رشید

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بڑا انکشاف کر دیا۔ کہتے ہیں قومی سلامتی سے متعلق خبر لیک ہونے پر دو بکروں کا صدقہ تیار ہو چکا ہے۔ اسلام آباد:  پاکستانی اخبار میں متنازع خبر کی اشاعت کے حوالے سے شیخ رشید نے قربانی کے بعد صدقے کی پیشین گوئی کر […]

مقدر چمکا حلیمہ کا

مقدر چمکا حلیمہ کا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں جب ہم ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو مکہ سے لے کر اپنی وادی میں پہنچتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم جانِ دو جہاں کے آنے سے ہر گھر سے عنبر کستوری کی مہک آنے لگتی ہے ننھے حضور صلی […]

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری تھوڑی دیر پہلے ایم کیو ایم کے مرکزی رنما اور صوبائی وزیر روف صدیقی رضا ربانی کے ہمراہ دروغ گوئی کی اعلی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پائوں جوڑ کر جھوٹ بول رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے انتحابات میں پارٹیوں کے سر براہان کو بڑی محنت […]